لاہور (آئی این پی) پنجاب بورڈز کمیٹی آف چیئرمین نے میٹرک سالانہ امتحانات 2027 کے
شیڈول کی منظوری دے دی جس کے تحت اگلے سال میٹرک کے امتحانات 16 مارچ سے شروع ہونگے۔ رواں سال صوبے کے مختلف بورڈز کے تحت ہونے والے میٹرک امتحانات میں لڑکیوں نے میدان مارا تھا جبکہ نویں جماعت کے نتائج انتہائی مایوس کن رہے تھے۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات 16 مارچ 2027 سے شروع ہوں گے جن کے نتائج کا اعلان 20 جولائی 2027 کو کیا جائے گا۔ سنگل فیس کے ساتھ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 11 دسمبر 2026 مقرر کی گئی ہے جبکہ ڈبل فیس کے ساتھ داخلہ فارم 12 دسمبر سے 28 دسمبر 2026 تک جمع کرائے جاسکیں گے۔ ٹرپل فیس کے ساتھ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 11 جنوری 2027 مقرر کی گئی ہے۔
بریکنگ نیوز
- 100ممالک کی دو ہزار یونیورسٹیوں کے دو لاکھ بیس ہزار طلبہ کی شرکت
- پنجاب میں میٹرک سالانہ امتحانات 16 مارچ 2027 سے شروع ہونگے، شیڈول جاری
- بلوچستان کے عوام بھی انتظامی بنیادوں پر نئے صوبے کے حامی
- مریم نواز راشن کارڈ پروگرام کے تحت ماہ نومبر کی قسط جاری
- لاہور دنیا کا آلودہ ترین شہر کلکتہ دوسرے ڈھاکہ تیسرے نمبر پر دھند کے باعث موٹر وے ایم 5 بند
- ٹینس اسٹار ارینا سبالنکا نے اپنے ردعمل پر معذرت کر لی
- ہمارے ملک میں لڑکی ہونا ہی گناہ ہے حنا الطاف
- سعودیہ پر 2 میزائل 3ڈرون حملے ناکام
- امریکہ کی مشرق وسطیٰ میں اپنے شہریوں کو اضافی احتیاط برتنے کی ہدایت
- خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
- شام ‘دھماکا خیز مواد پھٹنے سے بچے سمیت2 افراد جاںبحق، ایک زخمی
- اسرائیلی فوج کا غزہ میں حماس کے سینئر کمانڈر کو شہید کرنے کا دعویٰ
- خیبرپختونخوا اسمبلی کے معطل اراکین ملازمین کو تنخواہیں جاری
- قومی اسمبلی کا اجلاس آئندہ ہفتے طلب کئے جانے کا امکان
- پاکستان کے سیاحتی مقامات دنیا میں متعارف کرانے والی مصنفہ آئزوبل شا انتقال کر گئیں
- مریم نواز پر ان کے اتحادی وزیر کرپشن کے الزامات لگا رہے ہیں: سعدیہ جاوید
- فتنہ الخوارج کا مذموم مقاصد کیلئے مساجد کا تقدس پامال کرنے کا قابلِ نفرت سلسلہ جاری،مزید ویڈیوز سامنے آگئیں
- نیتن یاہو کے اقتدار کا سورج غروب اتحاد کے نام پر بیوقوف نہ بنائیں آئرن کوٹ
- برطانیہ، آسٹریلیا، کینیڈا اور اٹلی کا غزہ کی صورتحال پر اظہار تشویش
- امریکہ میں فضائی بحران برقرار 6 ہزار پروازیں منسوخ ساڑھے 7 ہزار ریٹ
