اسلام آباد (ویب ڈیسک ) چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے اورنج لائن منصوبہ مجوزہ تاریخ پر مکمل کرنے کا حکم دے دیا۔سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں اورنج لائن ٹرین منصوبے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔دورانِ سماعت چیف جسٹس پاکستان نے اورنج لائن منصوبے کے ڈائریکٹر سبطین فضل کی تعریف کی اور کہا کہ آپ سے گزارش ہے مجوزہ تاریخ پر منصوبہ مکمل کریں۔اس موقع پر منصوبے کے ٹھیکیدار کے وکیل نعیم بخاری نے عدالت کو بتایا کہ مسئلہ یہ ہے کہ کام کے پیسے نہیں ملتے۔نعیم بخاری کے مو¿قف پر چیف جسٹس نے…
Author: Daily Khabrain
واشنگٹن (ویب ڈیسک ) ’مس پاکستان ورلڈ‘ کا اعزاز اپنے نام کرنے والی پاکستانی نژاد برطانوی ماڈل انزلیکا طاہر نے پاکستانی فلم اور فیشن انڈسٹری میں کام کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔یوکرائن میں مقیم ماڈل انزلیکا طاہر نے بتایا کہ انہوں نے 16 برس کی عمر میں ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھا اور اسے کیریئر بنانے کا عزم کیا۔ اس دوران انہوں نے سوچا کہ یوکرائن مقابلہ حسن کی انڈسٹری بہت بڑی ہے، یہی سوچ کر انہوں نے پاکستانی مقابلہ حسن کو تلاش کیا اور مِس پاکستان ورلڈ میں حصہ لیا جس کی ڈائریکٹر سونیا احمد تھیں اور…
امام ابن جوزی رحمة اللہ علیہ نے ایک نہایت ہی سبق آموز واقعہ بیان کیا ہے اصفہان کا ایک بہت بڑا رئیس اپنی بیگم کے ساتھ دستر خوان پر بیٹھا ہوا تھا دسترخوان اللہ کی نعمتوں سے بھرا ہوا تھا اتنے میں ایک فقیر نے یہ صدا لگائی کہ اللہ کے نام پر کچھ کھانے کے لیے دے دو اس شخص نے اپنی بیوی کو حکم دیا کہ سارا دستر خوان اس فقیر کی جھولی میں ڈال دو عورت نے حکم کی تعمیل کی جس وقت اس نے اس فقیر کا چہرہ دیکھا تو دھاڑیں مارکر رونے لگی اس کے…
سعودی (ویب ڈیسک ) اہلِ خانہ سے فرار ہونے والی 18 سالہ سعودی لڑکی رھف محمد القنون کو برطانیہ میں پناہ دینے کے لیے 80 ہزار سے زائد افراد نے آن لائن پٹیشن پر دستخط کر دیئے۔برطانوی نشریاتی ادارے دی انڈی پینڈنٹ کی رپورٹ کے مطابق چینج ڈاٹ او آر جی نامی ویب سائٹ پر دائر کی گئی پٹیشن میں برطانوی سیکریٹری خارجہ جیرمی ہنٹ سے رھف محمد القنون کو پناہ دینے کا مطالبہ کیا گیا ہے، جس پر اب تک 80 ہزار سے زائد افراد دستخط کر چکے ہیں۔مذکورہ پٹیشن 2 روز قبل رھف محمد القنون کی جانب سے…
لاہور(ویب ڈیسک ) مئی کی ایک دوپہر میں لاہور کے ایک مذبح خانے میں تناو¿ بھی درجہ حرارت کی طرح بلند ہے کیوں کہ پنجاب فوڈ اتھارٹی (پی ایف اے) کی ایک ٹیم اس کا معائنہ کر رہی ہے اور کافی امکان ہے کہ اس کا کام روک دیا جائے گا۔ اس مذبح خانے کی جانچ پڑتال پہلی بار نہیں کی جا رہی۔ اس پر 6 ماہ قبل 2016 کے اختتامی دور میں بھی چھاپہ مارا گیا تھا۔ اس وقت پی ایف اے نے اسے سیل کر کے اس کی انتظامیہ کو اس میں کام کی صورتحال بہتر بنانے کے…
