Author: Daily Khabrain

لاہور ( شوبزڈیسک) گلوکارہ عینی طاہرہ برصغیر کے نامور گائیک استاد نصرت فتح علی خان کے گائے ہوئے گانوں کو ریمکس کر کے البم بنائیں گی ۔ بتایا گیا ہے کہ گلوکارہ عینی طاہرہ استاد نصرت فتح علی خان کے مشہور زمانہ گیتوں کو ریمکس کرکے اسکی آڈیو اور ویڈیو البم بنائیں گی ۔ اس حوالے سے عینی طاہرہ نے ابتدائی تیاریوں کا آغاز کر دیا ہے ۔ میوزیکل آڈیو البم مکمل کرنے کے بعد وہ اس کی ویڈیو کی ریکارڈنگ دبئی میں کریں گی جس میں وہ خود بھی ماڈلنگ کرتی نظر آئیں گی ۔

Read More

لاہور (شوبزڈیسک) اداکارہ وماڈل سوہائے علی ابڑو نے کہا کہ میں نے اپنے فنی سفرکاآغاز تھیٹرسے کیا اورکئی برس تک اس سے وابستہ رہی اس کے بعد میں نے ٹی وی ڈراموں میں قدم رکھا اور پھراپنی فنکارانہ صلاحیتوں کے مطابق مختلف اورمنفرد کردار نبھائے۔اپنے ایک انٹرویو میں سوہائے علی نے کہا کہ منفرد کام کی شوقین ہوں، بہت جلد اپنا نیا روپ دکھا و¿ں گی جہاں تک بات فلم میں کام کرنے کی ہے تومیں سمجھتی ہوں کہ ہرکوئی فلم میں ہی کام کرنا چاہتا ہے۔

Read More

لاس اینجلس( شوبزڈیسک) پاکستان میں اپنی نوعیت کی پہلی ہینڈ ڈرون اینیمیٹیڈ فلم’دی گلاس ورکر‘کا پہلاٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ ہدایتکار عثمان ریاض کی اس فلم کی کہانی وِینسنٹ نامی ایک ایسے لڑکے کے گِرد گھوم رہی ہے جس کے والد کانچ کے فن پارے تیار کرنے میں کمال کی مہارت رکھتے ہیں۔وِنسینٹ اپنے والد کے کام سے بیحد متاثر ہوتا ہے اور یہ ہنر سیکھنے کی کوشش کرتا ہے اور دکان پر آنیوالی الیز نامی ایک لڑکی سے دوستی کے بعد اپنے تیار کردہ دلکش کانچ کے فنپارے ا±سے تحفے میں دیتا ہے۔وقت گزرنے کے ساتھ بھی ان…

Read More

لاہور(شوبزڈیسک) پاکستانی اداکارہ سارہ لورےن نے کہا ہے کہ جب بھی مجھے کوئی اچھا اور منفرد پروجیکٹ آفر ہوگا میں ضرور کام کرونگی‘ فارمولا فلموں کے باعث فلم انڈسٹری کی بربادی ہوئی اب فلمسا ز کونئے حالاتت کے مطابق ہی آگے بڑھنا ہوگا ۔ اپنے اےک انٹر وےو مےں سارہ لورےن نے کہا کہ اب ایک مرتبہ پھر سے معیاری فلمسازی اورجدید سینما گھروں کے باعث حالات میں بہتری کے آثارنمایاں دکھائی دے رہے ہیں۔ جہاں تک بات میرے کام کرنے کی ہے تو میرا تعلق پاکستان سے ہے اورآج بالی ووڈ میں جوکچھ بھی ہوں وہ اپنے ملک میں…

Read More