اسلام آباد(آئی این پی ) نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے ترجمان نے وضاحت کی ہے کہ یونین کونسل کی جانب سے کسی شہری کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری ہونے پر اس کا شناختی کارڈ خودکار طور پر منسوخ نہیں کیا جاتا، بلکہ متعلقہ ریکارڈ کی بنیاد پر شناختی کارڈ عارضی طور پر غیرفعال ہوجاتا ہے، جبکہ شناختی کارڈ کی باقاعدہ منسوخی کے لئے الگ طریقہ کار اختیار کرنا پڑتا ہے۔ ترجمان نادرا سید شباہت علی نے ایک پوڈکاسٹ میں انتقال کر جانے والے شہری کے یوسی ڈیتھ سرٹیفکیٹ کی بنیاد پر شناختی کارڈ منسوخ ہونے سے متعلق سوال پر بتایا کہ یوسی ریکارڈ میں کسی شخص کو متوفی قرار دئیے جانے اور نادرا کی جانب سے اس کا شناختی کارڈ منسوخ کرنے کے مراحل الگ الگ ہیں۔
بریکنگ نیوز
- فارمولہ دودھ کے ڈبوں پر ماں کے دودھ کی افادیت بارے جملہ لکھنا لازمی قرار ‘ڈریپ کا مراسلہ جاری
- متوفی کا شناختی کارڈ منسوخی کیلئے رشتہ دار کی بائیومیٹرک تصدیق کی جاتی ہے: نادرا
- گوجرخان تجاوزات اور گراں فروشی کیخلاف پیرا فورس کی کارروائیاں
- پاکستان کے توانائی بحران کے حل کیلئے لمز انرجی انسٹی ٹیوٹ کی تحقیق
- 26PMIF ، عالمی سرمایہ کاروں کو معدنی وسائل میں سرمایہ کاری کی دعوت
- فرانسیسی سفیر کا نیشنل پریس کلب اسلام آباد کا دورہ
- قطر ی وزیرِاعظم کے سعودی عرب اور کویت کے وزرائے خارجہ سے رابطے، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
- مری محکمہ مال کے مسائل میں اضافہ، شہریوں کو مشکلات کا سامنا
- بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کیوں رچائی،شوہر کو2ماہ جیل
- پشاور، گیس سلنڈر دھماکے میں زخمی 3 بچے زندگی کی بازی ہار گئے
- کویت ‘ بنگلادیشی باشندے کو اپنے دوست کو قتل کرنے کے جرم میں پھانسی کی سزا
- الیکشن کمیشن ،پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تاریخ بدلنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
- خیبرپختونخوا محکمہ تعلیم میں ای آفس سسٹم کا باقاعدہ آغاز کردیا گیا
- مقابلے سے ماں 2 بہنوں کو زندہ جلانے والے ملزم سمیت 3 ہلاکCCD
- سرکاری خزانے کو لوٹنے والوں کا کارنامہ، پبلک اکانٹس کی ذیلی کمیٹی بے نقاب
- سرکاری خزانے کو لوٹنے والوں کا کارنامہ، پبلک اکانٹس کی ذیلی کمیٹی بے نقاب
- راولپنڈی چیمبر میں پانی کی فراہمی، سیوریج، صفائیبارے اجلاس
- راولپنڈی، منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈائون،7ملزمان گرفتار
- رکشہ ڈرائیور کے ناروا سلوک پر لڑائی،ایک شخص ہلاک، متعدد افراد زخمی
- سابق وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز سے ن لیگ کے صدر راجہ سرفراز اصغر کی ملاقات