اسلام آباد (ویب ڈیسک ) سپریم کورٹ نے جعلی ڈگریوں پر 16 پائلٹس اور 65 کیبن کریو کے لائسنس معطل کرتے ہوئے کیس نمٹا دیا۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے پائلٹس اور کیبن کریو کی ڈگریوں سے متعلق کیس کی سماعت کی۔اس موقع پر وکیل سول ایوی ایشن نے عدالت کو بتایا کہ 6 ڈگریوں کے علاوہ تمام ڈگریوں کی تصدیق ہوچکی ہے اور جن 6 ڈگریوں کی تصدیق رہتی ہے وہ لوگ بیرون ملک ہیں۔وکیل سول ایوی ایشن نے کہا کہ 16 پائلٹس اور 65 کیبن کریو کی ڈگریاں جعلی نکلیں…
امریکہ( ویب ڈیسک ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پرائم ٹائم پر اپنے ٹی وی خطاب میں ڈیموکریٹس پر زور دیا ہے کہ وہ میکسیکو کی سرحد پر دیوار کی تعمیر کے لیے فنڈنگ پر راضی ہو جائ?ں۔ دیوار کی تعمیر کے لیے پانچ ارب ڈالر سے زیادہ کے مطالبے سے جو تنازع پیدا ہوا ہے اس کے نتیجے میں حکومت کے مختلف شعبوں کو گذشتہ 18 دنوں سے جزوی ‘شٹ ڈاو¿ن’ کا سامنا ہے۔ صدر ٹرمپ نے کہا ہے یہ مسئلہ 45 منٹ میں حل ہو سکتا ہے اور یہ کہ انھوں نے کام کو انجام تک پہنچانے کے…
میلبرن( ویب ڈیسک ) بھارت کے ہاتھوں ٹیسٹ سیریز میں تاریخی شکست کے بعد آسٹریلین سلیکٹرز نے ٹیم میں اکھاڑ پچھاڑ کرتے ہوئے سری لنکا کے خلاف سیریز کے لیے 13 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ آسٹریلیا اور سری لنکا کے درمیان دو ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا آغاز 24 جنوری سے ہوگا جس کے لیے کینگروز ٹیم میں کئی اہم تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے اوپننگ بلے باز اور ون ڈے ٹیم کے کپتان ایرون فنچ کو ڈراپ کردیا جب کہ مچل مارش اور شان مارش بھی ٹیم میں جگہ نہ…
لاہور( ویب ڈیسک ) زیادہ تر لوگوں کے لیے بوڑھاپا پریشانی کی ایک وجہ ہوتی ہے۔ خواتین کے ساتھ ساتھ مرد بھی اس پریشانی کا شکار ہوتے ہیں لیکن اس کا اظہار نہیں کرتے۔ اس پریشانی کا ایک سبب شاید یہ بھی ہے کہ عمر رسیدگی کے اثرات ظاہری طور پر بھی نمایاں ہو جاتے ہیں اور اس سے لوگوں کو آپ کی عمر کا اندازہ ہو سکتا ہے۔ اگر کوئی آپ سے یہ پوچھے کہ انسانی جسم کا وہ کون سا حصہ ہے جو سب سے پہلے بڑھتی ہوئی عمر کا شکار ہوتا ہے تو آپ کا جواب کیا…
لاہور (ویب ڈیسک ) ا نسانوں اور جانوروں کا تعلق ازل سے ہے جنگلات اور پہاڑوں میں رہنے والے انسان سے لے کر ا?ج تک کا انسان کسی نہ کسی طرح اپنی مختلف ضروریات جانوروں سے پوری کرتا ہے پالتو جانور اور اس کے پالنے والے بہت ہی قریب رہتے ہیں یوں بہت سی بیماریاں جانوروں سے انسانوں میں منتقل ہو سکتی ہیں۔ جانوروں سے انسانوں میں منتقل ہونے والی بیماریاں معمولی نوعیت کی عام بیماریاں بھی ہوسکتی ہیں اور انتہائی مہلک بیماریاں بھی۔ عالمی ادارہ صحت کی ایک رپورٹ کے مطابق 411 ملین لوگ کسی نہ کسی طرح سے…