Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پشاور میں فائرنگ سے نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر جاں بحق
    • ٹیست میچز میں پر فارمنس سینئرز کی بھی زمہ داری ہے سعود شکیل
    • صوبائی دارالحکومت میں چوریاں ڈکیٹیاں شہری نقدی قیمتی اشیاء سے محروم
    • حق نواز روڈ باغبانپورہ مسمار کی گئی 50 دکانیں دوبارہ تعمیر ذمہ د ران کی مبینہ ملی بھگت پر سوالات اٹھ رہے
    • گورنر راج اپنے مقاصد کے حصول تک جاری رہے گا: رانا ثنا اللہ
    • امیرِ قطر ‘ ٹرمپ کا رابطہ، علاقائی کشیدگی کے خاتمے پر تبادلہ خیال
    • آپ دفتر آئیں بیٹھ کر اس معاملے پر تفصیل سے بات کرتے ہیں:آفیسر پلاننگ’ ڈاکٹر رائے امتیاز حسین’ دیگر افسران’خبر کے حوالے سے موقف دینا چاہیں تو ادارہ من و عن شائع کریگا
    • نئے سٹیٹ لائونج کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا:خواجہ آصف
    • پٹرول مزید 6.59 روپے ڈیزل 4.25 روپے سستا
    • پٹرولیم مصنوعات کی قیمٹوں کا چارٹ
    • اپنے گھروں میں اسلام نافز کریں پریشانی آفات میں بے گھر مسلمانوں نے اپنے رب سے ناطہ توڑ لیا رائے ونڈ اجتماع سے علماء کا خطاب
    • وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف خصوصی اجلاس کی صدارت کررہی ہیں
    • پنجاب کو ہر قسم کے جرائم سے پاک کرنا مشن مریم نواز کرائم سر ویلنس یونٹ کا افتتاح
    • گادی آئزن کوٹ نئے وزیراعظم بننے کی پوزیشن میں آگئے، 67 ارکان کی حمایت حاصل
    • حوثیوں کی مدینہ منورہ کو بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنانے کی کوشش ناکام عرب ممالک کی شدید مذمت
    • بلاول بھٹوزرداری گڑھی خدا بخش میں شہدائے جمہوریت کے مزار پر پھول چڑھا رہے ہیں۔
    • تجارتی خسارہ میں 16 فیصد اضافہ پاکستان کا بیرونی قرضہ 68 ارب ڈالر سے بڑھ کر 135 ارب ڈالر ہو گیا
    • فلک شبیر تو ابو بکر کے بھی ابو ہیں سارہ خان کا دلچسپ بیان
    • پاکستان برطانیہ کا دہشتگردی منشیات سمگلنگ سائبر کرائم کیخلاف تعاون بڑھانے پر اتفاق
    • تنازع فلسطین کے دو ریاستی حل پر جلد عملدرآمد ضروری ہے: دفتر خارجہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ٹیست میچز میں پر فارمنس سینئرز کی بھی زمہ داری ہے سعود شکیل

    By Khabrain Newsنومبر 7, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے نائب کپتان سعود شکیل نے کہا ہے کہ ٹیسٹ میچز میں پرفارمنس میں تسلسل نہیں سینئرز کی بھی ذمے داری ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں سعود شکیل نے کہا کہ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان اہم ٹیسٹ سیریز ہے، پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم نئی اور نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل ہے۔انہوں نے کہا کہ ہوم سیریز نوجوان کھلاڑیوں کے لیے بہترین موقع ہے، راولپنڈی میں ٹیسٹ کرکٹ کے لیے نومبر میں موسم بہترین ہے۔پاکستانی ٹیم کے نائب کپتان نے مزید کہا کہ ٹیسٹ کرکٹ میں پرفارمنس میں تسلسل نہیں، سینئرز کی بھی ذمے داری ہے۔ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ دورہ انگلینڈ پر بیٹنگ کا ردھم واپس آیا، اپنی پرفارمنس میں بہتری سے مطمئن ہوں، قائداعظم ٹرافی میں بھی میری پرفارمنس اچھی رہی۔سعود شکیل نے یہ بھی کہا کہ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کبھی کبھار فاسٹ بولرز کو مدد دیتا ہے، راولپنڈی میں سیٹ بیٹر کے لیے شاٹس کھیلنا آسان ہوجاتا ہے۔انہوں نے کہا کہ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں سنچری بناچکا ہوں ، اس میدان سے یادیں وابستہ ہیں۔

     

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      قومی کرکٹر سعود شکیل کا سینئرز سے ذمہ داری دکھانے کا مطالبہ

      پاکستان کےعرفات منہاس آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کے لیے نامزد

      آئی سی سی ون ڈے رینکنگ شاہین آفریدی ٹاپ 5 بولرز میں شامل

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.