لاہور (خصوصی نامہ نگار) لاہور ہائی کورٹ میں کرکٹ بورڈ کے چئےرمےن نجم سےٹھی اور ڈائرےکٹر مےڈےا کے خلاف دائردر خواست پر بحث پر وکلاءکو آئندہ سماعت کے لئے طلب کر لےا۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا کی عدالت میں شہری فواد اکبر نے درخواست دائر کر رکھی تھی جس میں موقف اختےار کےا گےا تھا چئےرمےن پی سی پی نے سالانہ قومی کھلاڑےوں کے اےوارڈ کے تقرےب اختےارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے نجی ٹی وی کو فروخت کی تھی ۔ جس پر شہرےوں کی بڑی تعداد اس تقرےب کو ناد ےکھ سکی ،جبکہ استعما ل کی گئی ر قم بھی ضائع ہوئی ۔ اس پر گزشتہ روز ہونے والی سماعت پر درخواست گزار کو وکلاءرانا احسن علی اےڈووکےٹ، بیرسٹر خرم مےرسمےت د ےگر وکلاءنے دلائل دئےے جس پر فاضل عدات نے الزام عالی کے وکلا کو بحث کے لئے نوٹس بھجوادےا ہے۔
نجم سیٹھی بارے بُری خبر ،عدالت کا اہم اقدام،دیکھیئے خبر

