Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • اسرائیل،عرب دنیا کے صحافیوں کی جاسوسی  کا سب سے خطرناک سکینڈل سامنے آ گیا
    • کولکتہ میں مذہبی تقریب کے دوران بھگدڑ،ہلاکتوں کی تعداد20ہوگئی
    • پولیس صوبہ بھر کے گرجا گھروں میں مسیحی عبادتی دعائیہ پروگرام کے دوران ہائی الرٹ رہی
    • صدرجوزف عون کا جنوبی لبنان میں سکیورٹی خلا روکنے کیلئے عالمی انتظام کا خیرمقدم
    • مالدیپ کے صدر 20 اکتوبر کو پاکستان آئیں گے، کئی معاہدے و مفاہمتی یادداشتیں متوقع
    • مفت وائی فائی کا استعمال ذاتی معلومات کو خطرے میں ڈال سکتا ہے:این سی سی آئی اے
    • تھل ڈیزرٹ ریلی میں حادثہ معروف پائلٹ قاضی ظفر جاں بحق
    • سی ٹی ڈی کارروائیاں’کالعدم تنظیموں سے تعلق رکھنے والے 8 دہشت گرد گرفتار
    • امریکہ میں پاکستانی کمیونٹی کے فیملی فیسٹیول کے موقع پر لی گئی تصاویر۔
    • پاک فوج اور محکمہ صحت آزاد کشمیر کا ایل او سی پر فری میڈیکل کیمپ
    • کراچی پورٹ پر 4 جہازوں سے1 لاکھ 8 ہزار ٹن کھاد پہنچ گئی
    • لاہور:دہلی گیٹ کی حالت زار کے حوالے سے لی گئی تصاویر۔
    • ناروے میں فیشن شو، ماڈلز نے پاکستانی اور نارویجن ملبوسات زیب تن کیے
    • مشی گن’ سینٹ نشست پر انتخابات، یہودی، مسلم برادری میں شدید اختلافات
    • دہلی گیٹ پیرا فورس کی غفلت کی وجہ سے تضاوزات کی بھر مار ٹریفک نظام درہم برہم
    • دہلی گیٹ کا علاقہ راوی ٹائون کے بجائے سٹی کے دائرہ اختیار میں آتا ہے:ہمایوں رشید
    • پی ٹی آئی سے لوٹ مار کا حساب لیں گے، امیر مقام
    • پیرس:فوڈ ٹریڈ شو 2026 ء میں پاکستان کی بھرپور شرکت’ممتاز زہرا بلوچ پاکستانی پویلین کا افتتاح کر رہی ہیں۔
    • سانحہ کارساز کے شہداء کی قربانیاں کبھی رائیگاں نہیں جائیں گی:مراد علی شاہ
    • امریکہ’ پاکستانی کمیونٹی کا شاندار فیملی فیسٹیول ‘700سے زائد افراد کی شرکت
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ایٹمی تنصیبات پر حملہ کی بھارتی گیدڑ بھبکی کے جواب میں پاکستانی جے ایف 17تھنڈر طیارے ایسی جگہ پہنچ گئے کہ دشمن کے ہو ش ٹھکانے آگئے

