Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان میں 12 ربیع الاول کی تیاریاں عروج پر، ملک بھر میں جشنِ میلاد النبی ﷺ کی تیاریاں مکمل
    • بابر اعظم کی انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم میں واپسی
    • میراڈونا کے ’ہینڈ آف گاڈ‘ گول والی گیند 94 کروڑ پاکستانی روپوں میں نیلام
    • پاکستان کا چین کے ساتھ روبوٹکس کے شعبے میں نئی شراکت داری کے امکانات کا جائزہ
    • بھارت میں کتے کی انوکھی واردات، لاکھوں کے زیورات سے بھرا بیگ لے کر فرار
    • رگبی لیگ کے عظیم کھلاڑی سر بلی بوسٹن 92 برس کی عمر میں چل بسے
    • ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ ایران کامیاب قرار دے دیا
    • برائیڈن کارس کے نائٹ کلب تنازع پر مائیکل وان کا سخت ایکشن کا مطالبہ
    • ایران پر امریکی پابندیاں، چین کا اپنے مفادات کیلئے ضروری اقدامات کا اعلان
    • بنگلادیش کی مکہ دفاعی معاہدے میں شمولیت کی خواہش
    • 40 سے زائد امدادی جہاز ایرانی ناکہ بندی عبور کرگئے، سینٹ کام کا دعویٰ
    • دعا لیپا نے شادی کو زندگی کا یادگار ترین دن قرار دے دیا
    • سندھ میں ای اسپورٹس چیمپئن شپ 2026 کا آغاز، 30 لاکھ روپے کی انعامی رقم
    • کرکٹرز نے نظام بگاڑا، اب کسی اور کو الزام نہیں دے سکتے: سکندر بخت
    • چار خواتین کوہ پیماؤں نے بغیر پورٹرز کے 7 ہزار میٹر سے بلند چوٹی فتح کرلی
    • فاطمہ ثنا پُرعزم، پاکستان کی ایشیا کپ میں شاندار کارکردگی پر نظریں
    • ایران نے میرے بیٹے کو نشانہ بنانے کی کوشش کی، نیتن یاہو کا دعویٰ
    • پاکستان کا نیا اسپیڈ اسٹار: قیوم خان کی 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے بولنگ
    • پاکستان کی معاشی پوزیشن پر موڈیز کا اعتماد بڑھ گیا، کریڈٹ ریٹنگ بی تھری کردی
    • نائٹ کلب واقعے کی تحقیقات، برائیڈن کارس پاکستان کیخلاف دوسرے ٹیسٹ سے باہر
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ’مس پاکستان ورلڈ‘ پاکستانی فلم اور فیشن انڈسٹری میں کام کرنے کی خواہشمند

    By Daily Khabrainجنوری 9, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    واشنگٹن (ویب ڈیسک ) ’مس پاکستان ورلڈ‘ کا اعزاز اپنے نام کرنے والی پاکستانی نژاد برطانوی ماڈل انزلیکا طاہر نے پاکستانی فلم اور فیشن انڈسٹری میں کام کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔یوکرائن میں مقیم ماڈل انزلیکا طاہر نے بتایا کہ انہوں نے 16 برس کی عمر میں ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھا اور اسے کیریئر بنانے کا عزم کیا۔ اس دوران انہوں نے سوچا کہ یوکرائن مقابلہ حسن کی انڈسٹری بہت بڑی ہے، یہی سوچ کر انہوں نے پاکستانی مقابلہ حسن کو تلاش کیا اور مِس پاکستان ورلڈ میں حصہ لیا جس کی ڈائریکٹر سونیا احمد تھیں اور یوں 2015 میں انہوں نے ’مس پاکستان ورلڈ‘ کا خطاب اپنے نام کیا۔انہوں نے بتایا کہ وہ اپنے آپ کو ایک عالمی شخصیت کے طور پر دیکھنا چاہتی ہیں اور لالی وڈ سمیت بالی وڈ میں بھی کام کرنا چاہتی ہیں۔ماڈل انزلیکا نے پاکستانی فلم انڈسٹری کو سراہتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی فلم نگری نے گزشتہ برسوں میں تیزی سے معیار کو بڑھایا ہے اور ٹریلرز دیکھ کر پتہ چلتا ہے کہ فلموں پر زبردست محنت کی جارہی ہے، میں بھی پاکستانی فلموں میں کام کرنے کی شائق ہوں’۔انہوں نے پاکستانی فیشن انڈسٹری کو بھی قابل ستائش قرار دیا اور کہا کہ پاکستانی فیشن انڈسٹری ایک بڑا نام بنا چکی ہے، مجھے موقع ملے گا تو میں یہاں ضرور کام کروں گی اور امید ہے کہ اس برس مارچ میں پاکستان کا دورہ کروں’۔گفتگو کے دوران جب ماڈل سے پوچھا گیا کہ انہیں کون سے پاکستانی اسٹارز اچھے لگتے ہیں تو انہوں نے جواب دیا کہ ‘ماہرہ خان اور فواد خان دونوں ان کے پسندیدہ اسٹارز ہیں اور وہ ان کے ساتھ کام کرنے کی بھی خواہشمند ہیں’۔ علاوہ ازیں ماڈل اردو زبان بھی سیکھنے کی شوقین ہیں اور کوشش کر رہی ہیں کہ اردو زبان پر عبور حاصل کرلیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      پاکستان کا چین کے ساتھ روبوٹکس کے شعبے میں نئی شراکت داری کے امکانات کا جائزہ

      بھارت میں کتے کی انوکھی واردات، لاکھوں کے زیورات سے بھرا بیگ لے کر فرار

      ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ ایران کامیاب قرار دے دیا

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.