Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • اسلام آباد:وفاقی وزیر احسن اقبال سنٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
    • لاہور:ایک شہری گیس ری فلنگ کیلئے ایل پی جی سلنڈر کندھے پر اٹھائے جارہا ہے۔
    • کولمبیا گلوکار سے اسٹیج پر اسریلی پرچم قدموں تلے روند ڈالا ویڈیو وائرل
    • نا کام لانگ مارچ پی ٹی کی کور کمیٹی میں اختلافات کھل کر سامنے ا گئے
    • لاہور:امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان منصورہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
    • رائیونڈ میں عطائی ڈاکٹروں کا راج، گلی محلوں میں غیر قانونی کلینکس قائم
    • واٹس ایپ ویب ڈیسک ٹاپ کے ذریعے حملوں کا ہائی الرٹ جاری
    • ایم سی ایل پلاننگ کے ایم و پی کی اوپن ڈور رشوت پالیسی بلڈنگ قوانین مزاق بنا دیے
    • کولمبیا کی گلو کار نے اسرائیلی پرچم قدموں تلے روند ڈالا ویڈیو وائرل
    • لاہور:پنجاب اسمبلی اجلاس کے موقع پر پولیس اہلکار داخلی راستے پر الرٹ کھڑے ہیں۔
    • سندھ میں سرسوں، تل اور کینولا کی کاشت میں اضافہ خوش آئند ہے: شرجیل میمن
    • 15دسمبر سے پہلے 28ویں آئینی ترمیم آ جائیگی جس کے بعد ملک میں 15سے 17نئے صوبے بن سکتے ہیں:فواد چودھری
    • سندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ،شہریوں میں خوف و ہراس
    • فیصل آباد میں مبینہ پولیس مقابلے میں ریکارڈ یافتہ ڈاکو عمیری ہلاک، تین ساتھی فرار
    • پاکستان زرعی پیداوار و ٹیکنالوجی میں وسیع صلاحیت کا حامل ہے: جام کمال خان
    • دانش سکولز اتھارٹی ٹیسٹ کی رول نمبر سلپس جاری، امتحان 30اکتوبر سے یکم نومبر تک ہوگا
    • مشرق وسطیٰ تنازع،جی پی ایس سگنلز میں گڑبڑ، پاکستانی فلائٹس کی لوکیشنز پھر بھارت میں ظاہر ہونے لگیں
    • احسن بھون نے کیپٹن ر)صفدرکیخلاف 5 ارب روپے ہرجانیکا دعوی دائرکردیا
    • ایس آئی ایف سی کی معاونت’ ڈیجیٹل معاشی ترقی ‘آئی ٹی برآمدات میں اضافہ
    • احسن بھون اور اعظم نذیر تارڑ کو استعفیٰ دینا پڑے گا: کیپٹن محمد صفدر
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سرینا پولو کپ2026 ٹیا آسیان نے فائینل جیت لیا ٹیم ایچ این کو شکست

    By Khabrain Newsاکتوبر 26, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد (ملک منظور احمد) سرینا ہوٹلز کے زیراہتمام سرینا پولو کپ 2026 کا فائنل اسلام آباد کلب پولو گرائونڈ میں کھیلا گیا، جس میں ٹیم آسیان نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹیم ایچ این کو 3.5 گول کے فرق سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ فائنل میں ٹیم آسیان نے مجموعی طور پر 10 گول سکور کیے جبکہ ٹیم ایچ این 6.5 گول بنا سکی۔ چار چکروں پر مشتمل مقابلے میں دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے مہارت اور بہترین ٹیم ورک کا مظاہرہ کیا۔ ٹیم آسیان کی جانب سے ایولوگیو نے چار گول سکور کیے جبکہ میثم بلوچ، حیدر اسد اور عبداللہ فیصل نے دو، دو گول کیے۔ اس طرح ٹیم آسیان نے مجموعی طور پر10 گول سکور کرکے کامیابی حاصل کی۔ ٹیم ایچ این کی جانب سے ابراہیم خلیل اور ساقب کھوکھوانی نے دو، دو گول کیے جبکہ حیدر نسیم اور سید محمد تراب رضوی نے ایک، ایک گول اسکور کیا۔ ٹیم ایچ این کو نصف گول کا ہینڈی کیپ بھی حاصل تھا، جس کے بعد اس کا مجموعی سکور 6.5 گول رہا۔ تقریب میں سفارتی برادری کے ارکان، سرکاری حکام، کاروباری شخصیات، صحافیوں اور پولو کے شائقین نے شرکت کی۔ اس موقع پر کھیلوں کے ذریعے باہمی روابط، دوستانہ مقابلے اور بین الاقوامی ہم آہنگی کو فروغ دینے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔ سرینا ہوٹلز کے مطابق ادارہ کھیلوں کے فروغ اور کمیونٹی روابط مضبوط بنانے کے لیے مختلف اقدامات جاری رکھے ہوئے ہے۔ پولو کے علاوہ ٹینس، سکواش، گالف اور خواتین کی کرکٹ سمیت مختلف کھیلوں کی سرپرستی بھی کی جارہی ہے تاکہ نوجوانوں کی کھیلوں میں شمولیت، صنفی مساوات اور قومی فخر کو فروغ دیا جا سکے۔ سرینا پولو کپ 2026 کے فائنل نے کھیلوں کے ذریعے مقامی اور بین الاقوامی برادری کے درمیان روابط کو مزید مستحکم کرنے کے لیے سرینا ہوٹلز کی کوششوں کو اجاگر کیا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      کولمبیا گلوکار سے اسٹیج پر اسریلی پرچم قدموں تلے روند ڈالا ویڈیو وائرل

      نا کام لانگ مارچ پی ٹی کی کور کمیٹی میں اختلافات کھل کر سامنے ا گئے

      رائیونڈ میں عطائی ڈاکٹروں کا راج، گلی محلوں میں غیر قانونی کلینکس قائم

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.