Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • مری گاڑی کھائی میں گرنے کے افسوسناک حادثہ 7 افراد جاں بحق جبکہ 8 زخمی وزیر اعلی کا افسوس
    • ہول سیل اورریٹیل مارکیٹ میں سبزی و پھلوں کی قیمتوں کا توازن بگڑ گیا شہریوں کا وزیراعلی پنجاب سے نوٹس کا مطالبہ
    • نجکاری کمیشن کی بجلی تقسیم کے شعبے کی بڑے پینامے پت تنظیم نو کی تجویز
    • سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدارتی امیدوار سردار امان اللہ خان کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد
    • الخدمت فائونڈیشن خواتین ونگ کے زیرانتظام آئی ٹی کورس مکمل کرنے والی طالبات کا گروپ فوٹو۔
    • پی آئی اے کا اہم سنگ میل، پاکستان میں پہلی بار بوئنگ 9-787ڈریم لائنر طیارے اڑنے کیلئے تیار
    • سی سی ڈی پنجاب کی کارروائیوں کے نتیجے میں جرائم کی شرح میں کمی آئی:ترجمان
    • پاکستان میں طلاق کی شرح میں ناقابل ِیقین حد تک اضافہ
    • ایل پی جی قیمتوں میں اضافے’گیس بندش کیخلاف عوامی رکشہ یونین کا احتجاج
    • بچوں کی اینیمیٹڈ پورنوگرافی کے ملزمان سے تفتیش میں اہم انکشافات
    • متروکہ وقف املاک بورڈ کا ملتان میں ناجائز قابضین کیخلاف آپریشن
    • راولپنڈی :صدر بینک روڈ پر ایک محنت کش بچہ غبارے لئے گاہکوں کی راہ دیکھ رہا ہے۔
    • بھارت میں سیانگ ہائیڈرو الیکٹرک منصوبے کیخلاف احتجاج، پولیس سے جھڑپیں
    • برائلر گوشت کی قیمت میں7روپے کمی
    • چنیوٹ:وفاقی وزیر قیصر احمد شیخ فری میڈیکل کیمپ کے دورہ پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
    • گوجرانوالہ:دولہا دلہن کی گاڑی پر فائرنگ، دلہن جاں بحق، ملزمان فرار ، مقدمہ درج
    • ستوکتلہ:گھریلو تنازع پر داماد نے فائرنگ کرکے ساس’سالے کو قتل کر دیا
    • ملتان : سڑکوں پر ون ویلنگ اور خطرناک کرتب دکھائے جانے کے مناظر
    • ون ویلنگ، تیز رفتاری اور موٹر سائیکلوں پر خطرناک کرتب دکھانے کا رجحان میں اضافہ
    • مظفرآباد : جیپ کھائی میں جاگری، 2بچوں سمیت 7افراد جاں بحق
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    الیکشن سے 2روز قبل نیتن یاہو کی چال’ اسرائیل پر ایران کے ایٹمی حملے کی تصویر شیئر کردی

    By Khabrain Newsاکتوبر 26, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    تل ابیب ( مانیٹرنگ ڈیسک ) اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے انتخاب سے دو روز قبل تل ابیب پر ایٹمی دھماکے کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ تصویر شیئر کردی۔اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے ایران کے جوہری خطرے سے متعلق خبردار کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر ایک ایسی تصویر شیئر کی ہے جس میں تل ابیب جیسے گنجان آباد شہر کے اوپر ایٹمی دھماکے سے اٹھنے والا دیوہیکل بادل دکھایا گیا ہے۔یہ تصویر مصنوعی ذہانت(اے آئی)کی مدد سے تیار کی گئی تھی، جس پر اپوزیشن رہنماؤں نے انہیں انتخابی مہم میں خوف پھیلانے کا الزام دیا ہے۔اسرائیلی اخبار یروشلم پوسٹ کے مطابق نیتن یاہو نے اتوار 25 اکتوبر کو اپنے سرکاری انسٹاگرام اکانٹ پر یہ تصویر شیئر کی، جبکہ اسرائیل میں 27 اکتوبر کو انتخابات ہونے والے ہیں۔نیتن یاہو نے تصویر کے ساتھ اپنے پیغام میں کہا کہ اسرائیل کو ایران اور اس کے اتحادی گروہوں کی جانب سے وجودی خطرات لاحق ہیں اور ملک کی سلامتی کے حوالے سے صورت حال مزید خطرناک ہو چکی ہے۔انہوں نے لکھا کہ یہ حیران کن ہے کہ کچھ بھی تبدیل نہیں ہوا بلکہ ایران اور اس کے اتحادیوں سے لاحق وجودی خطرے کے باعث حالات پہلے سے زیادہ خطرناک ہو گئے ہیں۔اسرائیلی وزیراعظم نے مزید کہا کہ نئی پیش رفت اور سامنے آنے والے حقائق کا تقاضا ہے کہ عوام اختلافات کو ایک طرف رکھ کر سب سے اہم معاملے پر توجہ دیں یعنی ایران میں کارروائی کو ختم کرنا۔نیتن یاہو کی پوسٹ میں تصویر کے مقام کی واضح طور پر نشاندہی نہیں کی گئی، تاہم منظر تل ابیب شہر سے مشابہ دکھائی دیتا ہے۔نیتن یاہو کی اس پوسٹ پر اسرائیلی اپوزیشن رہنما یائر گولان نے سخت ردعمل دیا۔ انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا کہ اسرائیلی وزیراعظم نے تل ابیب پر ایٹم بم گرنے کی تصویر شائع کی ہے اور انہیں سوشل میڈیا سے دور رکھا جانا چاہیے۔
    تصویر شیئر

    Khabrain News

      Keep Reading

      مری گاڑی کھائی میں گرنے کے افسوسناک حادثہ 7 افراد جاں بحق جبکہ 8 زخمی وزیر اعلی کا افسوس

      ہول سیل اورریٹیل مارکیٹ میں سبزی و پھلوں کی قیمتوں کا توازن بگڑ گیا شہریوں کا وزیراعلی پنجاب سے نوٹس کا مطالبہ

      نجکاری کمیشن کی بجلی تقسیم کے شعبے کی بڑے پینامے پت تنظیم نو کی تجویز

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.