چترال (مانیٹرنگ ڈیسک) چترال کے علاقے گرم چشمہ روڈ پر مسافر جیپ دریائے چترال میں گر گئی۔ پولیس کے مطابق مسافر جیپ میں 18افراد سوار تھے جن میں سے 5 کو مقامی لوگوں نے بچا لیا۔ حادثے میں لاپتہ ہونے والے 13افراد کی تلاش جاری ہے۔
جیپ گر گئی
جیپ دریائے چترال میں گرنے سے 13 افراد لا پتہ

