Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • امن و امان کی بہتری کیلئے عملی اقدامات شروع کر دیئے: فیصل کریم کنڈی
    • پی ٹی آئی قیادت کو اپنے دورِ حکومت کے اقدامات کا جواب دینا ہوگا: امیر مقام
    • ایران کے خلاف امریکی پالیسی حکومت بدلنے سے تبدیل نہیں ہوگی، مجتبیٰ خامنہ ای
    • ملتان : ”خبریں”فورم میں محمد رفیق رجوانہ’ مخدوم احمد محمود’ سنیٹر عون عباس بپی’ ندیم قریشی’ احمد حسین ڈیہڑ’ رانا اعجاز احمد نون’ عاشق علی شجرا مخدوم راجن بخش گیلانی’ڈاکٹر خالد خاکوانی’ چودھری خالد وڑائچ اظہار خیال کررہے ہیں۔
    • ٹرمپ کی شکست فلسطینیوں اور ایران عوام پر ظلم کی سزا ملی سیاسی شخصیات
    • ”ٹرمپ اب بھی آپ کے صدر ہیں” ڈیموکریٹس کی کامیابی کے بعد وائٹ ہائوس کا دلچسپ پیغام
    • ضدی ٹرمپ کی 5ایسی پالیسیاں جو الیکشن میں شکست فاش کا باعث بنیں
    • وزیراعلیٰ مریم نوازحسن ابدال میں اپنی چھت اپنا گھر کے تحت مکان بنانیوالے ریٹائرڈ حوالدار اعتبار شاہ کے گھر کا علامتی افتتاح کر رہی ہیں۔
    • اسحاق ڈار سے ایرانی سفیر کی ملاقات دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر گفتگو
    • ریاست منافقت کرتی’ جواب دیا تو ریفرنس آجائے گا: جسٹس اعجاز اسحق
    • مریم نواز کا خانیوال بیوٹی فیکشن پلان میں گھپلوں کا نوٹس ٹھکیدار کی گرفتاری سابق ڈ سی کو شامل اورتفتیش کرنے کا حکم
    • پاکستان ‘ برطانیہ کا دہشت گردی خطرات سے نمٹنے کیلئے تعاون بڑھانے پر اتفاق
    • یہ نصف صدی کا قصہ ہے دوچار برس کی بات نہیں
    • امریکی وسط مدتی انتخابات میں ڈیموکریٹس کی جیت کی خوشی میں شہری خوشی کااظہارکررہے ہیں۔
    • عبدال السید آدم حماوی رشیدہ طلیب نبیلہ سید لہان عمر
    • سعودی عرب کا حوثیوں کے کسی بھی حملے کا بھر پور جواب دینے کا اعلان
    • مولانا فضل الرحمن کے صاحبزادے اسعد محمود کے گرد نیب کا گھیرا تنگ 10 نومبر کو طلب
    • وفاقی کابینہ وزیراعلی کے پی کے اختیارات گورنر کو منتقل کرنسی نوٹوں کے نئے ڈیزائن کی منظوری
    • اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہبازشریف کابینہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
    • سعودی عرب کے ساتھ 3ارب ڈالر قرض رول اوور ہوچکا: محمد اورنگزیب
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ایران کے خلاف امریکی پالیسی حکومت بدلنے سے تبدیل نہیں ہوگی، مجتبیٰ خامنہ ای

    By Khabrain Newsنومبر 5, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    تہران(این این آئی)ایران کے سپریم لیڈر مجتبی خامنہ ای نے کہا ہے کہ امریکا گزشتہ سات دہائیوں سے ایران ک
    خلاف تسلط اور دشمنی کی پالیسی پر عمل پیرا ہے، تاہم ایرانی عوام نے امریکی دبا کے باوجود اپنی آزادی اور خودمختاری کا کامیابی سے دفاع کیا۔مجتبی خامنہ ای نے قوم کے نام اپنے پیغام میں کہا کہ 1953 میں ایرانی حکومت کا تختہ الٹنا امریکی مداخلت کی بڑی مثال ہے۔ امریکا نے ایران کے وسائل، خصوصا تیل پر کنٹرول حاصل کرنے کی کوشش کی، جبکہ شاہ ایران کی حمایت، عراق کی مدد اور اقتصادی پابندیاں بھی امریکی دشمنی کا حصہ رہیں۔انہوں نے کہا کہ امریکا نے ایران کے خلاف سیاسی مداخلت، قتل اور براہ راست فوجی حملوں کا راستہ اختیار کیا، لیکن ایران کو کمزور اور تابع بنانے کی تمام کوششیں ناکام رہیں۔ایرانی سپریم لیڈر کا کہنا تھا کہ آبنائے ہرمز میں حالیہ پیش رفت نے امریکی فوجی طاقت کی حدود واضح کر دی ہیں اور ثابت کیا ہے کہ امریکا ناقابل شکست نہیں۔ علاقائی ممالک اپنی سلامتی کے لیے ہمیشہ بیرونی طاقتوں پر انحصار نہیں کر سکتے۔مجتبی خامنہ ای نے فلسطین، لبنان، عراق اور یمن کی مزاحمتی تحریکوں کے تعاون کو اہم قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ تحریکیں مغربی تسلط کے خلاف جدوجہد کا حصہ ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ ایران کو امریکی دشمنی کے خاتمے کی امید مذاکرات سے نہیں رکھنی چاہیے، کیونکہ امریکی حکومت یا حکمران جماعت کی تبدیلی سے ایران کے خلاف پالیسی تبدیل نہیں ہوگی۔ امریکا کو رعایتیں دینے سے اس کے دبا اور مطالبات میں مزید اضافہ ہوگا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      امریکی وسط مدتی انتخابات میں ڈیموکریٹس کی جیت کی خوشی میں شہری خوشی کااظہارکررہے ہیں۔

      2050 تک دنیا بھر میں کینسر کے کیسز میں 20.2 فیصد، اموات میں 39.3 فیصد اضافے کا خدشہ

      بھارت میں سکھوں کے بدترین قتل عام کو 42 سال بیت گئے

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.