کراچی (این این آئی) کلاکوٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے لیاری گینگ وار کے مقتول سرغنہ ارشد پپو کے بھتیجے اذان اور اس کے ساتھی یحییٰ کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان کے قبضے سے ہینڈ گرنیڈ اور پستول بھی برآمد ہوئے ہیں، جبکہ دونوں ٹارگٹ کلنگ، اغوا برائے تاوان، بھتہ خوری اور دیگر سنگین جرائم میں ملوث رہے ہیں۔پولیس حکام کے مطابق گرفتار ملزم اذان 22 مارچ 2022 کو پولیس انسپکٹر چاند خان نیازی اور عبدالرحمان کے سرعام قتل کے مقدمے میں ملوث اور مفرور تھا۔ واردات کے وقت ارشد پپو کا بیٹا عالم موٹرسائیکل چلا رہا تھا، جبکہ اذان اس کے پیچھے بیٹھا ہوا تھا۔ واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آئی تھی۔پولیس کے مطابق ارشد پپو کے بیٹے عالم کو سندھ رینجرز نے واردات کے چند گھنٹوں بعد گرفتار کرلیا تھا، تاہم اذان پڑوسی ملک ایران فرار ہوگیا تھا۔ اب اسے ساتھی سمیت گرفتار کرلیا
بریکنگ نیوز
- ریاض’ پاکستانی سفیر احمد فاروق کی الدرعیہ کے ثقافتی ورثے پر مصوری کی نمائش
- جاپان انٹرنیشنل کوآپریشن ایجنسی کے وفد کی کمشنر راولپنڈی سے ملاقات
- لیاری گینگ وار کے ارشد پپو کا بھتیجا ساتھی سمیت گرفتار
- سرجیکل ٹاور کی تعمیر کا مجوزہ منصوبہ عوام کو بہتر سہولیات فراہم کرنیکا انقلابی اقدام
- برطانیہ،امریکی فوج کا سینئر سولجر جاسوسی کے الزام میں گرفتار
- کراچی:وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ وزیراعلیٰ ہائوس میں سندھ کے معدنی وسائل میں ملکی و غیرملکی سرمایہ کاری کے فروغ کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
- روایت مارٹ کے باہر فائرنگ، مارٹ کے شیشے ٹوٹ گئے، علاقے میں خوف و ہراس
- راولپنڈی قتل مقدمہ میں نامزد2ملزمان کو جرم ثابت ہونے پر سزائے موت کی سزا
- راولپنڈی، ضلع بھر کے نجی تعلیمی اداروں کے سیفٹی آڈٹ سر د خانے کی نذر
- واسا راولپنڈی میں پنجابب پروکیورمنٹ رولز کی خلاف ورزیوں پر سنگین انکشافات
- فتح جنگ :حادثے کا شکار رکشہ اور ڈیمپر دوسری طرف زخمیوں کو طبی امداد دی جا رہی ہے ۔
- پنجاب کے تمام شادی ہالز، ہوٹلز اور ریسٹورنٹس کیلئے نیا قانون نافذ
- جاز ورلڈ اور پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے درمیانMOU پر دستخط
- فتح جنگ: کوہاٹ روڈ پر ڈھوک ماڑی کے قریب ڈمپر اور رکشہ میں تصادم، بچی سمیت تین افراد جاں بحق
- جرمن سفارت خانے میں مسلح افواج کے قیام کی سالگرہ پر پروقار تقریب، پاکستانی فوجی حکام، دفاعی ماہرین اور سفارتی شخصیات کی شرکت، شہدا کو خصوصی خراجِ عقیدت پیش کیا گیا
- 21 پولیس اہلکاروں کیخلاف اندراج مقدمہ اور کارروائی کیلئے درخواست پر نوٹس، سی پی او سے جواب طلب
- بھارہ کہو میں واپڈا کی خود ساختہ لوڈشیڈنگ،عوام پریشان
- ویڈیو بنا کر کسی کو تھپڑ مار دینا انصاف نہیں، وزیراعلی کا ذاتی طور پر انصاف کرنا غیر قانونی اور غیر آئینی ، حسن مرتضی
- پی پی ویمن ونگ کی سربراہ فریال تالپور4 روزہ دورہ پر لاہور پہنچ گئیں
- صدر پاکستان کے قافلے کی گاڑی ٹھٹھہ میں خراب ہونے کا انکشاف’ تحقیقات کا حکم
