Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • چوری ڈکیٹی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیاء سے محروم
    • سہیل آفریدی ‘ علی امین میں اختلافات’ ڈی آئی خان کے فنڈز روک دئیے گئے
    • ایران،ترکیہ،عراقی وزرائے خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ،تنازعات کے پھیلائو کو روکنے کیلئے سفارتی کوششوں پر تبادلہ خیال
    • PTI کامارچ نہیں ہو گا’یہ مارچ کرتے نظرنہیں آرہے:شیرافضل مروت
    • لاہور میں دو افراد کی لاشیں برآمد ، مردہ خانے منتقل کر دیا گیا
    • طاقتور اور میسکولر خواتین کے معیار کی بنیاد میں نے رکھی بپا شاہ باسو
    • سپارکو کے زیر اہتمام ورلڈ سپیس ویک 2026 ،4 سے 10 اکتوبر تک منایا جائیگا
    • سرکاری محکموں میں مبینہ کرپشن ‘ افسران ‘ اہلکاروں کیخلاف مہم جاری
    • غزہ میں اسرائیلی فوج کی بمباری سے 2 فلسطینی شہید
    • حنا جاوید قتل کیس’ مقتولہ کے بھائی کا قومی کمیشن برائے انسانی حقوق کو فوری مداخلت کیلئے دوسرا خط
    • عراق کا ایران کیساتھ3 سرحدی گزرگاہیں دوبارہ کھولنے کا اعلان
    • ایل ڈی اے بغیر نقشہ منظوری کے تعمیرات روکنے میں دن رات کوشاں ہے:ترجمان کا موقف
    • پوتن، زیلنسکی ملاقات کا امکان نہیں،روسی صدارتی محل
    • سہیل آفریدی، جنید اکبر یا جو بھی نااہل ہوجائے لانگ مارچ تو ہوگا:جنیداکبر
    • 17 ستمبر تک بارشوں کی نوید
    • پٹرول مہنگا ہونے کی وجہ صرف عالمی حالات نہیں حکومتی نا اہلی بھی ہے شاہدآفریدی
    • نئے صوبوں کا معاملہ قومی مشاورت سے حل ہونا چاہیے:چودھری شجاعت حسین
    • محبوبہ مفتی کابین الاقوامی انصاف میں دوہرے معیار کے خاتمے کا مطالبہ
    • پاکستان قدرتی وسائل و معدنی خزانوں سے مالا مال ملک،وسائل کو موثر انداز میں بروئے کار لانے کی ضرورت ہے،اعجاز الحق
    • ایم کیو ایم بدترین ناکامی کے بعد صوبہ کارڈ کھیل رہی ہے، قادر پٹیل
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سرفراز کی کپتانی کا کڑا امتحان جاری ،پاکستان کی پوزیشن مستحکم

    By Daily Khabrainاکتوبر 1, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    sports news
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ابو ظہبی میں کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ کے چوتھے دن سری لنکا کی قومی ٹیم کے خلاف دوسری اننگز جاری ہے، اس سے قبل قومی ٹیم سری لنکا کے 419 رنز کے جواب میں 422 رنز بناکر آو¿ٹ ہوگئی، چوتھے دن کا کھیل شروع ہوا تو پاکستان نے 266 رنز 4 کھلاڑیوں کے نقصان پر اپنی نامکمل اننگز کا آغاز کیا، اظہر علی 74 رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود تھے تاہم وہ زیادہ دیر کریز پر کھڑے نہ رہ سکے اور 294 کے مجموعی اسکور پر 85 رنز بناکر پویلین لوٹ گئے، اظہر علی کے بعد کپتان سرفراز احمد اور حارث سہیل نے ٹیم کا اسکور آگے برہانے کی کوشش کی تاہم 316 کے مجموعی اسکور پر سرفراز 18 رنز بناکر آو¿ٹ ہوگئے جس کے بعد صرف 10 رنز کے اضافے سے محمد عامر بھی واپس پویلین لوٹ گئے۔
    اظہر علی اور کپتان سرفراز کے آو¿ٹ ہونے کے بعد حارث سہیل نے قومی ٹیم کو سہارا دیا اور 76 رنز کی شاندار اننگز کھیلی تاہم وہ 422 کے مجموعی اسکور پر آو¿ٹ ہوگئے، پاکستان کی جانب سے اظہر علی، شان مسعود اور سمیع اسلم نے بھی نصف سنچریاں اسکور کیں۔
    اس سے قبل تیسرے دن کے اختتام پر قومی ٹیم 4 وکٹوں کے نقصان پر 266 رنز بناسکی، اوپنرز کی جانب سے اچھا ا?غاز فراہم کیا گیا تاہم قومی ٹیم کو پہلا دھچکا سمیع اسلم کی صورت میں لگا جو 4 چوکوں کی مدد سے 51 رنز بناکر پویلین لوٹے جب کہ صرف 2 رنز کے بعد ہی شان مسعود نے بھی اپنے ساتھی کو ڈریسنگ روم میں جوائن کیا، وہ 6 چوکوں کی مدد سے 59 رنز بناکر آو¿ٹ ہوئے۔تجربہ کار بیٹسمین اظہر علی اور اسد شفیق کے درمیان 79 رنز کی شراکت قائم ہوئی تاہم اسد شفیق 39 رنز بناکر ہیراتھ کا شکار بنے جب کہ بابر اعظم بھی زیادہ دیر وکٹ پر نہ رک سکے اور 28 رنز بناکر آو¿ٹ ہوگئے تاہم اس دوران اظہر علی نے اپنی نصف سنچری مکمل کی اور انہوں نے ٹیسٹ کرکٹ میں اپنے 5 ہزار رنز بھی مکمل کیے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      بھارت نے محسن نقوی سے ایشیا کپ ٹرافی لینے سے انکار کردیا

      بھارت ساتویں دفعہ ویمنز ایشیا کپ چیمپئن بن گیا

      کیمی اینٹونیلی کی شاندار فتح F1 ٹائٹل لیڈ مزید مضبوط

      تازہ ترین

      لاہور میں کہیں ہلکی، کہیں زیادہ بارش اگلے 3 دن مزید بارش

      سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

      27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.