Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • وزیراعلی مریم نواز شریف کا تلہ گنگ کو ضلع بنانے کا اعلان ڈپٹی کمشنر ڈی پی او تعینات
    • افغانستان فتنہ الخوارج کے ماسٹر ٹرینر کے کے گھر دھماکہ 30 زیر ترتیب دہشتگرد ہلاک 30 طلباء بھی جان سے گئے
    • وزیرِاعظم شہباز شریف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی پاکستانی خلا باز کو ویڈیو کال
    • افغانستان کے شہر اسعد آباد میں دہشت گرد کے گھر بارودی مواد پھٹنے کے باعث آگ کے شعلے بلند ہو رہے ہیں
    • وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال چکوال میں کیتھ لیب کا افتتاح کررہی ہیں۔
    • پی ٹی اے کی جانب سے ایس ایم ڈبلیو فائیو زیرِ سمندر کیبل کی مکمل بحالی کی تصدیق
    • چیئرمین NISE فیضان علی کی محسن ایوب اور فیصل علی سے ملاقات
    • نیوزی لینڈ ‘ انتخابات کے حتمی نتائج میں ڈیڈ لاک، نئی جماعت کنگ میکر بن کر ابھری
    • سعودی عرب ‘ راس تنورہ آئل ریفائنری پر حملے کی سیٹلائٹ تصاویر سامنے آ گئیں
    • پاکستان نے امریکہ’ ایران کی ثالثی میں کلیدی کردار ادا کیا: رضوان شیخ
    • خالد نوازکی "نیشنل پالیسی فار ڈی ریگولیشن آف شوگر سیکٹر” پر شدید تنقید
    • ہیڈ کانسٹیبل نجم الحسن کی ایمانداری ،رنگ روڈ سے ملاموبائل مالک کو واپس کر دیا
    • ہنر مند نوجوان کسی بھی معاشزرے کا قیمتی سرمایہ ہوتے ہیں سردار عتیق احمد خان
    • سہالہ ریلوے پھاٹک پر فلائی آورکو جلد از جلدبنائے جائے، چوہدری جاوید
    • وزیر اعظم سے وزیرریلوے کی ملاقات ریلوے کے ترقیاتی منصوبوں پر گفتگو
    • 2مسلح موٹر سائیکل سوار افراد کی شہری پر فائرنگ،مذمت پر فرار، راہگیر زخمی
    • دینہ سے علاج کیلئے ہولی فیملی اسپتال راولپنڈی لائے سابق پولیس ملازم عدیل کے اہل خانہ کو شدید مشکلات
    • گوجرخان شہر کی نواحی آبادی بڑکی جدید مسائلستان بن گئی
    • راولپنڈی سب انسپکٹر مفرح بخاری عطل، پولیس لائنز تبدیل کر دیا
    • تھانہ پھلگراں پولیس کی کارروائی 67لاکھ مالیت کا سامان واسلحہ برآمد، ملزمان گرفتار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    افغانستان فتنہ الخوارج کے ماسٹر ٹرینر کے کے گھر دھماکہ 30 زیر ترتیب دہشتگرد ہلاک 30 طلباء بھی جان سے گئے

    By Khabrain Newsنومبر 29, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کابل(مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان کے صوبے کنڑ کے شہر اسعد آباد میں ہونے والے دھماکے سے متعلق حقائق سامنے آگئے، ذرائع کے مطابق دھماکہ فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے سوات کے دہشت گرد، بارودی مواد کے ماہر اور ٹرینر سمندر استاد کے گھر میں ہوا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سمندر استاد کا گھر بارودی سرنگیں تیار کرنے اور خوارج کو دھماکہ خیز مواد کے استعمال کی تربیت دینے کے لیے استعمال کیا جا رہا تھا۔دھماکے کے وقت 20 سے 25 خوارج کو بارودی مواد استعمال کرنے کی تربیت دی جا رہی تھی جبکہ ساتھ والے کمروں میں رکھا بارود بھی دھماکے سے پھٹ گیا۔ذرائع کے مطابق دھماکے میں 30 خوارج ہلاک اور 28 زخمی ہوئے۔ واقعے میں فتنہ الخوارج سے منسلک 3 سے 4 گھر اور ساتھ واقع سرکاری مڈل سکول کے 2 کمرے مکمل طور پر تباہ ہوگئے۔ذرائع کا دعوی ہے کہ سرکاری مڈل سکول کے 28 سے 30 طلبہ جاں بحق جبکہ 3 اساتذہ سمیت 120 سے 130 افراد زخمی ہوئے، طالبان رجیم نے فوری طور پر علاقے کو گھیرے میں لے کر عام شہریوں کا داخلہ بند کر دیا۔ذرائع کے مطابق طالبان رجیم واقعے پر پردہ ڈالنے کے لیے اسے نورستان کے ایک کان کن ٹھیکیدار کے بارودی گودام میں ہونے والا دھماکہ قرار دے رہی ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان میں دہشت گرد حملوں کے لیے تیار کیے جانے والے دیسی ساختہ بم افغان بچوں کی جان لے گئے۔فتنہ الخوارج آبادی کے درمیان گھروں میں تربیتی سرگرمیاں جاری رکھ کر اور بارودی سرنگیں تیار کرکے افغان شہریوں کو انسانی ڈھال بنا رہا ہے۔ماہرین کے مطابق طالبان رجیم کی جانب سے واقعے پر پردہ ڈالنا فتنہ الخوارج کی کھلی سرپرستی کا ثبوت ہے جبکہ دہشت گردوں کی سرپرستی کی قیمت افغان بچے اپنی جانوں سے ادا کر رہے ہیں۔
    30 دہشت گرد

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      فرانسیسی خبر رساں ایجنسی پر سائبر حملہ، آن لائن پلیٹ فارم عارضی طور پر معطل

      سربراہ یورپی کمیشن کا ایران پر مزید دبائو بڑھانے کا مطالبہ، کویت حملے کو یورپ کی سلامتی سے جوڑ دیا

      عمان’ سمندری بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر 2آئل ٹینکرز میں آگ بھڑک اٹھی

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.