Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سماعت سے محروم ثنا بہادر نے آسٹریلیا میں پاکستان کا نام روشن کردیا
    • سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ متوقع، 5 لاکھ روپے فی تولہ تک پہنچنے کا امکان
    • گلگت تا تاوبٹ شاہراہ منصوبہ، خطے کی ترقی کے نئے دور کا آغاز
    • ایرانی ہیکرز کا برطانوی پاور پلانٹ پر سائبر وار، 4 دن تک پلانٹ بند رہا
    • دنیا بھر میں بھارتی جرائم پیشہ نیٹ ورکس کے خلاف شکنجہ سخت
    • مچل اسٹارک نے بنگلا دیش کے بیٹنگ آرڈر کی کمر توڑ دی، آسٹریلیا فاتح
    • آصف زرداری کے ایوانِ صدر چھوڑنے کی تیاریاں؟ حامد میر کا اہم دعویٰ
    • ایران وینزویلا نہیں دشمن سمجھ لے،ایرانی صدر
    • عمران خان سابق وزیر اعظم ہیں، حکومت کو پسند ہو یا نہ ہو: شرمیلا فاروقی
    • دوسرے شہروں سے آنے والوں نے لاہور کا کلچر تباہ کیا: عثمان پیرزادہ
    • پنجاب حکومت کی درخواست منظور، راولپنڈی میں فوج 6 ماہ تعینات رہے گی
    • محمد رضوان کو لارڈز ٹیسٹ سے ڈراپ کیے جانے کا امکان، ٹیم میں بڑی تبدیلی متوقع
    • بالآخر راز کھل گیا، رمشا خان اور خوشحال خان بہن عائشہ خان کی شادی میں ایک ساتھ
    • روبوٹ نے دوڑ میں یوسین بولٹ کو بھی مات دے دی، نیا ریکارڈ قائم
    • ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان کی 16 سال بعد جیت، جاپان کو 3-4 سے شکست
    • کراچی میں 26 اگست سے انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ کا آغاز، انعامی رقم 6 ہزار ڈالرز
    • نیویارک میں اسرائیلی قونصل خانے کے باہر فلسطین کے حق میں مظاہرہ، متعدد افراد گرفتار
    • مارک زکربرگ کی آئرلینڈ میں شاہانہ خریداری، تاریخی محل کی قیمت تقریباً 9 ارب روپے
    • پاکستانی فٹ بالر مریم محمود نے برطانوی کلب ریکسہم اے ایف سی کے آنر بورڈ پر جگہ بنا لی
    • انسانی مزدوروں کا مستقبل خطرے میں؟ شیاؤمی کا ہیومنائیڈ روبوٹ 98 فیصد کامیاب
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    جنسی ہراساں کرنے کے واقعات میں اضافہ، معروف دبنگ اداکارہ بھی میدان میں کود پڑیں، شرمناک انکشاف

    By Daily Khabrainنومبر 6, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    vidya_balan
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی (خصوصی رپورٹ) خواتین کو جنسی ہراساں کرنے کے واقعات صرف ہالی وڈ انڈسٹری تک کی محدود نہیں بلکہ بالی وڈ انڈسٹری میں بھی بہت سی خواتین اس کا نشانہ بن چکی ہیں۔ اداکار عرفان خان اور ریچا چڈا ان ناخوشگوار واقعات کے خلاف دن بدن زیادہ سے زیادہ آواز اٹھا رہے ہیں اور اب ودبالن بھی اس مسئلے کے خلاف بات کرتی نظر آ رہی ہیں۔ اداکارہ ودیابالن اپنی فلم ”تمہاری سلو“ کی پروموشنز کے دوران خواتین کو جنسی ہراساں کرنے کے خلاف کافی بات کر رہی ہیں۔ ودیابالن کے مطابق مثبت بات یہ ہے کہ زیادہ سے زیادہ خواتین اپنے تجربے شیئر کر رہی ہیں اور دوسری خواتین کی بھی حوصلہ افزائی کر رہی ہیں۔ اداکارہ کا کہنا تھا کہ جن لوگوں کو جنسی ہراساں کیا جاتا ہے‘ صرف وہی جانتے ہیں کہ ایسی صورتحال میں کیسا محسوس ہوتا ہے۔ اگر کوئی آپ کو ہاتھ لگائے تو کتنا عجیب لگتا ہے۔ مجھے بھی بے حد غصہ آتا ہے۔ خیال رہے کہ حال ہی میں بالی وڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹن کے خلاف تقریباً 18اداکاراﺅں و خواتین نے جنسی طور پر ہراساں کرنے کا الزام عائد کیا تھا جس کے بعد سے خواتین نے سوشل میڈیا پر ”می ٹو“ نامی مہم کاآغاز بھی کر دیا تھا۔ اس حوالے سے ودیابالن نے مزید کہا ہے کہ مجھے خوشی ہے کہ خواتین جنسی ہراساں ہونے کے خلاف آواز اٹھا رہی ہیں کیونکہ اس میں ان کی کوئی غلطی نہیں۔ ہمیں ان کا نام لینا چاہئے اور انہیں شرمندہ کرنا چاہئے جو دوسروں کو جنسی طور پر ہراساں کر رہے ہیں۔

     

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      دوسرے شہروں سے آنے والوں نے لاہور کا کلچر تباہ کیا: عثمان پیرزادہ

      بالآخر راز کھل گیا، رمشا خان اور خوشحال خان بہن عائشہ خان کی شادی میں ایک ساتھ

      میرے گانے غلط کاموں کیلئے استعمال نہ کریں، آریانا گرانڈے ٹرمپ کی ٹیم پر شد ید برہم

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.