Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • گوجرانوالہ:پیغام پاکستان کانفرنس سے چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان’ خطیب امام بادشاہی مسجد لاہور مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد خطاب کر رہے ہیں۔ اس موقع پر کمشنر گوجرانوالہ محمد علی ‘ آر پی او گوجرانوالہ خرم شہزاد حیدر’ سی پی او گوجرانوالہ صہیب اشرف ‘ ڈی سی گوجرانوالہ و دیگر موجود ہیں۔
    • گوجرانوالہ میں پیغام پاکستان ‘ تحفظ حرمین شریفین امن کانفرنس کا انعقاد
    • لاہور ہائیکورٹ کا لاپتہ خواتین کی بازیابی کیس میں مخصوص انویسٹی گیشن ٹیمیںتشکیل دینے کا حکم
    • کانگو میں ایبولا وائرس کی تباہ کاریاں سینکڑوں نیء قبریں سامنے ا گئیں
    • حیدرآباد: وینڈر اپنی ریڑھی پر بیچنے کیلئے رکھی مچھلیوں کی نمائش کر رہا ہے۔
    • سی سی ڈی ہیڈ کوارٹرز میں2 ڈی ایس پیز کے مابین تلخ کلامی کے بعد جھگڑا، دونوںکا تبادلہ کر دیا گیا
    • لاہور: طالبہ یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہور میں خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کے عالمی دن کی مناسبت سے منعقدہ آرٹ نمائش دیکھ رہی ہے۔
    • ملائیشیا کا 6500سے زائد میانماری تارکین وطن کو واپس بھیجنے کا اعلان
    • کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ وزیراعلیٰ ہائوس میں سندھ سیف سٹیز اتھارٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
    • پاکپتن: باپ نے 12 سالہ بیٹے کو سر پر سریہ مار کر قتل کر دیا
    • انگلینڈ’تاریخی شہر ڈورچیسٹر میں آوارہ گرد بلی سوزی کامجسمہ نصب
    • خبر کے حوالے ترجمان چیف سیکرٹری پنجاب نے مؤقف دینے سے گریز کیا
    • ایم ڈی سیڈ کارپوریشن کے ٹرانسفر آرڈر’ فرحان فاروق کے دستخط سے جاری لیٹر ‘ آخر میں یونین عہدیداران کی درخواست کا عکس۔
    • پنجاب سیڈ کارپوریشن میں سرکاری احکامات کے ناجائز استعمال کا سکینڈل بے نقاب
    • مشرقِ وسطی کی صورتحال اور حوثیوں کے حملوں کے باعث فضائی آپریشن متاثر
    • عالمی کرائم اینڈ سیفٹی انڈیکس 2026ء میںلاہور نے نیویارک، پیرس اور نئی دہلی کو پیچھے چھوڑ دیا
    • متحدہ عرب امارات میں مسافر بس اور ٹرک میں خوفناک تصادم، 11 افراد جاں بحق
    • پتو کی،سابقہ رنجش پر مخالف کی فائرنگ سے ایک شخص قتل
    • فیصل آباد: کسان بیلوں کی مدد سے اپنے کھیت کو نئی فصل کیلئے تیار کر رہا ہے۔
    • ضلع تورغر ‘ مسافر گاڑی حادثے کا شکار، 8افراد جاں بحق، 7 زخمی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    گوجرانوالہ میں پیغام پاکستان ‘ تحفظ حرمین شریفین امن کانفرنس کا انعقاد

