Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • خاتون کو ہراساں کرنے کا الزام، این سی سی آئی اے کے سب انسپکٹر کے خلاف درخواست نمٹادی گئی
    • ازبکستان کی پاکستان کو بیجوں، باغبانی’ لائیوسٹاک شعبوں میںتعاون کی پیشکش
    • واسا کی واٹر ٹیسٹنگ کا بین الاقوامی معیار کے تحت ایکریڈیشن کا مرحلہ مکمل
    • لاہور ،گھروں میں گھس کر وارداتیں کرنے والا گینگ گرفتار
    • وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری، ”دھی رانی پروگرام” کی تقریب سے خطاب کر رہی ہیں گروپ فوٹو میں صوبائی وزیر سہیل شوکت بٹ، سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق اور معاون خصوصی علی ڈار بھی ہمراہ ہیں۔
    • پاک فوج کا ضلع باغ میںمفت ویٹرنری کیمپ،1ہزارسے زائدجانوروں کامعائنہ
    • پولیس تحفظ دینے میں ناکام شہری لٹتے رہے گاڑیاں موٹر سائکیلں چوری
    • بانی پی ٹی آئی کا پارٹی کی قیادت اہم رہنماوں پر عدم اطمینان کا انکشاف
    • معدنیات خام شکل میں برآمد کرنا مقصد نہیں صاف توانائی ڈیجیٹل ٹیکنالوجی صنعتی پیداوار میں فعال کردار چاہتے اسحاق ڈار
    • سکوک اجرا کا 10کھرب روپے کا سنگ میل عبورحکومت اسلامی مالیاتی نظام کے فروغ کئلئے پر عزم ہے وزیر خزانہ
    • سابق عالمی سکوا ئش چمپئن گوگی علائوالدین خبریں ڈیجیٹل سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے۔
    • ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن برہم عطاء تارڑ پر سزا کی تلوار
    • انڈر 19 ایشا کپ بھارت کامیاب فائنل میں پاکستان سے مقابلہ
    • قرانی آیت والا ہار پہننے پر کرینی کپور کو قانونی نوٹس جاری
    • اعلان عالم اسلام ایڈیشن اج کی رنگین اشاعت ملا حظہ کریں
    • جیل میں عمران کی اہلیہ اور انکے وکلاء کی ملاقاتیں اچھی بات ‘ انکی قید ِ تنہائی ختم ہونی چاہیے:خواجہ سعد رفیق
    • یو اے ای میں حادثہ’ بے قابو ٹرک نے 22گاڑیوں کو کچل دیا’ 14 افراد جاں بحق
    • ملک کیلئے سبز ہلالی پرچم بلند کیا مگر ‘پرائیڈ آف پرفارمنس’ تک نہ ملا: گوگی علائوالدین
    • خیبر میں پولیس کارروائی کے دوران اہم دہشتگرد کمانڈر سیف اللہ مارا گیا
    • رائیونڈ: عالمی تبلیغی اجتماع کے دوسرے مرحلے میں شریک افراد بیان سن رہے ہیں۔
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ازبکستان کی پاکستان کو بیجوں، باغبانی’ لائیوسٹاک شعبوں میںتعاون کی پیشکش

    By Khabrain Newsنومبر 13, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد (این این آئی)ازبکستان نے پاکستان کو بیجوں، باغبانی اور لائیوسٹاک کے شعبوں میں تکنیکی تعاون کی پیشکش کی ہے ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور ازبکستان نے زرعی تحقیق، بیجوں کی تیاری، باغبانی اور لائیوسٹاک کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو وسعت دینے کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا ہے جس کا مقصد جدید ٹیکنالوجی اور موسمیاتی تبدیلیوں سے مطابقت رکھنے والے زرعی طریقوں کو فروغ دینا ہے اس سلسلے میں گفتگو 31ویں عالمی ماحولیاتی کانفرنس (کوپ 31) کے موقع پر انطالیہ، ترکیہ میں وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین اور ازبکستان کے نائب وزیر زراعت علی شیر شکوروف کے درمیان ملاقات میں ہوئی۔ملاقات کے دوران بالخصوص کپاس اور باغبانی کی فصلوں کے لیے ہائبرڈ اور جینیاتی طور پر تبدیل شدہ (جی ایم او) بیجوں کی تیاری میں مشترکہ تحقیق کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس کے علاوہ لائیوسٹاک کے شعبے میں تکنیکی تعاون، سائنسی مہارتوں سے استفادے، تحقیقی تجربات کے تبادلے اور جدید زرعی حل کے ذریعے پیداوار میں اضافے اور غذائی تحفظ کو مضبوط بنانے پر بھی بات چیت ہوئی۔وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے پاکستان میں ازبکستان کا تکنیکی ماہرین پر مشتمل وفد بھیجنے کی تجویز کا خیرمقدم کیا اور دونوں ممالک کے زرعی ماہرین اور متعلقہ تحقیقی اداروں کے درمیان براہِ راست روابط کے فروغ میں دلچسپی کا اظہار کیا۔ مجوزہ دورے سے مشترکہ تحقیق، ٹیکنالوجی کی منتقلی اور ادارہ جاتی تعاون کے عملی امکانات کا جائزہ لینے میں مدد ملے گی۔یہ بات چیت کوپ 31 کے موقع پر ازبکستان کے موسمیاتی تبدیلیوں سے ہم آہنگ زرعی و غذائی نظام میں سرمایہ کاری کے اقدامات کے تناظر میں بھی اہمیت کی حامل ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      تعلیمی اسناد پر قانونی تنازع انڈونیشیا کے نائب صدر مستعفی

      استقبالیہ تقریب میں میکرون کے سامنے دو فرانسیسی گارڈ اچانک زمین پر گر پڑے، ویڈیو وائرل

      حوثیوں نے مسجدالحرام کے قریب پھر 2 بلیسٹک میزائل داغ دیئے سعودی دفاعی نظام نے فضاء میں تباہ کر دئے

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.