Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پٹرول 12.90 روپے مہنگا نئی قیمت 358.77 روپے فی لیٹر
    • اسپورٹس صحافی ثناء اللہ نے ڈائریکٹر میڈیا پی سی بی کی کلاس لے لی
    • امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط
    • کیون پیٹرسن انگلینڈ کے وائٹ بال مینٹور مقرر
    • پی سی بی کا کھلاڑیوں کے نظم و ضبط کا جائزہ لینے کا فیصلہ
    • حماد اظہر کا20روزہ جسمانی ریمانڈ جاری
    • حمزہ راجہ کی مسٹر یونیورس 2026 میں جیت
    • سابق بارسلونا فارورڈ کرسچن ٹیلو کی ریٹائرمنٹ
    • وزیرِ مملکت داخلہ طلال چوہدری اور سینیٹر سیف اللہ ابڑولڑ پڑے سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ میں تلخ جملوں کا تبادلہ
    • ٹرمپ کا نیا نقشہ، نیو میکسیکو ’نیو امریکامیںتبدیل
    • 2027 ساوتھ ایشین گیمز، بھارت پاکستان آنےپر راضی
    • سرفراز بگٹی کی میجر جنرل فیصل نصیر سے ملاقات، سوئیز پیش
    • پاکستان ٹیم میں مہارتوں کا فقدان عماد وسیم کی کھلاڑیوں پر تنقید
    • انڈونیشیا میں آتش فشاں سرگرم، جکارتہ جانے والی ایمریٹس اور قطر ایئرویز کی پروازیں منسوخ
    • میامی ایئرپورٹ پر ایمیزون کا کارگو طیارہ رن وے سے اتر گیا، 5 افراد ہلاک، 5 زخمی
    • حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟
    • وادی کاغان:برف باری بابوسر ٹاپ نے سفید چادر اوڑھ لی
    • نیپال میں سیلاب کا قہر، اسکول تباہ پرنسپل کی بہادری سے 900 بچے محفوظ
    • کوک اسٹوڈیو کا ’پسوری‘ یوٹیوب پر ایک ارب ویوز حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی میوزک ویڈیو بن گئی
    • مدینہ سے کراچی کیلئے فلائی ڈیل کی ہفتہ وار پروازیں شروع
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سری لنکن کھلاڑیوں کا پاکستان نہ آنیکا امکان،پی سی بی دورہ یقینی بنانے کیلئے سرگرم

    By Daily Khabrainاکتوبر 9, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    pcb
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور(سپورٹس ڈیسک) پاکستان میں عالمی کرکٹ کی بحالی پر ایک بار پھر سے خطرات کے بادل منڈلانے لگے ہیں۔یواے ای میں جاری سیریز کا آخری ٹی ٹوئنٹی میچ جو کہ لاہور میں کھیلا جا نا ہے سری لنکن کھلاڑی اس کے لیے لاہور آنے کے لیے کترانے لگے ہیں ۔ذرائع کے مطابق سری لنکا کے زیادہ تر کھلاڑی لاہور میں میچ کھیلنے کے حق میں نہیں ہیں۔ورلڈ الیون کے دورہ پاکستان کے بعد سری لنکن ٹیم نے پاکستان آ کر کم از کم ایک ٹی 20 میچ کھیلنے کا اعلان کیا تو پاکستانیوں کو شکریہ ادا کرنے کیلئے الفاظ ہی نہ مل سکے۔ لیکن شائد پاکستانیوں کو یہ خوشی راس نہیں آئی کیونکہ سری لنکن ٹیم کے دورہ پاکستان پر ’نحوست‘ کے بادل منڈلانے لگے ہیں۔اس وقت متحدہ عرب امارات میں ٹیسٹ سیریز کھیلی جا رہی ہے جس کے بعد 5 میچوں پر مشتمل ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کھیلی جانی ہے اور پھر 3 میچوں پر مشتمل ٹی 20 سیریز کی باری آئے گی جس کا ایک میچ لاہور میں کھیلا جانا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سری لنکن کھلاڑی اس موقع پر پاکستان کی مدد تو کرنا چاہتے ہیں لیکن ٹیم میں شامل زیادہ تر کھلاڑی لاہور میں ٹی 20 میچ کھیلنے کے حق میں نہیں ہیں جو ناصرف پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) بلکہ پاکستانیوں کیلئے بھی افسوسناک اور تشویشناک ہے۔ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ پی سی بی اور سابق قومی کرکٹرز اس ضمن میں بھرپور کوششیں جاری رکھے ہوئے ہیں تاکہ سری لنکن ٹیم کے دورہ پاکستان کو یقینی بنایا جا سکے لیکن اگر ٹیم میں شامل کھلاڑیوں نے پاکستان آنے سے انکار کر دیا تو پھر یہ خواہش ادھوری ہی رہ جائے گی جس کے ویسٹ انڈیز کے دورہ پاکستان پر بھی برے اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      اسپورٹس صحافی ثناء اللہ نے ڈائریکٹر میڈیا پی سی بی کی کلاس لے لی

      امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط

      کیون پیٹرسن انگلینڈ کے وائٹ بال مینٹور مقرر

      تازہ ترین

      امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط

      حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟

      نیپال میں سیلاب کا قہر، اسکول تباہ پرنسپل کی بہادری سے 900 بچے محفوظ

      مدینہ سے کراچی کیلئے فلائی ڈیل کی ہفتہ وار پروازیں شروع

      ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.