    By Khabrain Newsنومبر 25, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور(خبر نگار)میریڈین ہوٹل گوجرانوالہ میں پیغام پاکستان امن کانفرنس کا انعقاد کیا گیا،جس کا موضوع تحفظ حرمین شریفین،مذہبی ہم آہنگی،احترام انسانیت،منبرومحراب و مدارس دینیہ کاکردار اور پیغام پاکستان کا فروغ تھا،اس کانفرنس کا مقصد عالمی امن کے قیام میں پاکستان کا کردار،فتح معرکہ حق کی کامیابی،دفاع حرمین شریفین کیلئے سعودی عرب،پاکستان اور ترکی کے مابین باہمی دفاعی معاہدہ اور پیغام پاکستان کا فروغ ہے،پاکستان میں قومی یکجہتی،مذہبی ہم آہنگی،فتنہ الخوارج و فتنہ الہندوستان کا خاتمہ،پاکستان کا عظیم بیانیہ پیغام پاکستان کی آواز کو ہرگھر تک پہنچانا ہے،منبر ومحراب و مدارس دینیہ اور معاشرے میں نوجوان کا کردار،جبکہ اس کانفرنس میں وزیراعظم پاکستان میں محمد شہباز شریف اور امت مسلمہ کے ہیروعظیم سپہ سالار فیلڈ مارشل جنرل حافظ سید عاصم منیر کی عالمی سطح پر عظیم امن خدمات کو خراج تحسین بھی پیش کیا گیا،کانفرنس کی صدار ت چیئرمین مرکزی ریت ہلال کمیٹی پاکستان خطیب وامام بادشاہی مسجد لاہور سفیرامن مولانا سید محمد عبدالخبیرآزاد نے فرمائی،اس موقع پرکمشنر گوجرانوالہ محمد علی،آرپی او گوجرانوالہ خرم شہزاد حیدر،سی پی اوگوجرانوالہ صہیب اشرف،ڈی سی گوجرانوالہ محمد نوید،تمام ڈپٹی کمشنر و ڈی پی صاحبان بھی موجود تھے،کانفرنس میں تمام مکاتب فکرکے جید علما کرام و مشائخ عظام و سماجی شخصیات نے شرکت و خطاب کیا،جن میں مفتی فتح محمد راشدی،پیر شبیر انجم،مولانا ارشد عابدی،مفتی عاشق حسین شاہ،مفتی محمد احمد،مفتی شفیق اعوان،ڈاکٹر کریم خان،مولانا جواد محمود قاسمی،مولانا عمران عریف،پیر عثمان نوری،مولانا شاہ نواز فاروقی،مولانا عبدالمالک مشرقی،پروفیسر ڈاکٹر عبدالماجد،قاری وسیم اللہ امین،مولانا منہاج الحق راشدی،مولانا گلزار احمد آزاد،مولانا اسامہ ریاض سواتی،مولانا ایوب خان ثاقب،مولانا عثمان مقبول،عبدالماجدمشرقی،قاری ضیا المحسن،قاری ارشد محمود صفدر،قاری سمیع اللہ قادری،مولانا عبدالباسط،مولانا بشیر احمد فاروقی،زونل ایڈمنسٹریٹر اوقاف گوجرانوالہ رانا محمد افضل،منیجر اوقاف گوجرانوالہ عبدالرف،میاں محمد اجمل عباس،حاجی غلام حسین محمد ی مدنی،مولانابلال بلالی،صاحبزادہ سید محمد عبدالبصیر آزاد، و دیگر ممبران امن کمیٹی شریک تھے،سفیرامن مولانا سید محمد عبدالخبیرآزاد نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالی کی رسی کو مضبوطی سے تھام لو اور تفرقات میں مت بٹو،امت مسلمہ کا اتحاد وقت کی اشد ضرورت ہے،سعودی عرب عالم اسلام کی قیادت کا امین ہے،حرمین شریفین کے دفاع کیلئے مکہ دفاعی معاہدہ پوری امت مسلمہ کی وحدت اور تحفظ کا ضامن ہے،سعودی عرب اور حرمین شریفین کی سلامتی حکومت پاکستان اور افواج پاکستان کی اولین ترجیح ہے،سعودی عرب اور حوثی اور اغیار کے حملے قابل مذمت ہیں،مولانا سید محمد عبدالخبیرآزاد نے کہا کہ مدارس دینیہ منبرومحراب کے ذریعے احترام انسانیت،مذہبی ہم آہنگی،اور پیغام پاکستان کو فروغ دیں،مساجد و دینی مدارس،خانقاہیں عالم اسلام کے قلعے ہیں،اور امن و سلامتی کو فروغ دیتے ہیں،فتنہ الخوارج و فتنہ الہندوستان پاکستان میں بدامنی پھیلا کر ہماری قومی یکجہتی کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں،مولانا آزاد نے کہا کہ دنیا کی500با اثر شخصیات میں وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف اور فیلڈ مارشل حافظ جنرل عاصم منیر کا نام آنا پاکستان کیلئے بڑے اعزاز کی بات ہے،پاکستانی خلابازوں کی چین کے آئندہ خلائی مشن شیزو24-میں شرکت پاکستان کیلئے تاریخی اور قابل فخر لمحہ ہے۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      گوجرانوالہ:پیغام پاکستان کانفرنس سے چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان’ خطیب امام بادشاہی مسجد لاہور مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد خطاب کر رہے ہیں۔ اس موقع پر کمشنر گوجرانوالہ محمد علی ‘ آر پی او گوجرانوالہ خرم شہزاد حیدر’ سی پی او گوجرانوالہ صہیب اشرف ‘ ڈی سی گوجرانوالہ و دیگر موجود ہیں۔

      لاہور ہائیکورٹ کا لاپتہ خواتین کی بازیابی کیس میں مخصوص انویسٹی گیشن ٹیمیںتشکیل دینے کا حکم

      کانگو میں ایبولا وائرس کی تباہ کاریاں سینکڑوں نیء قبریں سامنے ا گئیں

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.