Author: Daily Khabrain
اسلام آباد(ویب ڈسک) امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن کے دورہ پاکستان سے سینیٹ کو آگاہ کرتے ہوئے وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا کہ امریکا کے ساتھ تعلقات 70 سال پرانے ہیں اس لیے مناسب ہو گا کہ اس معاملے پر ایوان میں بحث ہو۔’امریکا کا کوئی دباو¿ قبول نہیں کیا‘خواجہ آصف نے کہا کہ گزشتہ دو ماہ کے دوران امریکا کا کوئی دباو¿ قبول نہیں کیا اور پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ہوا ہے کہ پوری سیاسی و عسکری قیادت نے امریکی حکام کے ساتھ ایک ہی میز پر بیٹھ کر مذاکرات کیے جس دوران کسی کے بھی…
ملتان( ویب ڈیسک) ملتان میں جمشید دستی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ دنیا میں جب نواز شریف کا نام آتا ہے تو پہلے نااہل آتا ہے، نواز شریف کو نکالنے پر کسی ملک سے کوئی اعتراض سامنے نہیں آیا، صرف نواز شریف کہتے رہے مجھے کیوں نکالا۔ نوازشریف نے نااہل ہونے کے باوجود اپنے بھائی کو موقع نہیں دیا، نواز شریف کی پارٹی نے محاز آرائی سے دستبرداری کا فیصلہ کر لیا ہے، کئی لوگ جانے کے لیے تیار بیٹھے ہیں اور ان ارکان اسمبلی کی تعداد 60 سے زائد ہے، 20 سے…