نئی دہلی(این این آئی)ہندوتوا کی پیروکار مودی حکومت نے ریس کورس مسجد کو نشانہ بنانے کے چند روز بعد دہلی ہائی کورٹ کو بتایا ہے کہ وسطی دہلی کے کرشی بھون کمپلیکس میں واقع ایک اور مسجد، قدیمی مسجد کو سینٹرل وسٹا منصوبے کے لیے ہٹانا ضروری ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی حکومت نے لینڈ اینڈ ڈیولپمنٹ آفس(ایل اینڈ ڈی او)کے ذریعے ہائی کورٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں کہا ہے کہ مسجد سرکاری اراضی پر واقع ہے۔ یہ زمین کامن سینٹرل سیکریٹریٹ کی عمارتوں 4اور 5کی تعمیر کے لیے درکار ہے۔ حکومت کے مطابق تعمیراتی کام مکمل کرنے کے لیے مسجد کو ہٹانا ضروری ہے۔عدالت میں اپنے جواب میں بھارتی حکومت نے کہا کہ دفتری کمپلیکس کے اندر اس عمارت کو برقرار رکھنا ناقابلِ قبول اور سرکاری املاک کے سیکولر کردار سے متصادم ہے۔
بریکنگ نیوز
- ملکی آئی ٹی گریجویٹس اور پیشہ ور افراد کیلئے وزیراعظم آئی ٹی سرٹیفیکیشن ری ایمبرسمنٹ پروگرام کا باضابطہ آغاز
- دہلی’ ریس کورس مسجد کے بعد قدیمی مسجد کو مسمار کرنے کی تیاری
- راولپنڈی پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے والے افراد کیخلاف کارروائیاں، 6 افراد گرفتار
- کار سوار فیملی سے ہراسگی، لڑائی جھگڑا اور فائرنگ کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار
- راولپنڈی، 5 شراب سپلائرز گرفتار 65 لیٹر سے زائد شراب برآمد
- ڈپٹی کمشنر چکوال سارہ حیات کے زیرِ صدارت پولیو مہمبارے اجلاس
- چکوال تعلیمی شعبہ میں بہتر کارکردگی دکھانیوالے ادارے نظرانداز
- یونین کونسل 32 امر پورہ میں گندگی کے ڈھیر ستھرا پنجاب کی کارکردگی پر سوالیہ نشان
- گوجرخان شہر میں صفائی کا ناقص نظام،ڈینگی لاروا کی افزائش کا خدشہ
- صادق آباد پولیس کی کارروائی امانت میں خیانت کے مقدمہمیں مطلوب اشتہاری گرفتار
- صوبائی وزیرِ فوڈ سیفٹی سلمی بٹ سے سی ای او سیور فوڈز و سرپرستِ اعلی ریسٹورنٹس، کیٹررز، سویٹس اینڈ بیکرز ایسوسی ایشن چوہدری محمد نعیم کی قیادت میں وفد کی ملاقات؛ منصب سنبھالنے پر مبارکباد اور گلدستہ پیش کیا
- روات پولیس کی کارروائی،14 سالہ لڑکی سے زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار
- گوجر خان کے، شہری کے قتل مقدمہ میں پیشرفت، مرکزی ملزم گرفتار، واقعہ تلخ کلامی پر پیش آیا
- فوڈ انڈسٹری کی ترقی، کاروباری مسائل کا حل حکومت کی ترجیح، سلمی بٹ
- اسلام آباد میں جے یو آئی اور حکومت کے درمیان محاذ آرائی شدت اختیار کر گئی
- شوز شاپ کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے مالیت کے امپورٹڈجوتے چوری، مقدمہ درج
- پنجاب یوتھ اسپورٹس گالا میں طلبہ کی بھرپورشرکت کیلئے رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع
- پائیداری کے عالمی رپورٹنگ معیارات میں ایشیا پیسیفک سرفہرست
- کاٹلنگ کوٹی شاہ ، سوزوکی اور چنگ چی رکشہ میں تصادم چوتھی جماعت کا طالبعلم جاں بحق، تین طلبا زخمی
- راولپنڈی، 6 گینگز کے 13 ملزمان گرفتار،24 مسروقہ موٹر سائیکل، 4 موبائل فون،رقم اور اسلحہ برآمد
