Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری سکول ٹھٹھہ میں فرسٹ ایئر کا شاندار 80 فیصد نتیجہ
    • یوم سیاہ کشمیر کے موقع پر مشیر اطلاعات و تعلقات عامہ ثمر ہارون بلور ریڈیو پاکستان پشاور میں میڈیا سے گفتگو کر رہی ہیں۔
    • ایس پی سکیورٹی اصغر علی گورائیہ کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری
    • مرز ا سمیر بیگ کی شادی دختر مرزا عمرا ن بیگ کیساتھ بخیر و خو بی سر انجام پائی
    • علیشبہ عدنان کو گلوبل ڈائریکٹر آف یوتھ افیئرز مقرر کر دیا گیا
    • نورانی نعت کونسل انٹرنیشنل کی تنظیمات تشکیل دینے کا عمل جاری : عثمان نورانی
    • ڈیجیٹل ڈکیتیوں کا طوفان جسکے سامنے ریاستی نظام گھٹنے ٹیک چکا
    • اسلام آباد:ایک درخت کا بڑا تنا گھر میں بطور ایندھن استعمال کیلئے لے جارہا ہے۔
    • سینئر صحا فی ممبر اٹک پریس کلب رجسٹرڈ رانا شوکت علی خان کی وفات سے ایک ناقابل تلافی نقصان ہوا ،ملک ریا ست
    • جماعتِ اہلسنت ملک کی سب سے بڑی دینی و روحانی تحریک ہے:عثمان غنی
    • دوحہ:وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان قطر چیمبر کے عہدیداران سے ملاقات کر رہے ہیں۔
    • ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت صفائی چارجز کو مسترد کرتے ہیں،ملک شاہد
    • آبپاشی نظام میں اصلاحات، پانی تقسیم کے قواعد جدید بنانے پر ماہرین کا زور
    • اسلام آباد:وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان پاکستان پوسٹ کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
    • پرائیویٹ حج سکیم کی بکنگ میں تیزی، 80 فیصد نشستیں مکمل
    • پاکستان فلو ر ملز ایسو سی ایشن کے انتخابا ت 2026-2028 مکمل
    • شیخ ذیشان سعید کی عاصم رضا احمد اور گروپ کے تمام کامیاب ممبران کو کامیابی پر دلی مبارکباد پیش کی
    • گوجر خان ٹریفک حادثہ،جنڈی موڑ کے قریب مزدا ڈرائیور جاں بحق
    • رومانیہ کے سفیر ڈاکٹر ڈین سٹوئینسکو کی گورنر پنجاب سے ملاقات
    • راجہ حشمت علی مرحوم کے ایصالِ ثواب اور درجات کی بلندی کے لیے قرآن خوانی کا انعقاد
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    جینیفر لوپیز اور بین ایفلیک کے دوبارہ قریب آنے کی خبریں زیر گردش

    By Khabrain Newsاکتوبر 28, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    واشنگٹن (آئی این پی ) ہالی ووڈ کی سابق جوڑی جینیفر لوپیز اور بین ایفلیک کے دوبارہ قریب آنے کی خبریں زیر گردش ہیں، جس کے بعد مداحوں میں دونوں کے دوبارہ رشتہ قائم کرنے سے متعلق قیاس آرائیاں شروع ہو گئیں۔
    امریکی جریدے اوکے میگزین کے مطابق ایک ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں ایک بار پھر ایک دوسرے کے قریب آرہے ہیں اور زندگی کے مشکل حالات میں جذباتی طور پر ایک دوسرے کا سہارا بن رہے ہیں ۔ رپورٹ کے مطابق بین ایفلیک رواں سال اپنی والدہ کرس این اور والد ٹموتھی کو کھونے کے باعث مشکل وقت سے گزر رہے ہیں، ان کے والد لبلبے کے سرطان کے باعث اپریل میں انتقال کر گئے تھے، جبکہ والدہ جون میں چل بسی تھیں۔دوسری جانب جینیفر لوپیز کے جڑواں بچے میکس اور ایمے تعلیم کے لیے کالج چلے گئے ہیں، جس کے بعد وہ گھر میں بچوں کے بغیر زندگی گزارنے کی عادی ہو رہی ہیں۔جینیفر لوپیز اور بین ایفلیک کی محبت کا آغاز 2002 میں فلم گگلی کی شوٹنگ کے دوران ہوا تھا، دونوں نے جلد ہی منگنی کر لی، تاہم 2003 میں ان کی شادی ملتوی ہو گئی اور 2004 میں دونوں نے اپنی راہیں جدا کر لیں۔بعد ازاں جینیفر لوپیز کی الیکس روڈریگز سے منگنی ختم ہونے کے بعد 2021 میں بین ایفلیک نے مبینہ طور پر رومانوی ای میلز کے ذریعے دوبارہ ان کا دل جیت لیا، جس کے نتیجے میں دونوں کا تعلق پھر سے قائم ہوا، ان کی اس دوسری محبت کو بینفر 2.0 کا نام دیا گیا۔دونوں نے 2022 میں شادی کی، تاہم جینیفر لوپیز نے اگست 2024 میں طلاق کے لیے درخواست دائر کر دی۔مارچ میں پروگرام گڈ مارننگ امریکا کو انٹرویو دیتے ہوئے جینیفر لوپیز نے بتایا تھا کہ میں نے دوروں کو منسوخ کیا، ایک سال کا وقفہ لیا اور اپنے تجربات سے فرار ہونے کے بجائے ان پر غور کرنے کا فیصلہ کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ میں کسی دوسرے شخص کو اس صورت حال کا ذمے دار نہیں ٹھہرا سکتی، کیونکہ اصل سبق کچھ اور تھا۔دوسری جانب بین ایفلیک نے اپریل 2025 میں جریدے جی کیو کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا تھا کہ ہماری علیحدگی میں نہ کوئی اسکینڈل تھا، نہ کوئی ڈرامائی صورت حال اور نہ ہی کوئی خفیہ معاملہ، دونوں افراد اپنی زندگی اور تعلقات کو سمجھنے کی کوشش کر رہے تھے۔رپورٹ کے مطابق سابق جوڑی اس وقت دوستانہ تعلقات برقرار رکھے ہوئے ہے اور زندگی کے اہم مواقع پر ایک دوسرے کا ساتھ دے رہی ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری سکول ٹھٹھہ میں فرسٹ ایئر کا شاندار 80 فیصد نتیجہ

      ایس پی سکیورٹی اصغر علی گورائیہ کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری

      مرز ا سمیر بیگ کی شادی دختر مرزا عمرا ن بیگ کیساتھ بخیر و خو بی سر انجام پائی

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.