اٹک ( بیورو رپو رٹ) پاکستان فلو ر ملز ایسو سی ایشن کے انتخابا ت 2026-2028 مکمل ، پنجاب بھر سے آوا ز گرو پ کا بھا ری ووٹو ں سے کلین سویپ ، مخا لگف گرو پ ایک سیٹ بھی نہ حا صل کر سکا ، تفصیلات کے مطابق پاکستان فلو ر ملز ایسو سی ایشن کے انتخابا ت 2026-2028 مجمو عی طور پر مکمل ہو گئے جس میں آوا ز گرو پ اور اتحا د گرو پ نے حصہ لیا ، انتخابا ت میں آوا ز گرو پ نے بھا ری اکثریت سے کامیا بی حاصل کرتے ہوئے کلین سویپ کیا جبکہ مد مقابل اتحا د گرو پ ایک سیٹ بھی حا صل نہ کر سکا ، آوا ز گرو پ کی کا میا بی اور جیت کی خو شی ڈھول کی تھا پ پر بھنگڑے ڈالے اور کامیا ب امیدوا روں پر پھولو ں کی پتیا ں نچھا ور کیں ، چیئر مین و ایگزیٹو ممبر فلو ر ملز ایسوسی ایشن اور چیف ایگزیکٹو شمع فلو ر ملز عاطف ندیم مرزا اور چیف ایگزیکٹو اٹک فلو ر ملز میا ں محمد اسحا ق نے اٹک سیٹس کو بھاری ووٹو ں سے فتح کیا ، کا رپوریٹ کلا س سے عا طف ندیم مرزا نے 127 ، افعا ن احمد 125 ووٹ حا صل کیے ، ایسوسی ایٹ کلا س سینٹرل میں محمد اسحا ق نے 362 ، شاہد اسحا ق نے 357 ووٹ حا صل کیے ، ایسو سی ایٹ کلا س میں شاہد اسحا ق نے 372 ووٹو ں سے کامیا بی حا صل کی جبکہ خلیل الرحمان لغا ری 371 ووٹوں کے ساتھ آوا ز گرو پ کو کا میابی سے ہمکنا ر کروا یا ، اس موقع پر گرو پ لیڈر پاکستان فلو ر ملز ایسو سی ایشن عا صم رضا احمد نے کہا کہ اللہ تعالیٰ کا بہت کر م ہے کہ آوا ز گرو پ مسلسل 19 سال سے کا میابی کی پرو ان چڑھ رہا ہے ، میں اپنے تمام بھائیو ں کا شکریہ ادا کر تا ہو ں کہ انہوں نے ہم پرپو را اعتما د کیا جس کی وجہ سے 15 سال بعد الیکشن ہوئے اور آوا ز گرو پ کے ہر ممبر کو بھا ری اکثریت سے کا میا ب کرایا ، انہوں نے کہا کہ تمام فلور ملز کو برابری کا حق میسر ہو گا ، ہما ری ٹیم پہلے سے زیا دہ محنت کرے گی اور انشا ء اللہ ہم فلو ر ملز کے حقو ق کی حفا ظت اپنی دل و جا ن سے کریں گے ، ان کے جا ئز حقوق کے لیے ہر پلیٹ فارم پر ان کے شانہ بشا نہ کھڑے رہیں گے ۔
بریکنگ نیوز
- راولپنڈی :سی ٹی او فرحان اسلم ٹریفک انتظامات میں مزید بہتری کیلئے سرکل انچارجز سے میٹنگ کر رہے ہیں ۔
- منظم ٹریفک اور حادثات روک تھام کیلئے زیرو ٹالرنس پالیسی اپنائی جائے، فرحان اسلم
- شیخ وقاض اکرم اور خالد نواز سے کسان تنظیموں کے رہنمائوں کی ملاقات
- اقدام قتل اور ضرر مقدمہ میں مجرم کو 17سال قید، 8 لاکھ ضمان، 5 لاکھ ہرجانے کی سزا
- زمین تنازعہ پر کلہاڑی کے وار سے شہری کو قتل کرنیوالے مجرم کو موت کی سزا
- راولپنڈی، 9 افرادگرفتار ، 39 لیٹرسے زائد شراب برآمد
- فتح جنگ: ماسٹر مظہر افضال کیصاحبزادیوں کی شادی کی تقریب
- راولپنڈی ، ناجائز اسلحہ رکھنے والے افراد کیخلاف کارروائیاں، 4 افراد گرفتار، اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
- بہتر بزنس پلان کیساتھ پاکستان پوسٹ کو ڈیجیٹلائز کرنا وقت کی ضرورت ، عبدالعلیم
- گورنمنٹ گریجوایٹ کالج تلہ گنگ میں فرضی انتخابی مشق (Mock Poll)کا اہتمام کیا گیا
- ڈاکٹر محمد انس سعید کاگندم اور آٹے کیغیر قانونی بین الصوبائی ترسیل کی روکتھام کے لیے فوڈ پکٹ احاطہ کا دور
- فوڈ پانڈا کی جانب سے ڈارک کچن کے انفرااسٹرکچر کا مظاہرہ
- نئے سیکرٹری خارجہ عاصم افتخار کے ساتھ اسلام آباد میں تعینات یورپی ممالک کے سفیروں کی ملاقات کے بعد گروپ فوٹو۔
- میونسپل کمیٹی ٹیکسلا کے زیر ِ اہتمام یومِ سیاہ کشمیر کے موقع پر احتجاجی ریلی کا انعقاد
- گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری سکول ٹھٹھہ میں فرسٹ ایئر کا شاندار 80 فیصد نتیجہ
- یوم سیاہ کشمیر کے موقع پر مشیر اطلاعات و تعلقات عامہ ثمر ہارون بلور ریڈیو پاکستان پشاور میں میڈیا سے گفتگو کر رہی ہیں۔
- ایس پی سکیورٹی اصغر علی گورائیہ کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری
- مرز ا سمیر بیگ کی شادی دختر مرزا عمرا ن بیگ کیساتھ بخیر و خو بی سر انجام پائی
- علیشبہ عدنان کو گلوبل ڈائریکٹر آف یوتھ افیئرز مقرر کر دیا گیا
- نورانی نعت کونسل انٹرنیشنل کی تنظیمات تشکیل دینے کا عمل جاری : عثمان نورانی
