Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ کے ٹرمینل پر بندر کی انٹری ‘ گھوم پھر کے واپس چلا گیا
    • پاک’ تاجک افواج کی مشترکہ انسدادِ دہشت گردی مشق دوستی سوئم کامیابی سے مکمل
    • مرتضیٰ وہاب کراچی کے جعلی اور قبضہ میئر ہیں: حافظ نعیم الرحمن
    • مولانا فضل الرحمان کے قریبی اتحادی سے منسوب حج ٹور آپریٹرز کو شوکاز نوٹس جاری
    • 9 مئی واقعات’ اسد عمر’فواد چودھری’مسرت چیمہ’ اعظم سواتی کی عبوری ضمانتوں میں 8 دسمبر تک توسیع
    • ایمان مزاری’ ہادی علی چٹھہ نے سزا کے خلاف اپیلیں دائر کردیں
    • اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں کڑوڑوں ڈالر کا جدید امریکی ٹیکنالوجی نیٹ ورک نصب
    • امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر کا سٹیٹ بینک کے دورے کے موقع پر گورنر جمیل احمد اور دیگر حکام کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
    • پاکستان نے عالمی سطح پر منفرد مقام حاصل کر لیا:فواد چوہدری
    • مولانا فضل الرحمان کیساتھ چلنے پر تحریک انصاف دو دھڑوں میں تقسیم
    • جناح ہائوس حملہ کیس ،شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانت میں 8دسمبر تک توسیع
    • آصف زرداری صدر’ یوسف رضا گیلانی فارم 47سے چیئرمین سینیٹ بنے:اسد عمر
    • سیالکوٹ پولیس کی کارروائی’ جیولر کے گھر سے لوٹا 2 کلو سونا برآمد کرلیا
    • امریکی انتخابات ‘ پاکستانی معیشت پر اثرات کے حوالے سے نئی بحث
    • استنبول:وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان او آئی سی وزارتی اجلاس کے اختتامی اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
    • برق رفتاری مجھے زمانے نے سکھائی ہے، وزیراعظم کے اعتراف پر محسن نقوی کا دلچسپ جواب
    • 24 گھنٹے ڈیوٹی ‘ روبوٹس کی کارکردگی کا پول کھول دیا’ 6میں سے 2 ناکام
    • او آئی سی ممالک کے درمیان تجارت اور برآمدات کے فروغ کیلئے مشترکہ حکمت عملی ناگزیر ہے: جام کمال خان
    • ایران جنگ’ دشمن کے ریڈار کا سراغ لگانے والا امریکی جاسوس طیارہ برطانیہ پہنچ گیا
    • درآمدی گندم کا جہاز پاکستان پہنچ گیا، آٹے کی قیمتوں میں کمی کی توقع
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    مرتضیٰ وہاب کراچی کے جعلی اور قبضہ میئر ہیں: حافظ نعیم الرحمن

    By Khabrain Newsنومبر 7, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کراچی(این این آئی) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ کراچی کے میئر مرتضیٰ وہاب جعلی اور قبضہ میئر ہیں، جبکہ پیپلز پارٹی کا پورا نظام ایک فراڈ ہے۔ انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی نے شہر کے مسائل کے حل اور اختیارات کے حصول کے لیے جدوجہد کا عزم کیا تھا اور وہ عوامی خدمت کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔ناظم آباد میں سرکاری سکول کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ ہم نے پہلے ہی واضح کردیا تھا کہ اختیارات کے لیے لڑیں گے اور فائل پھینک کر نہیں جائیں گے۔ ہمارے دوست ہمارے کاموں سے پریشان ہیں اور روزانہ پوچھتے ہیں کہ ہم یہ کام کیسے کررہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ سرکاری اسکولوں کا تصور ہی تبدیل کردیا گیا ہے، جس کے باعث لوگ مجبوراً نجی تعلیمی اداروں کا رخ کرتے ہیں۔ نجی اسکولوں میں بھی طبقاتی تقسیم موجود ہے، جہاں صرف چند فیصد لوگ مہنگی فیسیں ادا کرکے معیاری تعلیم حاصل کرسکتے ہیں، جبکہ متوسط طبقہ مشکلات کا شکار ہے۔حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ جماعت اسلامی نے سرکاری اسکولوں کو بہتر بنانے کا وعدہ کیا تھا اور ناظم آباد کا یہ اسکول معیار اور سہولیات کے اعتبار سے نجی اسکولوں کا مقابلہ کرے گا۔ مقابلہ معیاری تعلیم اور بہتر سہولیات کی بنیاد پر ہونا چاہیے۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ کے ٹرمینل پر بندر کی انٹری ‘ گھوم پھر کے واپس چلا گیا

      پاک’ تاجک افواج کی مشترکہ انسدادِ دہشت گردی مشق دوستی سوئم کامیابی سے مکمل

      مولانا فضل الرحمان کے قریبی اتحادی سے منسوب حج ٹور آپریٹرز کو شوکاز نوٹس جاری

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.