راولپنڈی( این این آئی)خاتون اینکر ربیعہ احسن کے قتل کیس کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آگئی۔تفتیشی ذرائع کے مطابق مقتولہ کے دونوں موبائل فونز کا ابتدائی تجزیہ مکمل کر لیا گیا ہے، ربیعہ احسن کے دونوں موبائل فونز پر کوئی پاس ورڈ یا لاک کوڈ موجود نہیں تھا جس کے باعث پولیس کو فونز کے ڈیٹا تک رسائی حاصل کرنے میں دشواری پیش نہیں آئی۔ذرائع کے مطابق پولیس نے ربیعہ احسن اور ان کے شوہر کے درمیان ہونے والی چیٹ کا بھی جائزہ لیا، تاہم ابتدائی تجزیے کے دوران میاں بیوی کے درمیان کسی قسم کے تنازعہ یا اختلاف کا ثبوت سامنے نہیں آیا۔پولیس ذرائع کے مطابق موبائل فونز کے ابتدائی تجزیے میں بھی کسی ایسے شواہد کی نشاندہی نہیں ہوئی جو میاں بیوی کے درمیان تنازعہ کی تصدیق کرتے ہوں۔تفتیشی ذرائع کے مطابق ربیعہ احسن کے دونوں موبائل فونز اور ان کے شوہر کے موبائل فون کا فرانزک تجزیہ مکمل ہونے کے بعد متعلقہ رپورٹ پولیس چالان کا حصہ بنائی جائے گی۔
بریکنگ نیوز
- پٹرولیم مصنوعات قیمتوں میں کمی کے باوجود عوام کو سفری سہولیات میں ریلیف سے محروم
- صحافت ریاست کا چوتھا ستون ہے:علی بن طارق
- خاتون اینکر ربیعہ احسن کے قتل کیس کی تحقیقات میں اہم پیشرفت
- ریاض’ پاکستانی سفیر احمد فاروق کی الدرعیہ کے ثقافتی ورثے پر مصوری کی نمائش
- جاپان انٹرنیشنل کوآپریشن ایجنسی کے وفد کی کمشنر راولپنڈی سے ملاقات
- لیاری گینگ وار کے ارشد پپو کا بھتیجا ساتھی سمیت گرفتار
- سرجیکل ٹاور کی تعمیر کا مجوزہ منصوبہ عوام کو بہتر سہولیات فراہم کرنیکا انقلابی اقدام
- برطانیہ،امریکی فوج کا سینئر سولجر جاسوسی کے الزام میں گرفتار
- کراچی:وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ وزیراعلیٰ ہائوس میں سندھ کے معدنی وسائل میں ملکی و غیرملکی سرمایہ کاری کے فروغ کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
- روایت مارٹ کے باہر فائرنگ، مارٹ کے شیشے ٹوٹ گئے، علاقے میں خوف و ہراس
- راولپنڈی قتل مقدمہ میں نامزد2ملزمان کو جرم ثابت ہونے پر سزائے موت کی سزا
- راولپنڈی، ضلع بھر کے نجی تعلیمی اداروں کے سیفٹی آڈٹ سر د خانے کی نذر
- واسا راولپنڈی میں پنجابب پروکیورمنٹ رولز کی خلاف ورزیوں پر سنگین انکشافات
- فتح جنگ :حادثے کا شکار رکشہ اور ڈیمپر دوسری طرف زخمیوں کو طبی امداد دی جا رہی ہے ۔
- پنجاب کے تمام شادی ہالز، ہوٹلز اور ریسٹورنٹس کیلئے نیا قانون نافذ
- جاز ورلڈ اور پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے درمیانMOU پر دستخط
- فتح جنگ: کوہاٹ روڈ پر ڈھوک ماڑی کے قریب ڈمپر اور رکشہ میں تصادم، بچی سمیت تین افراد جاں بحق
- جرمن سفارت خانے میں مسلح افواج کے قیام کی سالگرہ پر پروقار تقریب، پاکستانی فوجی حکام، دفاعی ماہرین اور سفارتی شخصیات کی شرکت، شہدا کو خصوصی خراجِ عقیدت پیش کیا گیا
- 21 پولیس اہلکاروں کیخلاف اندراج مقدمہ اور کارروائی کیلئے درخواست پر نوٹس، سی پی او سے جواب طلب
- بھارہ کہو میں واپڈا کی خود ساختہ لوڈشیڈنگ،عوام پریشان
