Share Facebook Twitter Email WhatsApp نئی دہلی (آئی این پی ) بھارتی ریاست یوپی میں تیز رفتار ٹرک نے اسکول بس کو ٹکر مار د ی جس کے نتیجے میں 4 بچے ہلاک ہو گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق حادثہ بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع قنوج میں لکھن آگرہ ایکسپریس وے پر پیش آیا۔
گوجرانوالہ:پیغام پاکستان کانفرنس سے چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان’ خطیب امام بادشاہی مسجد لاہور مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد خطاب کر رہے ہیں۔ اس موقع پر کمشنر گوجرانوالہ محمد علی ‘ آر پی او گوجرانوالہ خرم شہزاد حیدر’ سی پی او گوجرانوالہ صہیب اشرف ‘ ڈی سی گوجرانوالہ و دیگر موجود ہیں۔