Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سماعت سے محروم ثنا بہادر نے آسٹریلیا میں پاکستان کا نام روشن کردیا
    • سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ متوقع، 5 لاکھ روپے فی تولہ تک پہنچنے کا امکان
    • گلگت تا تاوبٹ شاہراہ منصوبہ، خطے کی ترقی کے نئے دور کا آغاز
    • ایرانی ہیکرز کا برطانوی پاور پلانٹ پر سائبر وار، 4 دن تک پلانٹ بند رہا
    • دنیا بھر میں بھارتی جرائم پیشہ نیٹ ورکس کے خلاف شکنجہ سخت
    • مچل اسٹارک نے بنگلا دیش کے بیٹنگ آرڈر کی کمر توڑ دی، آسٹریلیا فاتح
    • آصف زرداری کے ایوانِ صدر چھوڑنے کی تیاریاں؟ حامد میر کا اہم دعویٰ
    • ایران وینزویلا نہیں دشمن سمجھ لے،ایرانی صدر
    • عمران خان سابق وزیر اعظم ہیں، حکومت کو پسند ہو یا نہ ہو: شرمیلا فاروقی
    • دوسرے شہروں سے آنے والوں نے لاہور کا کلچر تباہ کیا: عثمان پیرزادہ
    • پنجاب حکومت کی درخواست منظور، راولپنڈی میں فوج 6 ماہ تعینات رہے گی
    • محمد رضوان کو لارڈز ٹیسٹ سے ڈراپ کیے جانے کا امکان، ٹیم میں بڑی تبدیلی متوقع
    • بالآخر راز کھل گیا، رمشا خان اور خوشحال خان بہن عائشہ خان کی شادی میں ایک ساتھ
    • روبوٹ نے دوڑ میں یوسین بولٹ کو بھی مات دے دی، نیا ریکارڈ قائم
    • ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان کی 16 سال بعد جیت، جاپان کو 3-4 سے شکست
    • کراچی میں 26 اگست سے انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ کا آغاز، انعامی رقم 6 ہزار ڈالرز
    • نیویارک میں اسرائیلی قونصل خانے کے باہر فلسطین کے حق میں مظاہرہ، متعدد افراد گرفتار
    • مارک زکربرگ کی آئرلینڈ میں شاہانہ خریداری، تاریخی محل کی قیمت تقریباً 9 ارب روپے
    • پاکستانی فٹ بالر مریم محمود نے برطانوی کلب ریکسہم اے ایف سی کے آنر بورڈ پر جگہ بنا لی
    • انسانی مزدوروں کا مستقبل خطرے میں؟ شیاؤمی کا ہیومنائیڈ روبوٹ 98 فیصد کامیاب
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    چاکلیٹی ہیرو وحید مراد کی79 ویں سالگرہ منائی گئی

    By Daily Khabrainاکتوبر 4, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی(شوبز ڈیسک)لالی وڈ کے چاکلیٹی ہیرو وحید مراد کی سالگرہ گذشتہ روز منائی گئی ۔ لالی وڈ کی پہچان اداکار وحید مراد آج زندہ ہوتے تو 79 سال کے ہو چکے ہوتے ۔ خوبرو اور ورسٹائل اداکار کی پر اثر آواز اور دل آویز انداز نے انہیں بالی وڈ کے چاکلیٹی ہیرو کی پہچان دلائی ۔ہزاروں دلوں کی دھڑکنیں تیز ہو جاتی تھیں ، جب وہ پردے پر ابھرتے تھے ۔ رومانوی فلموں کے لیے انہیں آئیڈیل مانا جاتا تھا ۔ وحید مراد کے کریڈٹ پر کئی سپرہٹ فلمیں ہیں ۔ انہوں نے ہیرا اور پتھر ، ارمان ، اولاد ، شبانہ ، عندلیب ، مستانہ ماہی ، انجمن ، شمع اور کئی دیگر فلموں میں اداکاری کے جو ہر دکھا ئے ۔ پاکستان کی فلم نگری پر راج کرنے والا یہ خوبصورت فنکار آج ہم میں نہیں لیکن ان کا نام لالی وڈ کی تاریخ میں سنہری حروف سے درج ہے ۔وحید مراد نے لالی ووڈ کی کئی ہیروئنز کے ساتھ جوڑی بنائی ، ان کی ہیروئنز میں عالیہ ، شبنم، بابرہ شریف ، زیبا جیسی نامور اداکارائیں شامل تھیں ۔ اداکار وحید مراد کے والد نثار مراد اپنے دور کے مشہور فلمساز اور تقسیم کار تھے ۔ انہوں نے وحید مراد کیلئے ذاتی سرمائے سے کئی فلمیں بنائیں جو سپرہٹ رہیں ۔ وحید مراد بھی لالی ووڈ کے مٹھی بھر مطلب پرست فلمسازوں کی بے اعتناعی کا شکار ہوئے ۔لگاتار چند فلمیں ناکام ہونے سے فلمسازوں نے انہیں فلموں میں مرکزی کرداروں میں کاسٹ کرنا بند کر دیا ۔ وحید مراد نے کسی صورت فلموں میں ثانوی کردار کرنے کی آفر قبول نہ کی اورفلمسازوں کو جواب دے دیا جس کے بعد سب نے وحید مراد سے منہ موڑ لیا ۔ فلمسازوں کی اس بے رخی اور گھر والوں کے طعنوں سے تنگ آکر وہ اپنی منہ بولی بہن کے گھر رہنے لگے جہاں 23 نومبر 1983 کو دل کا دورہ پڑنے سے وہ اس دار فانی سے کوچ کر گئے ۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      دوسرے شہروں سے آنے والوں نے لاہور کا کلچر تباہ کیا: عثمان پیرزادہ

      بالآخر راز کھل گیا، رمشا خان اور خوشحال خان بہن عائشہ خان کی شادی میں ایک ساتھ

      میرے گانے غلط کاموں کیلئے استعمال نہ کریں، آریانا گرانڈے ٹرمپ کی ٹیم پر شد ید برہم

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.