Author: Daily Khabrain

کراچی(ویب ڈیسک) گزشتہ روز سندھ ہائی کورٹ نے دہشت گردوں کو علاج معالجے کی سہولتیں فراہم کرنے کے الزامات پر پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹر عاصم، پاک سرزمین کے انیس قائم خانی اور ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما رو¿ف صدیقی سمیت دیگر کی ضمانتیں منظور کیں تھیں جس پر آج انیس قائم خانی اور رو¿ف صدیقی کو سینٹرل جیل کراچی سے رہا کردیا گیا ہے۔ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹرفاروق ستار روف صدیقی کو لینے کے لیے سینٹرل جیل پہنچے جہاں سے وہ پی آئی بی کالونی میں قائم ایم کیو ایم پاکستان کے عارضی مرکز پہنچے جہاں…

Read More

اسلام آباد(ویب ڈیسک)اسلام آباد ایکسپریس وے کے پریڈ گراو¿نڈ میں تحریک انصاف کے یوم تشکر کے جلسے کی تیاریاں مکمل ہوچکی ہیں جب کہ چیرمین پی ٹی آئی عمران خان بھی جلسہ گاہ میں پہنچ گئے ہیں۔ عمران خان وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک کے قافلے کے ہمراہ جلسہ گاہ پہنچے جہاں کارکنان کی بڑی تعداد نے ان کا نعرے بازی کرکے استقبال کیا۔ تحریک انصاف کےدیگر رہنما شاہ محمود قریشی، جہانگیر ترین، شفقت محمود اور عارف علوی سمیت دیگر رہنما بھی جلسہ گاہ پہنچ چکے ہیں۔ اس کے علاوہ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید بھی اسٹیج پر موجود…

Read More

لاہور (ویب ڈیسک)صوبائی دارالحکومت میں دھند کی بجائے انتہائی خطرناک ،آلودگی سے بھر پور دھوئیں کا انکشاف،نجی ٹی وی کے مطابق شہر میں پھیلنے والا سلسلہ دھند کی بجائے آلودگی اور مختلف زہریلی گیسوں کی وجہ سے ہے ،چیف میٹرولوجسٹ محمد حنیف کے مطابق شہر میں دھند کی بجائے آلودہ اور زہریلا سموک سسٹم داخل ہوا ہے جسکی وجہ سے شہری سانس اور آنکھوں کی بیماریوں کا شکار بن سکتے ہیں ،اس وجہ سے گھر سے کم نکلا جائے ،انہوں نے کہا کہ یہ سلسلہ بارش سے ختم ہو گا تاہم بارشیں کب ہونگی اس بارے آئندہ چند روز میں…

Read More

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ سیاسی کارکن سڑکوں پر تھے تو عمران بنی گالا میں سوئے ہوئے تھے ، وہ قوم کے سامنے ایکسپوز ہو گئے ، ان کی اب کوئی نہیں سنے گا۔اپوزیشن لیڈر نے نصرت بھٹو اور بی بی شہید کی جدوجہد کا حوالہ دیا۔ انہوں نے وزیراعظم سے بلاول کے مطالبات ماننے کا مطالبہ کیا۔خورشید شاہ کا عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہنا ہے کہ کپتان کا بنی گالا کی پہاڑی سے نہ اترنا کھلاڑیوں کے باہر نہ نکلنے کی وجہ ہے۔ اپوزیشن لیڈرخورشید شاہ نے کہاہے کہ…

Read More

واشنگٹن(ویب ڈیسک)امریکی صدارتی انتخابات پانچ دن کی دوری پرہیں۔صدارتی معرکے کیلئے فرنٹ لائن امیدوار ہیلری کلنٹن کی مقبولیت کا گراف اچانک نیچے آگیاہے۔نئے سروے میں ہیلری ایک فیصدووٹ سے ڈونلڈ ٹرمپ سے پیچھے رہ گئیں۔ٹرمپ کوچھیالیس اور ہیلری کو پینتالیس فیصد لوگوں کی حمایت حاصل ہے ایف بی آئی کی جانب سے ہیلری کی ای میلز اسکینڈل کی نئی تحقیقات کے اعلان کے بعد سابق وزیر خارجہ کو صدارت کے لیے مشکوک سمجھا جانے لگا ہے۔ جس پر ہیلری کی انتخابی ٹیم نے ایف بی آئی پر دوہرے معیار کا الزام عائد کیا ہے۔

