Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ایرانی ہیکرز کا برطانوی پاور پلانٹ پر سائبر وار، 4 دن تک پلانٹ بند رہا
    • دنیا بھر میں بھارتی جرائم پیشہ نیٹ ورکس کے خلاف شکنجہ سخت
    • مچل اسٹارک نے بنگلا دیش کے بیٹنگ آرڈر کی کمر توڑ دی، آسٹریلیا فاتح
    • آصف زرداری کے ایوانِ صدر چھوڑنے کی تیاریاں؟ حامد میر کا اہم دعویٰ
    • ایران وینزویلا نہیں دشمن سمجھ لے،ایرانی صدر
    • عمران خان سابق وزیر اعظم ہیں، حکومت کو پسند ہو یا نہ ہو: شرمیلا فاروقی
    • دوسرے شہروں سے آنے والوں نے لاہور کا کلچر تباہ کیا: عثمان پیرزادہ
    • پنجاب حکومت کی درخواست منظور، راولپنڈی میں فوج 6 ماہ تعینات رہے گی
    • محمد رضوان کو لارڈز ٹیسٹ سے ڈراپ کیے جانے کا امکان، ٹیم میں بڑی تبدیلی متوقع
    • بالآخر راز کھل گیا، رمشا خان اور خوشحال خان بہن عائشہ خان کی شادی میں ایک ساتھ
    • روبوٹ نے دوڑ میں یوسین بولٹ کو بھی مات دے دی، نیا ریکارڈ قائم
    • ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان کی 16 سال بعد جیت، جاپان کو 3-4 سے شکست
    • کراچی میں 26 اگست سے انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ کا آغاز، انعامی رقم 6 ہزار ڈالرز
    • نیویارک میں اسرائیلی قونصل خانے کے باہر فلسطین کے حق میں مظاہرہ، متعدد افراد گرفتار
    • مارک زکربرگ کی آئرلینڈ میں شاہانہ خریداری، تاریخی محل کی قیمت تقریباً 9 ارب روپے
    • پاکستانی فٹ بالر مریم محمود نے برطانوی کلب ریکسہم اے ایف سی کے آنر بورڈ پر جگہ بنا لی
    • انسانی مزدوروں کا مستقبل خطرے میں؟ شیاؤمی کا ہیومنائیڈ روبوٹ 98 فیصد کامیاب
    • نیتن یاہو کے ترکیہ مخالف بیانات خطے میں کشیدگی بڑھا سکتے ہیں: اسرائیلی حکام
    • پنجاب سے بھکاری کراچی آتے ہیں، خواجہ سرا بھی لاہور کے ہیں: شبر زیدی
    • پاکستانی فضائی حدود کی بندش ,بھارتی ایئرلائنز کو 2.8 ارب ڈالر کا خسارہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سلور اسکرین پر کامیابی کے باوجود ماڈلنگ نہیں چھوڑوں گی، صدف کنول

    By Daily Khabrainنومبر 13, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    SADAF-KANWAL
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور:(ویب ڈیسک) معروف ماڈل صدف کنول نے سلوراسکرین پر شاندار انٹری کے باوجود فیشن انڈسٹری نہ چھوڑنے کا اعلان کردیا۔صدف کنول نے ”ایکسپریس“ کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ بڑی اسکرین پرکام کرنے کی خواہش بڑی دیرینہ تھی اور اس خواہش کوپوری کرنے کے لیے ماڈلنگ کے دوران ہی آفرزکا سلسلہ جاری تھا لیکن میں نے پہلے مرحلے میں اپنا فوکس صرف ماڈلنگ پررکھا اوربڑی محنت کے ساتھ ایک منفرد پہچان بنائی۔ اس دوران بہت سی سینئرماڈلز کے ساتھ کام کا موقع ملا اوران سے بھی بہت کچھ سیکھا۔ اسی تجربے کی بدولت مجھے فلم ”بالو ماہی“ میں ایک اہم کردارملا اورپھرجب شوٹنگز کا آغاز ہوا توہم نے ملک کے مختلف حصوں میں جاکر اپنا کام عکسبندکروایا۔ماڈل نے کہا کہ فلم کی کاسٹ میں میرے مدمقابل اداکارعثمان خالد بٹ تھے، جن کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ بہت شانداررہا۔ مجھ سمیت فلم کی کاسٹ میں شامل تمام لوگوں نے بہترین کام کیااوراس کا رسپانس سینماگھروں میں فیملیز کی آمد کی شکل میں دکھائی دے رہا ہے۔صدف کنول نے کہا کہ اس وقت ہمارے ہاں اچھی اورمعیاری فلمیں بنائی جارہی ہیں اورلوگ اپنی فیملیز کودوبارہ سے سینماگھروں میں لارہے ہیں۔ اس کی بڑی وجہ فلم کی کہانی، میوزک، لوکیشنز اور نئے چہروں کے علاوہ سینما گھروں میں جدت بھی ہے۔ سینما گھروں کا ماحول انتہائی تبدیل ہوچکا ہے اوراب یہاں فیملیز آنا پسند کرتی ہیں۔ایک سوال کے جواب میں صدف کنول نے کہا ہے کہ میرے پاس آج جومقام اورشہرت ہے، وہ سب فیشن انڈسٹری کی بدولت ہے، اس لیے آئندہ پانچ برس تک فیشن انڈسٹری کوچھوڑنے کا تصوربھی نہیں کرسکتی۔ اس لیے میں مستقبل میں فیشن کے ساتھ ایکٹنگ کے شعبے میں بھی کام جاری رکھوں گی۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      دوسرے شہروں سے آنے والوں نے لاہور کا کلچر تباہ کیا: عثمان پیرزادہ

      بالآخر راز کھل گیا، رمشا خان اور خوشحال خان بہن عائشہ خان کی شادی میں ایک ساتھ

      میرے گانے غلط کاموں کیلئے استعمال نہ کریں، آریانا گرانڈے ٹرمپ کی ٹیم پر شد ید برہم

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.