Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پھر بیٹنگ فلاپ، انگلینڈ کے خلاف پاکستان مشکلات کا شکار
    • جوہر ٹاؤن کی نئی سڑک میں اچانک بڑا گڑھا بن گیا
    • سعودی عرب کی اردن پر ایرانی حملوں کی شدید مذمت
    • نیپال، چین سرحد پر سیلاب:ہلاکتیں 1,410تک پہنچ گئیں، 5,065سے زائد لاپتا
    • سونا مہنگا ہوگیا، فی تولہ قیمت 4 لاکھ 50 ہزار کے قریب
    • 7 اکتوبر حملے سے پہلے اماراتی وارننگ کا دعویٰ غزہ پر حملے کا جوازاور ایران اسرائیل جنگ،نیتن یاہومشکل میں
    • بین شیلٹن کا بڑا اپ سیٹ، دفاعی چیمپئن کارلوس الکاراز کو ہرا کر یو ایس اوپن سیمی فائنل میں پہنچ گئے
    • فاطمہ ثنا: سیمی فائنل میں پہنچ گئے مگر بیٹنگ بہتر کرنا ہوگی
    • جو روٹ: ایجبسٹن میں پاکستان سخت مقابلہ دے گا
    • حیدرآباد، ملتان، لاہور، فیصل آباد اور کراچی موسمیاتی خطرات میں دنیا کے کمزور ترین شہروں میں شامل
    • ایران کا اردن میں امریکی اڈے پر حملہ ہرمز میں جنگی بحری جہاز پہنچ گئے
    • نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات
    • خان کی جیل منتقلی بارے نیا دعویٰ منیب فاروق کا انکشاف
    • آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ
    • ٹیم میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں سے میرا کوئی تعلق نہیں: بابر اعظم
    • پاکستان کی ملائیشیا کو 5-2 سے شکست جونیئر ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں رسائی
    • عاقب جاوید پاکستان کرکٹ ٹیم مسائل کی بڑی وجہ،منفی پروپیگنڈہ بند کریں:جیسن گلیسپی
    • عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے
    • اقوام متحدہ کا اسرائیل کو جنوبی شام پر حملے روکنے کا مطالبہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    داتا گنج بخش عرس تقریبات ختم ،لاکھوں زایئرین کی حاضری

    By Daily Khabrainنومبر 11, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور (خبرنگار) عرس حضرت داتا گنج بخش کی تین روزہ تقریبات گذشتہ رات اڑھائی بجے ملکی سلامتی اور مسلم امہ کی کامیابی کی رقعت انگیز دعاﺅں کیساتھ اختتام پزیر ہوگئیں ، تین روز جاری رہنے والے عرس کی تقریبات میں شرکت کیلئے ناصرف اندرون ملک بلکہ بیرون ملک سے بھی عقیدت مندوں نے کثیر تعداد میںشرکت کی، ۔ عرس کے تینوں روز لاکھوں زائرین اور عقیدت مندوں نے مزار پر حاضری دیکر فاتحہ خوانی کی،ملک بھر سے عقیدت مند ڈھول کی تھاپ کیساتھ مزار پر خوبصورت تیار کردہ چادریں چڑھانے کیلئے آتے رہے، تہہ خانے میں بنے سماع ہال میں تینوںروز ملک کے نامور قوالوںنے اپنا کلام پیش کیا، نعت خوانوں نے بھی خدمت رسالت میںگلہائے عقیدت پیش کئے، مسجد داتا دربار میں علماءکرام اور قراءحضرات نے بھی تینوںدن زائرین کو مسحور کئے رکھا۔ عرس کے سلسلے میں محکمہ اوقاف کی جانب سے کثیر انتظام کے علاوہ بھی زائرین اور عقیدت مندوںکی جانب سے انواع و اقسام کے کھانے بطور لنگر و نیاز تقسیم کئے جاتے رہے، مختلف بزرگان دین کے آستانوںسے وابستہ شخصیات نے بھی عرس کے موقع پر تینوں روز قیام کیا اور مزار پر حاضری دیتے رہے، پولیس، واپڈا، واسا، سوئی گیس، ریسکیو، میڈیکل اوردیگر ادارے چوبیس گھنٹے ڈسپلن کیلئے ڈیوٹی پر موجود رہے ، زائرین کومتعدد مقامات پر چیکنگ کے بعد قطار کی شکل میں مزار میں جانے کا راستہ دیاگیا اسی طرح خارجی راستے بھی منظم رہنے کیلئے بنائے گئے تھے، خواتین اورمردوںکیلئے تینوںروز چوبیس گھنٹے علیحدہ علیحدہ انتظامات کئے گئے۔ زائرین کی کثیر تعداد کے باعث مزار سے دور مختلف عمارتوںاوراحاطوںمیں پارکنگ سٹینڈ بنائے گئے جہاں سے عقیدت مند پیدل مزار پر پہنچتے، دودھ کی سبیل کے افتتاح کے بعد تینوں دن چوبیس گھنٹے مردو خواتین زائرین قطاروں میں سبیل سے دودھ لیتے رہے۔صوبائی وزیر اوقاف سید زعیم حسین قادری، ڈائریکٹر جنرل اوقاف و مذہبی امورڈاکٹر طاہر رضا بخاری ، ایڈمنسٹریٹرڈاکٹر نور محمداعوان اختتامی دعا میں شرکت کی اختتامی دعا کے وقت رقعت امیز مناظر دیکھنے کو ملے زائرین نے رو رو کر ملک کی سلامتی کےلئے دعائیں مانگیں ۔ مزاراور مسجد حضرت داتا گنج بخش کو خوبصورت روشنیوںسے سجایا گیاتھا، عرس کے اختتام کے باوجودزائرین کی جانب سے مزار پر حاضری اور نذر و نیاز کی تقسیم کا سلسلہ آئندہ کئی روز تک جاری رہے گا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      جوہر ٹاؤن کی نئی سڑک میں اچانک بڑا گڑھا بن گیا

      سونا مہنگا ہوگیا، فی تولہ قیمت 4 لاکھ 50 ہزار کے قریب

      حیدرآباد، ملتان، لاہور، فیصل آباد اور کراچی موسمیاتی خطرات میں دنیا کے کمزور ترین شہروں میں شامل

      تازہ ترین

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ

      عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے

      امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط

      حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.