Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ علاج کے لیے دبئی روانہ
    • سابق کرکٹر عثمان شنواری کی خوبصورت تلاوتِ قرآن کی ویڈیو وائرل
    • سابق کرکٹر عثمان شنواری کی خوبصورت تلاوتِ قرآن کی ویڈیو وائرل
    • برطانیہ کے اسٹوڈنٹ ویزوں میں تاخیر پر پاکستان کو تشویش برطانوی سفیر کی مسئلہ حل کرنے کی یقین دہانی
    • نصرت فتح علی خان کی 29ویں برسی، عظیم قوال کو خراجِ عقیدت
    • نمرہ خان اور زین حامد میں 17 جولائی کو طلاق ہوچکی تھی، سابق شوہر نے تصدیق کردی
    • غزہ میں آکسیجن اسٹیشنز کی مکمل بندش کا خدشہ: وزارتِ صحت
    • ترکیہ غزہ کو تنہا نہیں چھوڑے گا: طیب اردوان
    • پنجاب کا 2029 تک اے آئی سے فعال صوبہ بننے کا منصوبہ
    • اعصام الحق نے آئی ٹی ایف ماسٹرز ورلڈ چیمپئن شپ کا مکسڈ ڈبلز ٹائٹل جیت لیا
    • پی ایس جی نے ورلڈ کپ ہیرو فیران ٹوریس کو بارسلونا سے سائن کرلیا
    • پاکستان نے ایشین نیٹ بال چیمپئن شپ کا پلیٹ ڈویژن ٹائٹل جیت لیا، فائنل میں تھائی لینڈ کو 55-50 سے شکست
    • لاہور میں خوفناک حادثہ، تیز رفتار گاڑی درخت سے جا ٹکرائی، 5 افراد جاں بحق
    • ربیع الاول کی آمد پر روضہ امام حسینؓ سبز روشنیوں سے جگمگا اٹھا
    • ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کا شیخ زاید ہسپتال کا دورہ ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے شیخ زاید ہسپتال کا دورہ کر کےانتہائی نگہداشت یونٹ میں زیر علاج اپنے غازیوں کی عیادت کی
    • جنوبی کوریا کا انچیون ایئرپورٹ دنیا کا مصروف ترین بین الاقوامی ہوائی اڈہ قرار
    • ربیع الاول کا آغاز، عید میلاد النبی ﷺ 26 اگست کو منائی جائے گی
    • ایرانی وزیر خارجہ: امریکا سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ تاحال نہیں ہوا
    • لبنانی وزیراعظم کا اسرائیلی انخلا کے لیے ٹائم فریم مقرر کرنے پر زور، حزب اللہ نے معاہدہ مسترد کردیا
    • ٹرمپ : آبنائے ہرمز کو جلد امریکی علاقہ قرار دیں گے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سیاستدانوں اور سرکاری افسران نے کراچی بیچ ڈالا،35ہزار پلاٹس پر چائنہ کٹنگ کا انکشاف

    By Daily Khabrainنومبر 29, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    china cutting
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ رجسٹری میں ڈی جی کے ڈی اے نے رفاہی پلاٹس پر قبضے کے کیس کے حوالے سے رپورٹ پیش کر دی۔ رپورٹ میں 35 ہزار پلاٹس پر چائنہ کٹنگ اور قبضے کا انکشاف ہوا ہے۔ عدالت نے شدید اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا رفاہی پلاٹ پر نذیر حسین یونیورسٹی کیسے بنی؟۔سپریم کورٹ رجسٹری میں رفاعی پلاٹس پر قبضے کے کیس کی سماعت ہوئی تو عدالت نے ڈی جی کے ڈی اے سمیع صدیقی کو جھاڑ پلا دی۔ ڈی جی نے کے ڈی اے رپورٹ میں 20 سالوں کے دوران 35 ہزار پلاٹس پر قبضہ اور چائنا کٹنگ کا اعتراف کیا اور کہا دو دن میں 27 مقامات پر غیرقانونی تعمیرات کو مسمار کیا گیا۔ عدالت نے کہا خود سے کام کیوں نہیں کرتے، ہمیں بتانا پڑے گا کیا کرنا ہے؟، کیا دفتروں میں سونے جاتے ہیں؟ ہمیں سوچ کر بتائیں کراچی کا مستقبل کیسے بچائیں گے؟۔عدالت نے یونیورسٹی روڈ اور صدر میں تجاوزات اور شہر میں بل بورڈز کے کھمبوں پر رہمی کا اظہار کیا۔ جسٹس گلزار احمد نے کہا شہر کی خالی زمینیں سیاستدانوں، سرکاری افسران اور رشتہ داروں کو بیچنے کے لئے نہیں ہیں، کسی کے خلاف دیوانی مقدمہ قائم کرنا ہے یا فوجداری، جائیں اور دو ماہ میں قبضہ ختم کرائیں۔ عدالت نے درخواست گزار خاتون کو پلاٹ دو ہفتوں میں دینے کی بھی ہدایت کر دی۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      سابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ علاج کے لیے دبئی روانہ

      سابق کرکٹر عثمان شنواری کی خوبصورت تلاوتِ قرآن کی ویڈیو وائرل

      نصرت فتح علی خان کی 29ویں برسی، عظیم قوال کو خراجِ عقیدت

      تازہ ترین

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.