اسلام آباد (ویب ڈیسک ) کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے کپاس کی درا?مد پر کسٹمز اور سیلز ٹیکس کی چھوٹ کا معاملہ ریونیو ڈویڑن کو بھجوادیا اورچھوٹ کی صورت میں وصولیوں پر اثرات کی رپورٹ طلب کرلی۔ علاوہ ازیں ای سی سی نے پاکستان سٹیل ملز کو فعال کرنے کے حوالے سے بھی رپورٹ طلب کر لی ہے تفصیلات کے مطابق ای سی سی کا اجلاس گذشتہ روز یہاں وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کی زیر صدارت منعقد ہوا اجلاس میں کپاس کی درا?مد، پاکستان مشین ٹول فیکٹری کی بحالی سمیت کئی اہم امور پر غور کیا گیا۔کمیٹی نے…
Author: Daily Khabrain
کراچی (ویب ڈیسک )بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت7ڈالر کی کمی سے 1284 ڈالر کی سطح پرپہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی منگل کو فی تولہ اور فی 10 گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 400 روپے اور358روپے کی کمی واقع ہوئی۔ کراچی، حیدرا?باد، سکھر، ملتان، فیصل ا?باد، لاہور ، اسلام ا?باد، پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت گھٹ کر 66900 روپے اور فی 10گرام سونے کی قیمت گھٹ کر57342روپے ہوگئی۔
نیویارک‘ اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک‘ آئی این پی) مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے وزیراعظم عمران خان کو خط لکھ کر پاکستان میں سرمایہ کاری کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دنیا کے امیر ترین شخص تصور کئے جانے والے مائیکر وسافٹ کمپنی کے بانی نے اپنے خط میں پاکستان میں سرمایہ کاری کا ارادہ ظاہر کیا۔ بل گیٹس کا کہنا ہے کہ پاکستان کے آئی ٹی سیکٹر میں سرمایہ کاری کرنا چاہتے ہیں، مائیکرو سافٹ پاکستان میں سرمایہ کاری کے نئے مواقع تلاش کرسکتا ہے۔ خط میں کہا گیا کہ بل گیٹس فاﺅنڈیشن پولیو، صحت عامہ…
اسلام آباد (ویب ڈیسک ) اقتصادی رابطہ کمیٹی نے وزارت صنعت کو اسٹیل ملز کی بحالی کے پیکج پر جلد رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔وزیر خزانہ اسد عمر کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس کے دوران کاٹن کی درآمد، پاکستان مشین ٹول فیکٹری کی بحالی سمیت کئی اہم امور پر غور کیا گیا۔ ای سی سی اجلاس کے بعد جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ہدایت کی کہ وزارت صنعت و پیداوار اسٹیل ملز کی بحالی کے لئے منصوبہ بندی جلد مکمل کرے۔ اعلامیے کے مطابق ای سی سی نے…
واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک، ایے این این) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کے درمیان ٹیلی فونک گفتگو ہوئی جس میں افغانستان میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ ہوا ہے، دونوں رہنماﺅں نے افغانستان کی تیزی سے بدلتی صورت حال اور بھارت کو درپیش تجارتی خسارے پر تفصیلی بات چیت کی۔ وائٹ ہاو¿س ترجمان کا کہنا ہے کہ دونوں رہنماﺅں نے افغانستان کی تازہ صورت حال پر دو طرفہ تعاون میں مزید اضافے پر اتفاق…
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری مسلم لیگ( ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب کے فین بن گئے۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری اور ن لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب کے درمیان گرما گرم بحث ہوتی رہی لیکن اس دوران دلچسپ صورتحال دیکھنے میں آئی جب بھارتی فلموں کی اداکارہ راکھی گلزار کا تذکرہ ہوا۔ فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ ‘مریم پکا منہ بنا کر ماں بننے کی اتنی اچھی ایکٹنگ کرتی ہیں کہ راکھی گلزار لگتی ہیں، ان کو تو ایوارڈ بھی دینا چاہیے’۔اس کے جواب میں مریم اورنگزیب نے فواد چوہدری کا شکریہ ادا کرتے…
اسلام آباد(آئی این پی، اے این این ) چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے سابق وفاقی وزیر اعظم سواتی کے خلاف مقدمہ درج نہ کرنے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ سینیٹر اعظم سواتی نے صرف وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی کے عہدے سے استعفی دیا ، وزارت پر اب بھی ان کا نام چل رہا ہے، کیا وہ رکن اسمبلی رہنے کے اہل ہیں؟ ،سارا کیا دھرا اعظم سواتی کا ہے، آئی جی کو ٹیلی فون اعظم سواتی نے کئے تھے، جے آئی ٹی رپورٹ بھی اعظم سواتی کے خلاف ہے، آپ کو کس نے آئی…
لاہور(اے این این)اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہبازشریف کے بعدان کے بیٹے حمزہ شہباز کے گرد گھیرا تنگ ہو گیا،قومی احتساب بیورو(نیب)نے غیرقانونی اثاثوں اوررمضان شوگر ملزکیس میں حمزہ شہباز کو نامزد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق قومی احتساب بیورو(نیب)نے غیرقانونی اثاثوں اور رمضان شوگر ملزکیس میں حمزہ شہباز کو نامزد کرنے کا فیصلہ کیا ہے،شہبازشریف اور حمزہ شہباز کےخلاف ریفرنس رواں ماہ دائر کردیا جائے گا،ریفرنس کی حتمی منظوری چیئرمین نیب جسٹس (ر)جادید اقبال دینگے ۔قومی احتساب بیورو(نیب)نے شہبازشریف اورحمزہ شہباز کے اثاثوں کی تفصیل اوربینک ریکارڈ حاصل کررکھا ہے ،نیب نے کیس میں شہبازشریف سے جیل…
اسلام آباد (ویب ڈیسک ) ایف بی آرکے بینکوں سے قرضے معاف کروانے والوں کی تفصیلات حاصل کرنےکے اختیارات ختم کردیئے گئے۔ ایف بی آرکے بینکوں سے قرضے معاف کروانے والوں کی تفصیلات حاصل کرنے کے اختیارات ختم کردیئے گئے جس کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے، نوٹیفکیشن کے مطابق انکم ٹیکس ر±ولز2002 میں ترامیم کی گئیں، ر±ول 39 بی کے ذیلی ر±ول ایک کی کلاز ڈی ختم جب کہ کلازای میں بھی ترمیم کردی گئی۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق کرنسی ٹرانزیکشن رپورٹ اورمشکوک ٹرانزیکشن کرنے والوں کی معلومات لینے پربھی پابندی عائد کردی گئی ہے، ایف بی آر کے…
لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ میں ایک بے گھر اور مفلس شخص کے بینک کارڈ میں تکنیکی خرابی پیدا ہوگئی جس کے بعد خریداری کے باوجود اس کے کارڈ سے رقم کم نہیں ہورہی تھی چنانچہ فائدہ اٹھاتے ہوئے اس نے اپنے جادوئی ڈیبٹ کارڈ سے ایک کروڑ روپے کا سامان خرید لیا۔برطانیہ کے علاقے بریڈ فورڈ کے رہائشی 49 سالہ اللہ دتہ کے پاس ایک ڈیبٹ کارڈ تھا جس کے اکانٹ میں رقم موجود نہ تھی، اس نے پہلے ٹیسکو اسٹور پر کارڈ چلایا تو بظاہر وہ استعمال ہوگیا اور وہ اشیا لے کر وہاں سے نکلا ۔ اس کے بعد…