Read More

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاناما لیکس کے معاملے پر وزیراعظم کو نااہل قراردینے کے لیے پاکستان تحریک انصاف، پیپلز پارٹی،عوامی مسلم لیگ اور پاکستان عوامی تحریک سمیت پانچ جماعتوں نے درخواستیں دائر کررکھی تھیں۔ چیف الیکشن کمیشن سردار رضا خان کی سربراہی میں ہونے والی سماعت میں وزیر اعظم کے وکیل سلمان اسلم بٹ نے موقف اختیار کیا کہ چونکہ پاناما کے معاملے پر سپریم کورٹ سماعت کررہی ہے لہٰذا فیصلہ آنے تک الیکشن کمیشن کو سماعت روک دینی چاہیے۔الیکشن کمیشن نے معاملہ سپریم کورٹ میں جانے کے باعث اعلیٰ عدلیہ کا فیصلہ آنے تک ان درخواستوں پرکارروائی روک دی ہے۔آج…

Read More

اسلام آباد (ویب ڈیسک)پاکستان میں بھارت کے بہت بڑے دہشتگردی اور جاسوسی کے نیٹ ورک کا انکشاف،اس سے قبل بھی ایک بھارتی سفارتکار اور ”را“کا حاضر سروس ایجنٹ کلبوشن یادیو پکڑا جا چکا ہے ،اب پاکستا ن میں تعینات بھارتی ہائی کمیشن کی ملک دشمن سرگرمیاں پکڑی گئیں ،پکڑا جانیوالا راجیش کمار ہائی کمیشن میں کمرشل قونصلر ہیں۔پاکستان میں کلبھوشن یادو کے بعد ایک اور بھارتی نیٹ ورک پکڑا گیا۔ بھارتی ہائی کمیشن کے سفارتکاروں کا تخریبی کارروائیوں میں ملوث ہونے کا انکشاف کیا گیا۔ذرائع کے مطابق بھارتی ایجنسی آئی بی کا افسر بلبیرسنگھ فرسٹ سیکریٹری پریس انفارمیشن تعینات تھا۔…

Read More

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چینل ۵ کے تجزیوں اور تبصروں پر مشتمل پروگرام ”ضیا شاہد کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی اور تجزیہ کار ضیا شاہد نے کہا ہے کہ شکر کا مقام ہے کہ ملک میں محاذ آرائی کی کیفیت ختم ہو گئی، ایک بڑی تباہی اور انتشار ختم ہو گیا، خانہ جنگی کی دعوت دی جا رہی تھی جس کا خاتمہ ہو گیا۔ عدالت نے بڑا اچھا قدم اٹھایا اور انصاف کے تقاضوں کے تحت ایسا فیصلہ دیا کہ جس سے انتشار ختم ہو گیا۔ شیخ رشید ایک سینئر سیاستدان میں انہوں نے اپنی پٹیشن کے حوالے…

Read More

ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر سیاستدان اور تحریک انصاف کے سابق صدر جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ یوم تشکر کے بجائے عمران خان کو یوم تضحیک منانا چاہیے۔ سینئر سیاستدان اور تحریک انصاف کے سابق صدرجاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ یوم تشکر کے بجائے عمران خان کو یوم تضحیک منانا چاہیے،ڈانس کرنےوالے بچے سیاست کو نہیں سمجھتے،قومی اسمبلی کےفورم کواستعمال کرکےکرپشن کیخلاف قانون بناناچاہیے،عوام کو یوم تشکر مناناچاہیے کہ ایک بار پھر ادارے بچ گئے۔

Read More

اسلام آباد (ملک منظور ا حمد) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے پریس کانفرنس سے پہلے صحافیو ں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے وزیراعظم بننے کی تلقین نہ کریں عزت عہدے میں نہیں میں نے کئی سابق وزرائے اعظم دیکھے ہیں جب وہ باہر روڈ پر پھرتے ہیں تو کوئی انہیں سلام تک نہیں کرتا ۔میں نے ہر فیصلہ اپنے ضمیر کے مطابق کیا ہے بعض سابق وزیراعظم تو ملک میں واپس تک نہیں آسکتے۔ انہوں نے ایک سوا ل کے جواب میں کہا کہ میں گزشتہ 35 سال سے مسلم لیگ سے وابستہ…

Read More