ماسکو(این این آئی)روسی صدارتی محل کریملن نے باضابطہ طور پر تصدیق کر دی ہے کہ چین میں ہونے والے آئندہ سربراہی اجلاس کے موقع پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، چینی صدر شی جن پنگ، روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے درمیان ایک اہم ملاقات طے پا گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی صدارتی ترجمان دمتری پیسکوف نے ماسکو میں صحافیوں کو بتایا کہ اس ملاقات کی تیاریوں کو حتمی شکل دی جا رہی ہے جس میں عالمی سلامتی کے ڈھانچے، مشرقِ وسطی کی صورتحال، یوکرین تنازع سمیت اہم عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ سفارتی مبصرین کا کہنا تھا کہ دنیا کی تین بڑی ایٹمی طاقتوں کے سربراہان کا ایک میز پر بیٹھنا گزشتہ کئی برسوں کی سب سے بڑی سفارتی پیش رفت ثابت ہو سکتا ہے۔ عالمی منڈیوں میں اس خبر کے بعد مثبت رجحان دیکھا جا رہا ہے۔
بریکنگ نیوز
- خیبرپختونخوا میں رواں سال 105 انکوائریز شروع، 45 مکمل
- ماسکو:چین کے صدر شی جن پنگ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ہمراہ ائیرپورٹ سے باہرآرہے ہیں۔
- ماسکو کی چین میں امریکی ، چینی ‘ روسی صدور کی ملاقات کی تصدیق
- تھوڑا زیادہ سچ بولا جو ہضم نہیں ہو رہا ریفرنڈم غیر آئینی بلاول پھر برس نڑے
- ریفرنڈم آئینی آپ دھمکیاں لیکچر دینے والے کون حکومتی وزراء
- 190 ملین پاونڈ کیس سزائو ں کے خلاف دائر اپیلوں پر سماعت 7روز کے لئے ملتوی کردی ز کیلئے ملتوی بانی پی ٹی آئی ہمارے لیے قابل احترام چیف جسٹس
- بلاول کے بیان میں انتخابی معاملات سے متعلق بنیادی حقائق کو نظر اندازکیا گیا، ذرائع الیکشن کمیشن
- ہم نے آئی ایم ایف کو خدا حافظ کہ دیا تھا سابق حکومت واپس لائی
- مظفر آباد: وزیراعظم شہبازشریف ‘نوازشریف اورراٹھوا ہریام برج کے افتتاح کے بعد دعا کر رہے ہیں۔
- فتح-3 سپرسونک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کیاجارہاہے۔
- پاک فوج سے دفاع وطن کیلئے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا فتح 3 سپر سونک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ
- پاکستان اور جاپان کے درمیان تعاون کے مواقع پیدا کرنیکی ضرورت ہے: جاپانی سفیر
- اسلام آباد ہائیکورٹ: رینجرز اہلکاروں کو گاڑی تلے کچلنے کے مقدمے میں ملزم ہاشمی عباسی کی ضمانت منسوخ ‘ دوبارہ گرفتاری کا حکم
- مظاہروں کے دوران طاقت کا استعمال، میئر نیویارک کا بدنام پولیس یونٹ کو ختم کرنے کا اعلان، شہری حقوق کی تنظیموں کا خیرمقدم
- آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے ایف بی آر کی کارکردگی پر سنجیدہ سوالات اٹھادیئے، 242 ارب سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف
- پلاٹ پر قبضہ کیلئے سماعت و گویائی سے محروم خاتون سمیت اہل خانہ پر مبینہ تشدد
- تحریک تحفظ آئین پاکستان میں اختلافات شدت اختیار کر گئے
- بین الاقوامی مقابل حسنِ قرت 24 سے 26 نومبر تک اسلام آباد منعقد
- اسسٹنٹ کمشنر گوجرخان کی ستھرا پنجاب کے ورکرز سے ملاقات
- ملک میں نئے انتظامی یونٹس پر 2027ء سے پہلے ریفرنڈم کرایا جائے، فاروق ستار
