اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان میں ایران کے سفیر نے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی، جس میں دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار نے ایران کے ساتھ دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا۔ملاقات میں علاقائی صورتحال پر بھی تفصیلی گفتگو ہوئی، اس موقع پر نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے خطے میں امن و استحکام کے فروغ کے لیے مذاکرات اور سفارت کاری کی اہمیت پر زور دیا۔
اسحق ڈار
بریکنگ نیوز
- ”ٹرمپ اب بھی آپ کے صدر ہیں” ڈیموکریٹس کی کامیابی کے بعد وائٹ ہائوس کا دلچسپ پیغام
- ضدی ٹرمپ کی 5ایسی پالیسیاں جو الیکشن میں شکست فاش کا باعث بنیں
- وزیراعلیٰ مریم نوازحسن ابدال میں اپنی چھت اپنا گھر کے تحت مکان بنانیوالے ریٹائرڈ حوالدار اعتبار شاہ کے گھر کا علامتی افتتاح کر رہی ہیں۔
- اسحاق ڈار سے ایرانی سفیر کی ملاقات دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر گفتگو
- ریاست منافقت کرتی’ جواب دیا تو ریفرنس آجائے گا: جسٹس اعجاز اسحق
- مریم نواز کا خانیوال بیوٹی فیکشن پلان میں گھپلوں کا نوٹس ٹھکیدار کی گرفتاری سابق ڈ سی کو شامل اورتفتیش کرنے کا حکم
- پاکستان ‘ برطانیہ کا دہشت گردی خطرات سے نمٹنے کیلئے تعاون بڑھانے پر اتفاق
- یہ نصف صدی کا قصہ ہے دوچار برس کی بات نہیں
- امریکی وسط مدتی انتخابات میں ڈیموکریٹس کی جیت کی خوشی میں شہری خوشی کااظہارکررہے ہیں۔
- عبدال السید آدم حماوی رشیدہ طلیب نبیلہ سید لہان عمر
- سعودی عرب کا حوثیوں کے کسی بھی حملے کا بھر پور جواب دینے کا اعلان
- مولانا فضل الرحمن کے صاحبزادے اسعد محمود کے گرد نیب کا گھیرا تنگ 10 نومبر کو طلب
- وفاقی کابینہ وزیراعلی کے پی کے اختیارات گورنر کو منتقل کرنسی نوٹوں کے نئے ڈیزائن کی منظوری
- اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہبازشریف کابینہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
- سعودی عرب کے ساتھ 3ارب ڈالر قرض رول اوور ہوچکا: محمد اورنگزیب
- 2050 تک دنیا بھر میں کینسر کے کیسز میں 20.2 فیصد، اموات میں 39.3 فیصد اضافے کا خدشہ
- کراچی سے آنے والی ٹرین رکن پورکے قریب پٹڑی سے اتر گئی،ٹرین آپریشن معطل
- سیاسی و معاشی استحکام کیلئے قومی اتحاد ،قانون کی بالادستی ناگزیر، پنجاب بار کونسل
- نیا محلہ میں خوفناک آتشزدگی،3منزلہ عمارت بھی شعلوں کے لپیٹ میں
- نجی کلینک میںمبینہ طبی غفلت، زچگی آپریشن کے بعد خاتون کی حالت تشویشناک
