Author: Daily Khabrain

اسرار ایوب راجہ فاروق حیدرخان نے آزادکشمیرکے حالیہ انتخابات میں اپنی بدترین شکست کی پاداش میں مقبوضہ کشمیر کے لوگوں کی طرح آزادکشمیر کے لوگوں کو بھی غلام قرار دے دیا،(خدا کی پناہ)خود غرضی کی بھی کوئی حد ہوتی ہے؟ ویسے اس طرح کا ”کارنامہ“ وہ ایک مرتبہ پہلے بھی انجام دے چکے ہیں جب انہوں نے نواز شریف کے خلاف سپریم کورٹ کا پانامہ لیکس والا فیصلہ آنے کے بعد آزادکشمیر کے تمام سابق وزراء اعظم کو اس اعتبار سے پیچھے چھوڑ دیا تھاکہ دیگر تو اپنے اور عزیز و اقارب کے کرتوتوں پر پردہ ڈالنے کے لئے مسئلہ…

مزید پڑھیں

ڈاکٹر عمرانہ مشتا ق تعریف انسان کو خوش کر دیتی ہے اور تنقید بہتر بنا دیتی ہے۔واٹرانوائرمنٹ اینڈ ٹورازم کی پوری ٹیم تعریف کو نہیں وہ تنقید کو پسند کرتی ہے تعریف خوش کرتی ہے اور تنقید بہتر بنا دیتی ہے ان کی سوچ بہتر اور ان کا ہر عمل حب الوطنی کے جذبات واحساسات سے عبارت ہے، پچھلے دنوں کیپ ٹاؤن جنوبی افریقہ کے شہر کی سہولت اور ضرورت کے اعلیٰ ترین اسباب کو زوال پذیر معاشرے میں بدلتے دیکھا جہاں امراء اور روسا اور فقرا سب بہترین حماموں میں لطف اندوز ہو رہے تھے ہر گھر میں جدید…

مزید پڑھیں

مجیب الرحمن شامی عید کی نماز پڑھ کر معانقوں اور مصافحوں کو دور سے سلام کرتے ہوئے گھر پہنچے، ناشتے کے بعد عزیزان علی اور عثمان کے ساتھ قبرستان کا رخ کیا کہ عمر شامی بیرون ملک ہیں۔ پہلی ملاقات والدہ محترمہ سے کی، جو نیو گارڈن ٹاؤن کے قبرستان میں محو ِ آرام ہیں۔اس سے متصل ماڈل ٹاؤن کا ایک چھوٹا سا قبرستان ہے،جس میں میری بھانجی سارہ جو ایک ہونہار ماہر نفسیات تھیں اور بہت آگے بڑھنے کے ارادے رکھتی تھیں، اپنے جواں خوابوں سے لبریز دفن ہیں۔یہیں محترم ضیا شاہد اور ان کے ہونہار بیٹے عدنان شاہد…

مزید پڑھیں

شفقت حسین اس سے قبل بھی ایک نہیں شاید کئی بار میں اپنے قارئین سے عرض کرچکا ہوں کہ میرا کوئی TILT کوئی جھکاؤ اور ہمدردی ملک کی کسی بھی سیاسی‘ سماجی اور مذہبی جماعت کی طرف کبھی نہیں رہی۔ہمیشہ پاکستان اورپاکستانیت ہی میرا مطمح نظر اورطرہئ امتیاز رہی ہے۔ میں اول آخر محض ایک چھوٹا سا اخباری کارکن ہوں جو اپنا اپنے بیوی بچوں کانان ونفقہ حاصل کرنے کے لئے اخبارکی نوکری کرتا ہوں اورہمیشہ جو کچھ لکھتا ہوں اپنی سوچ اورکنوکشن کے تحت ہی لکھتا ہوں۔ شاید یہی وجہ ہے کہ کبھی کسی طرف سے ملنے ملانے کی…

