Author: Daily Khabrain

کوئٹہ (این این آئی)دالبندین کے قریب کوئٹہ سے تفتان جانے والی مسافر بس اور مخالف سمت سے آنے والے ٹرالر میں تصادم، جاں بحق افراد کی تعداد 16 ہو گئی، زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ دالبندین کے قریب کوئٹہ سے تفتان جانے والی مسافر بس مخ سمت ے آنے والے ٹریلر سے ٹکرا گئی۔ حادثے میں مرنے والوں کی تعداد 16 ہو گئی ہے جبکہ متعدد افراد زخمی ہیں۔ حادثے کے بعد سیکیورٹی فورسز اور مقامی افراد نے لاشوں اور زخمیوں کو دالبندین اسپتال پہنچایا، جہاں نا کافی طبی سہولیات کے باعث زخمیوں کو زمین پر بٹھا…

Read More

لاہور (شعےب بھٹی //خصوصی رپورٹر) پنجا ب بھر میں مختلف مقامات سے رواں سال کے دوران لاپتہ ہونے والے 26افراد کی فہرست پنجا ب پو لیس نے جا ر ی کردی ہے ۔ ذرا ئع کا کہنا ہے کہ پو لیس اور د ےگر قانو ن نا فذ کر نے والے ادارے اس پہلو ں پر تفتےش بھی کر ر ے ہیں مذکو ر ہ لا پتہ افرا د میں سے کچھ کا ذہنی توازن درست نہیں جن سے چند نوعمر لڑ کے بھی شامل ہیں جن کے با رے میں شبہ کےا جار ہا ہے کہ کوئی کا لعد…

Read More

لاہور(نادر چوہدری سے)صوبائی دارالحکومت میں چور ، ڈاکو اور انکے سہولت کارمتحرک ، چوری اور ڈکیتی میںچھینے جانے والے موبائل فونز کے آئی ایم ای آئی نمبرز تبدیل کر نے کا دھندہ عروج پر ، 3سے 5ہزار روپے میں اصل آئی ای ایم ای آئی نمبر تبدیل کر کے موبائلز کی فروخت کا انکشاف ، پی ٹی اے کی جانب سے تبدیل شدہ آئی ایم ای آئی نمبر والے موبائل کا کسی بھی نیٹ ورک سے رابطہ نہ ہونے کے دعوے بھی دھرے کے دھرے رہ گئے ، مدر بورڈ سمیت دیگر اہم پرزہ جات خراب ہونے والے والے موبائلز…

Read More

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ نواز شریف پاکستان میں کوئی ڈھنگ کا ہسپتال بناتے تو انہیں بھی علاج کیلئے لندن نہ جانا پڑتا ۔ہمیں موقع ملا تو نجی و سرکاری تعلیمی اداروں میں فیسز حکومت برداشت کریگی.انگریز کے جانے کے بعد بھی حکمرانوں کا رویہ نہیں بدلااسلامی جمعیت طلبہ نے ہر اول دستے کا کردار ادا کیا ہے.پاکستان ایک نظریے اور عقیدے کا نام ہے بدھ کے روز راولپنڈی لیاقت باغ میں اسلامی جمعیت طلبہ کے کنونشن سے خطاب کر تے ہو ئے ان کا کہنا تھا کہ میں اعتراف کرتا…

Read More

آئر لینڈ (آن لائن) اداکارہ میرا کی والدہ اور بہن نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز آئر لینڈ میں مقیم ادارہ میراکی والدہ سیدہ زہرہ اور انکی بہن شائستہ عباس نے صدر پی ٹی آئی آئر لینڈ امتیاز خان کے ہمراہ پریس کانفرنس کی اور تحریک انصاف میں باقاعدہ شمولیت اختیار کی اس موقع پر سیدہ زہرہ اور شائستہ عباس نے کہا کہ عمران خان ہی پاکستان کے واحد لیڈر ہیں جو ملکی حالات بہتر کر کے پاکستان میں خوشحالی، امن میرٹ کی بالادستی قائم کرینگے۔ نواز شریف اور زرداری کرپٹ حکمران ہیں…

