مہاراشٹرا(ویب ڈیسک)ناگپور میں سرپھرا عاشق ایک ایسا مقدمہ درج کرانے کے لیے تھانے جا پہنچا جس سے پولیس بھی چکرا گئی۔بھارتی خبر رساں ویب سائٹ کے مطابق ریاست مہاراشٹرا کےشہر ناگپور میں ایک نوجوان عجیب و غریب شکایت لے کر تھانے پہنچا اور اس نے پولیس اہلکاروں کو بھی مشکل میں ڈال دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق نوجوان نے شکایت درج کرائی کہ ایک لڑکی نے ’اس کا دل چرایا ہے‘ اب پولیس لڑکی سے اس کا دل واپس کرائے۔نوجوان عاشق کی اس شکایت پر پولیس بھی سر پکڑ کر بیٹھ گئی اور اعلیٰ حکام سے اس حوالے قوانین جاننے کے…
Author: Daily Khabrain
بیجنگ (ویب ڈیسک) کار اور سائیکل کا تصادم ہو تو سننے والا سائیکل اور سائیکل سوار کی بری حالت کا تصور کر لے گا اور ہونا بھی ایسا ہی چاہئے، بھلا کہاں کار اور کہاں ہلکی پھلکی سائیکل، مگر چین میں ایک سائیکل کی ٹکر سے گاڑی کے بمپر پر پڑنے والے ڈینٹ نے سب کو حیران پریشان کر دیا۔چین کے شہر شینزن پیش آنے والے حادثے میں ایک سائیکل تقریباً 30 لاکھ روپے مالیت کی گاڑی سے ٹکرا گئی اور یہ دیکھ کر لوگوں کی حیرت نہ رہی کہ گاڑی کا بمپر تو اندر پوری طرح تباہ ہو گیا…
لاہور(ویب ڈیسک) سابق وزیر اعظم نواز شریف کی بیرک کے گرد و نواح مانیٹرنگ کے لیے اضافی کیمرے اور دیواروں پر برقی تاریں لگوادی گئیں۔ذرائع کے مطابق احتساب عدالت سے سزا یافتہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کی کوٹ لکھپت جیل میں سکیورٹی بڑھادی گئی ہے، سکیورٹی خدشات کے پیش نظر نواز شریف کی سکیورٹی کیلئے وارڈ کے اطراف میں مزید کیمرے لگا دئیے گئے اور دیواروں پر دورویہ برقی تار بھی نصب کر دیئے گئے۔جیل ذرائع کے مطابق اس سے پہلے بھی قیدیوں کی مانیٹرنگ کے لیے 100سے زائد کیمرے لگائے گئے ہیں جن سے قیدیوں کو مانیٹر کیا…
بیجنگ (ویب ڈیسک) چین نے کثیر لاگت سے 240 کلومیٹر طویل ایکسپریس وے کی تعمیر کی ہے۔ اس سڑک کو نہ صرف چین کی بلند ترین سڑک قرار دیا جاتا ہے بلکہ اسے بادلوں کے اوپر سڑک کہا جاتا ہے۔یاشی ایکسپریس وے چین کے جنوب مغربی صوبے سیچوان کے شہروں یا آن اور شی چانگ کو آپس میں ملاتی ہے۔ 240 کلومیٹر طویل یہ سڑک ہر کلومیٹر کے بعد ساڑھے 7 میٹر (تقریباً ساڑھے 24 فٹ) بلند ہوتی چلی جاتی ہے۔اس کی تعمیر پر تین ارب ڈالر کا خرچہ آیا۔یاشی ایکسپریس وے کی تعمیر میں چینی انجینئرز کو انتہائی مشکلات…
اسلام آباد(ویب ڈیسک)دنیا میں کچھ دوست واقعی عجیب ہوتے ہیں جوکبھی کبھی اپنی حدود سے تجاوز کرجاتے ہیں۔اسی طرح ایک عجیب واقعہ رونما ہوا جس میں ایک معذور شخص نے اپنے پاﺅں پکایا اور اپنے دوستوں کو کھلادیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک شخص جوموٹرسائیکل حادثے کا شکار ہوگیا تھا ڈاکٹروں نے اس کے پاﺅں کو بچایا، لیکن وہ پھر کبھی اس پر چل نہیں سکتا تھا، جس کے باعث اس شخص نے ڈاکٹروں کے مشورے کے بعد اپنے اس ناکارہ پاﺅں کو جسم سے الگ کروالیااور بعدازاں اسے فریج میں رکھ دیا،کچھ دنوں بعد اس معذور شخص نے اپنے کٹے…