    By Daily Khabrainاکتوبر 6, 2017
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے گزشتہ ماہ کہاتھاکہ پاکستان نے بھارتی فوج کے ’کولڈا سٹار ٹ‘ ڈاکٹرائن کے مقابلے میں شارٹ رینج جوہری ہتھیارتیار کئے ہیں۔ دوسری جانب آزادکشمیر کی لائن آ ف کنٹرول پر پاک فضائیہ کے طیاروں کی پروازیں ، عوام کی جانب سے پاک فوج کے حق میں نعرے لگائے گئے۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ صبح آزادکشمیر کے قریب اٹھ مقام ، کیل ، چکوٹھی ، حاجی پیر باغ اور ایل او سی کے دیگر مقامات کا پاک فضائیہ کے جہازوں نے فضائی دورہ کیا،جسکے باعث عوام نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے پاک فوج ،پاک فضائیہ کے حق میں شدید نعرے بازی کی۔دوسری جانب پاک فضائیہ کے طیاروں کی مذکورہ مشق سے لائن آف کنٹرول کے اس پار بھارتی فوج اور فضائیہ میں ہلچل مچی رہی۔قبل ازیں پاکستان اور برطانیہ کے سفارتی تعلقات کی 70ویں سالگرہ کے موقع پر پاک فضائیہ نے سی ویوو کراچی پر ایک مسحور کن فضائی مظاہرے کے انعقاد کیا۔ جہاں پاکستانی تاریخ میں پہلی مرتبہ فخر پاکستان جےایف-17تھنڈر کے ساتھ رائل فضائیہ کی بین الاقوامی شہرت یافتہ ایروبیٹکس ٹیم ریڈ ایرونے ایک دلچسپ فضائی مظاہرہ پیش کیا۔گورنر سندھ، وزیر اعلیٰ سندھ، برٹش ہائی کمشنر،کورکمانڈر کراچی کے علاوہ سیاسی رہنما، پارلیمنٹیرینز، اعلیٰ سول اور عسکری حکام نے یہ شاندار فضائی مظاہرہ دیکھا۔ ائیر وائس مارشل حسیب پراچہ ، ائیر ا?فیسر کمانڈنگ سدرن ائیر کمانڈ نے ان تمام معزز مہمانوں کا استقبال کیا،شو کا ا?غاز پاکستان میں تیار کردہجے ایف -17تھنڈر کے قابل دید فضائی مظاہرے سے ہوا جس کو ونگ کمانڈر یاسر مدثر اڑا رہے تھے۔جے ایف -17تھنڈر کے منظر سے اوجھل ہوتے ہی رائل فضائیہ کی مشہور زمانہ ایروبیٹکس ٹیم ریڈ ایرو افق پر نمودار ہوئی۔ سرخ رنگ کے ہاکس طیاروں میں سوار 9ارکان پر مشتمل ٹیم کی قیادت سکواڈرن لیڈر ڈیوڈ مونٹینگرو کر رہے تھے انہوں نے وہاں موجود حاضرین کو اپنے فضائی کرتبوں سے مبہوت کردیا،قبل ازیں ریڈایرو ٹیم کے ارکان نے پاک فضائیہ کے پائلٹس اور سکول اور کالجز کے طلبہ و طالبات سے ملاقات کی۔ بعد ازاںبھارتی ایئر چیف مارشل بی ایس دھنوانے گیدڑ بھبھکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ انڈین ایئر فورس پاکستان میں نیوکلیئراثاثوں اور دیگر ٹارگٹ کو تلاش کرنے اورحملہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ایک نیوزکانفرنس میں پاکستان کے جوہری ہتھیاروں کے تحفظ پر عالمی تحفظات سے متعلق پوچھے گئے سوال پر انہوں نے دعویٰ کیاکہ اگر ضروری ہوا تو بھارتی ایئرفورس اسلام ا?باد کو اس کے جوہری ہتھیاروں سے غیر مسلح کردے گی۔انہوں نے کہاکہ بھارتی فضائیہ ملک کو درپیش سیکورٹی چیلنج اورکسی بھی جارحیت کوانتہائی مختصر نوٹس پر ناکام بنانے کی بھرپورصلاحیت رکھتی ہے۔نہوں نے کہا کہ انڈین ایئر فورس اپنے دیگر دو سسٹر سروسز کے ساتھ شارٹ نوٹس پر لڑنے کے لئے تیار ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان کے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے گزشتہ ماہ کہاتھاکہ پاکستان نے بھارتی فوج کے ’کولڈا سٹار ٹ‘ ڈاکٹرائن کے مقابلے میں شارٹ رینج جوہری ہتھیارتیار کئے ہیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      حکومت پنجاب کے ترقیاتی اقدامات’ داتا دربار کے اطراف کا منظر تبدیل

      حریم فاروق اورفیصل قریشی یونیورسٹی میں ڈانس پرفارمنس پر تنقید کی زد میں آ گئے

      ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کو تجربہ کار کھلاڑیوں کی تلاش بی بی ایل کا آغاز 12 دسمبر سے ہو گا

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.