Read More

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے) صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ (ن) لیگ نے پہلے کوئی این آر او کیا نہ ہی اب کر یں گے ‘اسٹیبلشمنٹ سے لڑنے کی پالیسی کسی کی نہیں قومی اداروں کا احترام ہونا چاہئے سب مل کر چلیں گے تو ملک کی بہتری ہوگی ‘ عائشہ گلالہ لئی عمران خان کی تینوں وکٹیں اڑا چکی ہیں شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین کو نکال کر سب” شکاری” ہیں’وزیر اعلی کے پی تحقیقات کروائیں کس طرح منشیات بھیجی گئیں بنی گالہ میں منشیات کا بے دریغ استعمال ہوتا ہے عمران خان”…

Read More

جھنگ )ڈسٹرکٹ رپورٹر( جہاں ظلم وہاں خبرےں جھنگ تھا نہ سٹی کے علا قے رشےد چوک کی رہا ےشی عر صہ 7 سا ل سے انصاف کے لےے در بدر ہوگئی۔ شوہر کی وفاتکے بعد سسرالےوں نے گھر سے نکال کر تمام جائےداد پر قبضہ کرلےا 5 سالہ بچہ ما ں کے سا تھ رل گےا۔کورٹ، کچہری اور تھانوں کے چکر لگا کر تھک گئی۔ ماےوس ہوکر خبرےں آفس جھنگ پہنچ گئی خبرےں نے تمام قانونی تحفظ دےنے کا وعدہ۔ تفصےل کے مطا بق سمےرا عبداللہ کی شا دی عرصہ 7سال قبل گوندل فےملی مےں ہوئی۔جوکہ ضلع جھنگ کے بااثر…

Read More

لاہور (ملک مبارک سے) پانی کا بحران شدت اختیار کر گیا پانی کی کمی کی وجہ سے پنجاب بھر کی نہریں بند کردی گئیں ۔ 50سالہ تاریخ میں دوسری دفعہ منگلا ڈیم کا پانی روکا گیا پانی کے ذخیرہ کےلئے موثر نظام نہ ہونے کی وجہ سے 9ملین ایکڑ فٹ پانی سمندر برد ہوگیا ۔گندم کی کاشت میں شدید کمی کا خطرہ متوقع کسانوں کو پریشانی کا سامنا ارسا اور محکمہ آبپاشی نے پانی بحران سے نمٹنے کےلئے آپس میں سر جوڑلئے۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے بڑے پانی کے ذخیرے منگلا ڈیم میں پانی کی شدید کمی کی وجہ…

Read More

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ وہ دن گذر گئے جب انتخابات میں نتائج چوری کئے جاتے تھے،اب عام انتخابات میں نہ نتائج چوری ہونے دینگے اور نہ آر وز من مانی کر پائیں گے، ایسے لوگ ہمارا کیا مقابلہ کریں گئے جو مچھر سے ڈر جاتےہیں، پیپلز پارٹی کی شاندار تاریخ ہے جیسے پارٹی کی قیادت بہادرہے ویسے ہی کارکن دلیرہیں۔وہ بدھ کوزردای ہاﺅس اسلام آباد میں پیپلز پارٹی راولپنڈی ڈویژن کے اہم اجلاس سے خطاب کر رہے تھے۔بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کی شاندار تاریخ…

Read More

وہاڑی (رپورٹ: شیخ خالد مسعود ساجد) محنت کش کرخواست پر پنجاب حکومت نے اس کے 7 سالہ بیٹے کے علاج معالجہ اور مالی معاونت کیلئے احکامات جاری کرتے ہوئے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ چلڈرن ہسپتال لاہور اور کمشنر ملتان سے 7 دن کے اندر رپورٹ طلب کر لی۔ خبریں ہیلپ لائن کو چک نمبر 245/EB گگو منڈی ضلع وہاڑی کے رہائشی محنت کش معراج دین ولد دین محمد نے بذریعہ درخواست بتایا کہ اسکا 7 سالہ بیٹا محمد رمضان ایک ایسی بیماری میں مبتلا ہے جس سے اسکا جسم پھول جاتا ہے۔ گردوں اور جسم کے پورے حصوں پر درد ہوتا ہے…

Read More