کولکتہ (ویب ڈیسک) بھارت میں ایک عجیب الخلقت بچھڑے کی پیدائش کے بعد لوگوں نے اس کی پوجا کرنا شروع کردی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ گائے کا بچھڑا سائیکلوپیا کے ساتھ پیدا ہوا ہے جس کے باعث اس کی ایک آنکھ ہے۔ڈیلی میل کے مطابق گائے کا یہ بچھڑا بھارت کی مشرقی ریاست مغربی بنگال میں پیدا ہوا ہے۔ اس عجیب الخلقت بچھڑے کی ایک ہی آنکھ ہے جو پیشانی کے بیچوں بیچ موجود ہے جبکہ اس کی ناک بھی نہیں ہے جس کے باعث اسے سانس لینے میں شدید دشواری کا سامنا ہے۔بچھڑے کے مالک کا کہنا…
لاہور(ویب ڈیسک) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ عمران خان نیب کے پیچھے چھپنا چھوڑ دیں جب کہ عمران خان کے خلاف کارروائی نیب کیلئے اب ایک چیلنج ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کا کہنا تھا کہ پاکستان کی معیشت کی صورتحال پر تشویش ہے، جب حکومت چھوڑی گروتھ ریٹ 6 فیصد تھااور اب 3 فیصد ہوگیاہے، معیشت کی حالت پر سب پریشان ہیں، روپے کی قدر کم ہونے پر ایکسپورٹس بڑھتی ہیں، پہلی دفعہ ایسا ہورہا ہے روپے کی قدر کے ساتھ برآمدات میں بھی کمی آگئی ہے۔حمزہ شہباز نے کہا کہ…
لاہور (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نے آسیہ مسیح کیس کا فیصلہ سنایا تو تحریک لبیک پاکستان نے ملک بھر میں احتجاج کرنے کا اعلان کر دیا اور راولپنڈی میں احتجاجی جلسہ منعقد کرنے کا اعلان کیا جس کے بعد حکومت نے ان سمیت 90 سے زائد افراد کو ایم پی او کے تحت گرفتار کر کے انہیں 30 دن تک نظر بند کر دیا۔وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ خادم حسین رضوی کو حفاظتی تحویل میں لینے کی تصدیق کی تھی جبکہ ممکنہ احتجاج کے پیش نظر مختلف شہروں میں تحریک کے کارکنوں کو گرفتار…
کراچی (ویب ڈیسک) پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نیویارک کی سڑکوں پر تمباکو نوشی کے ذریعے پاکستانیوں کی کافی تنقید سمیٹ چکی ہیں۔ صبا قمر کی ایک فوٹو شوٹ کے دوران سگریٹ نوشی کرنے کی تصاویر بھی پاکستانیوں کے دلوں پر گراں گزرچکی ہیں لیکن اب تمباکو نوش اداکارآں کے کلب میں ثروت گیلانی کا بھی اضافہ ہوگیا ہے۔ثروت گیلانی ڈرامے اور فلم میں جاندار اداکاری کے باعث اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا چکی ہیں لیکن اب ان کی سگریٹ نوشی کی تصویر نے لوگوں کو سخت غم و غصے میں مبتلا کردیا ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصویر…
لاہور (تحقیق چودھری شفیق)دنیا کی سافٹ کی سب سے بڑی کمپنی مائیکرو سافٹ کو آج سے دس سال پہلے آفس بوائز یعنی چپڑاسیوں کی ضرورت تھی‘ کمپنی نے بیس پڑھے لکھے نوجوانوں کا انتخاب کرلیا‘ ان بیس نوجوانوں نے نوکری کا فارم بھر کر منیجر ایچ آر کے پاس جمع کرا دئیے۔ منیجر نے فارمز کامطالعہ کیا تواس نے دیکھاایک کنڈی ڈیٹ نے فارم میں اپنا ایمیل ایڈریس نہیں لکھا تھا۔ منیجر نے اس نوجوان سے وجہ پوچھی تو اس نے جواب دیا ”جناب میرے پاس کمپیوٹر نہیں ہے چنانچہ میں نے اپنا ای۔میل نہیں بنایا“۔ منیجر نے اس سے…