مزید پڑھیں

 پاکستان نے 2015ء کے بعد مہنگی ترین ایل این جی خریدی ہے۔ اس کا ریٹ 15 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو سے بھی زیادہ ہے۔ ایل این جی کارگو ستمبر 2021ء میں پاکستان آئیں گے۔ ایل این جی کے 4 شمپنٹ کا ریٹ پندرہ ڈالر فی یونٹ سے زیادہ ہے اور ملک بھر میں ترسیل کرتے وقت یہ 19 سے 22 ڈالر تک پہنچ جائے گی۔  کہ 6 سے 7 ستمبر 2021ء کی ایل این جی کا ریٹ 15.39 ڈالر ایم ایم بی ٹی یو جبکہ 12 سے 13 ستمبر کی ایل این جی کا ریٹ 15.49 ڈالر…

مزید پڑھیں

امریکا نےکہا ہےکہ اگر افغانستان میں دہشت گردی کے کیمپ نظر آئے تو امریکا فوری کارروائی کرے گا۔  امریکی محکمہ خارجہ کے اردو ترجمان زید تارڑ نے کہ افغانستان کے پڑوسیوں پرفرض ہےکہ امن کے لیے دہشت گردوں کی مدد نہ کریں۔ زید تارڑ کا کہنا تھا کہ امن کے لیے خطے میں پاکستان کا کردار اہم ہے، امن کے لیے بھارت کے ساتھ شراکت بھی انتہائی ضروری ہے،  افغانستان کے تمام پڑوسی ممالک سےرابطے میں ہیں۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا تھا کہ افغانستان میں پُرتشدد واقعات افسوناک اور تشویشناک ہیں،  افغان فوج اور طالبان میں حالیہ جھڑپوں…

مزید پڑھیں

کولمبو: سری لنکا نے بھارت کو آخری ٹی 20 میچ میں 7 وکٹوں سے شکست دے کر 2-1 سے سیریز جیت لی۔ کولمبو میں کھیلے جانے والے میچ میں بھارتی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 81 رنز پر ڈھیر ہوگئی جواب میں سری لنکا نے مطلوبہ ہدف 3 وکٹوں کے نقصان پر 14.3 اوورز میں باآسانی حاصل کرلیا۔ ونندو ہسارنگا کو 4 وکٹیں حاصل کرنے پر میچ اور سیریز کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ بھارتی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے شروع سے ہی مشکلات کا شکار رہی اور ابتدائی 5 وکٹیں صرف 36 رنز پر گر گئیں۔ بھارت کی…

مزید پڑھیں

راولپنڈی:  آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے تعلقات باہمی مفادات کے تحفظ کیلئے مزید مضبوط ہو رہے ہیں۔ دونوں ممالک کے درمیان باہمی شراکت داری علاقائی امن واستحکام کیلئے انتہائی اہم ہے پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ نے یہ بات جی ایچ کیو میں پیپلز لبریشن آرمی کے 94ویں یوم تاسیس کے سلسلے میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے اس اہم تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ تقریب میں چینی سفیر، دفاعی اتاشی، چینی سفارتخانے کے حکام اور پاکستان کی تینوں مسلح افواج کے…

مزید پڑھیں

وزیراعظم کے مشیر ڈاکٹر عشرت حسین نےعہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔  کہ  ڈاکٹر عشرت حسین نے استعفیٰ وزیراعظم آفس بھیج دیا ہے۔ وزیراعظم آفس  کے مطابق وزیراعظم عمران خان  نے تاحال عشرت حسین کا استعفیٰ منظور نہیں کیا۔  واضح رہے ڈاکٹر عشرت حسین وزیراعظم کے مشیر برائے ادارہ جاتی اصلاحات ہیں۔

مزید پڑھیں

اسلام آباد: کینیڈین حکومت کی جانب سے حکومت پاکستان کو 162 موبائل وینٹیلیٹرز کا تحفہ دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل ڈیزاسٹر  مینجمنٹ اتھارٹی  (این ڈی ایم اے) کے زیر اہتمام خصوصی تقریب ہوئی ،   تقریب میں چئیرمین این ڈی ایم اے، لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز، کینیڈا کی ہائی کمشنر اور معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان و دیگر نے  شرکت کی۔ کینڈین ہائی کمیشنر نےوینٹیلیرز این ڈی ایم اے حکام کے حوالے کیے۔چئیرمین این ڈی ایم اے نے حکومت پاکستان اور پاکستانی عوام کی طرف سے کینیڈین حکومت اور کینیڈین عوام کا شکریہ اداکیا ۔ چیئرمین این ڈی…

مزید پڑھیں