بارسلونا (این این آئی)سپین کی سٹار مڈفیلڈر الیکسیا پوٹیاس نے تیسری مرتبہ بیلن ڈی اور ویمنز کا ایوارڈ جیت کر تاریخ رقم کردی جس کے ساتھ مسلسل چھٹے سال بھی یہ اعزاز سپین کی کھلاڑی کے نام رہا۔32 سالہ پوٹیاس نے 2025-26 کے سیزن میں بارسلونا کی قیادت کرتے ہوئے چیمپئنز لیگ سمیت چار بڑے ٹائٹلز جیتنے میں اہم کردار ادا کیا۔
بعد ازاں جولائی میں انہوں نے انگلینڈ کی ویمنز سپر لیگ کی ٹیم لندن سٹی لائنز میں شمولیت اختیار کرلی۔اس کامیابی کے بعد پوٹیاس نے اپنی ہم وطن ایتانا بونماتی کے ساتھ تین تین مرتبہ یہ ایوارڈ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔
بریکنگ نیوز
- گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری سکول ٹھٹھہ میں فرسٹ ایئر کا شاندار 80 فیصد نتیجہ
- یوم سیاہ کشمیر کے موقع پر مشیر اطلاعات و تعلقات عامہ ثمر ہارون بلور ریڈیو پاکستان پشاور میں میڈیا سے گفتگو کر رہی ہیں۔
- ایس پی سکیورٹی اصغر علی گورائیہ کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری
- مرز ا سمیر بیگ کی شادی دختر مرزا عمرا ن بیگ کیساتھ بخیر و خو بی سر انجام پائی
- علیشبہ عدنان کو گلوبل ڈائریکٹر آف یوتھ افیئرز مقرر کر دیا گیا
- نورانی نعت کونسل انٹرنیشنل کی تنظیمات تشکیل دینے کا عمل جاری : عثمان نورانی
- ڈیجیٹل ڈکیتیوں کا طوفان جسکے سامنے ریاستی نظام گھٹنے ٹیک چکا
- اسلام آباد:ایک درخت کا بڑا تنا گھر میں بطور ایندھن استعمال کیلئے لے جارہا ہے۔
- سینئر صحا فی ممبر اٹک پریس کلب رجسٹرڈ رانا شوکت علی خان کی وفات سے ایک ناقابل تلافی نقصان ہوا ،ملک ریا ست
- جماعتِ اہلسنت ملک کی سب سے بڑی دینی و روحانی تحریک ہے:عثمان غنی
- دوحہ:وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان قطر چیمبر کے عہدیداران سے ملاقات کر رہے ہیں۔
- ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت صفائی چارجز کو مسترد کرتے ہیں،ملک شاہد
- آبپاشی نظام میں اصلاحات، پانی تقسیم کے قواعد جدید بنانے پر ماہرین کا زور
- اسلام آباد:وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان پاکستان پوسٹ کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
- پرائیویٹ حج سکیم کی بکنگ میں تیزی، 80 فیصد نشستیں مکمل
- پاکستان فلو ر ملز ایسو سی ایشن کے انتخابا ت 2026-2028 مکمل
- شیخ ذیشان سعید کی عاصم رضا احمد اور گروپ کے تمام کامیاب ممبران کو کامیابی پر دلی مبارکباد پیش کی
- گوجر خان ٹریفک حادثہ،جنڈی موڑ کے قریب مزدا ڈرائیور جاں بحق
- رومانیہ کے سفیر ڈاکٹر ڈین سٹوئینسکو کی گورنر پنجاب سے ملاقات
- راجہ حشمت علی مرحوم کے ایصالِ ثواب اور درجات کی بلندی کے لیے قرآن خوانی کا انعقاد
