Author: Daily Khabrain

اسلام آباد(نامہ نگار خصوصی، مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعظم محمد نواز شریف نے قومی سلامتی سے متعلق خبر کے لیک ہونے کے معاملے پر وزیر اطلاعات پرویز رشید کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا ہے۔ پرویز رشید کو خبر سے متعلق تحقیقات مکمل ہونے تک عہدے سے الگ رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ انگریزی اخبار کے رپورٹر کو معلومات کی فراہمی کے معاملے کی تحقیقات کیلئے آئی ایس آئی، ایم آئی اور آئی بی کے سینئر افسروں پر مشتمل کمیٹی بھی بنا دی گئی ہے۔ کمیٹی معلومات کی فراہمی کے مقاصد کا تعین بھی کرے گی۔ گزشتہ روز وزیر…

Read More

اسلام آباد (رپورٹنگ ٹیم) عمران خان نے کہا ہے کہ لوگ شریف خاندان سے چھٹکارا چاہتے ہیں۔ انصاف کے ادارے ایک شخص کے ہاتھ میں ہیں اور حکومت عدلیہ کے فیصلے نہیں مان رہی۔تاریخ ہے کہ عدلیہ نے ہمیشہ طاقت ور حکومت کا ساتھ دیا۔ملک کو خانہ جنگی کی طر ف لے جا یا جا رہا ہے۔ ہمارے پاس احتجاج کے علاوہ کوئی راستہ نہیں۔بنی گالہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ ایک بزدل اور کرپٹ آدمی نے کرپسشن میں پکڑے جانے کے خوف سے راستے بند کیے۔پولیس نے ہمارا کھانا بند کر دیا…

Read More

قصور، پھولنگر (بیورو رپورٹ، نمائندہ خبریں) وزیراعظم میاں محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ نوازشریف گھبرانے والا نہیں عوام اطمینان رکھیں منتخب حکومت اپنی مدت پوری کرے گی اور آئندہ 5سال بھی مسلم لیگ ن کی ہی حکومت ہوگی ، مخالفین نے کبھی جیل نہیں دیکھی، ہم نے جیل کاٹی ہے، کسی چیز سے مرعوب اور خوفزدہ ہونے والے نہیں۔ ملک میں ترقی کے عمل سے مخالفین خوفزدہ ہیں 2013میں مسترد ہونے والے آج عوام سے انتقام لینا چاہتے ہیں،2018کا پاکستان آج سے بہت بہتر اور خوشحالی ہوگا ۔ 2018 میں بجلی کی لوڈشیڈنگ صرف ختم ہی نہیں ہو گی…

Read More

نارووال، شکرگڑھ، لاہور (نمائندگان خبریں) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے آج شکرگڑھ کا دورہ کیا اور بھارتی فوج کی ورکنگ باﺅنڈری پر مختلف مقامات پر بلااشتعال فائرنگ سے شہید ہونے والے شہریوں کے لواحقین سے ملاقات کی اور ان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔ وزیر اعلیٰ نے شہداءکے درجات کی بلندی، زخمیوں کی جلد صحت یابی اور ملک کی ترقی و خوشحالی اور سلامتی کیلئے دعا کی۔ وزیراعلیٰ نے بھارتی فوج کی فائرنگ سے شہید ہونے والے شہریوں کے لواحقین میں 5، 5 لاکھ روپے کے امدادی چیک تقسیم کئے اور پنجاب حکومت کی جانب سے شہداءکے…

Read More

میرپور (اے پی پی) بنگلہ دیش نے انگلینڈ کے خلاف آخری کرکٹ ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز کھیل ختم ہونے تک اپنی دوسری اننگز میں 3 وکٹوں پر 152 رنز بنا کر مجموعی طور پر 128 رنز کی برتری حاصل کر لی، امرالقیس 59 رنز بنا کر وکٹ پر موجود ہیں۔ دریں اثناءانگلش ٹیم بنگلہ دیش کی پہلی اننگز 220 رنز کے جواب میں اپنی پہلی اننگز میں 244 رنز بنا کر آﺅٹ ہو گئی تھی اور اس نے میزبان ٹیم کے خلاف 24 رنز کی برتری حاصل کی تھی، جوروٹ 56 رنز بنا کر نمایاں رہے، مہدی حسن بنگلہ…

Read More

شارجہ( آن لائن )پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ آج سے شارجہ میں کھیلا جائے گا جہاں پاکستان ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے سیریز میں کلین سوئپ کے ساتھ ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کر کے نئی تاریخ رقم کرنے کیلئے پرعزم ہے۔ابتدائی دونوں سیریز میں فتوحات کے بعد پاکستان نے سیریز کے ابتدائی دونوں ٹیسٹ میچوں میں بھی کامیابی اپنے نام کی جہاں پہلا ٹیسٹ 56 رنز اور دوسرا 133 رنز سے جیتا۔کرکٹ کی تاریخ میں آج تک کوئی بھی ٹیم ایک دورے کے دوران تمام نو میچ نہیں جیت سکی۔کوچ فل…

Read More

شارجہ( آن لائن ) قومی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹسمین اسد شفیق نے کہاکہ کہ ٹیم بہترین فارم میں ہے، کیریبیئنز کا تیسری بار شکار کرتے ہوئے کلین سویپ کا مشن پورا کرلیں گے، انھوں نے کہا کہ میں اپنی انفرادی کارکردگی پر مطمئن لیکن زیادہ خوشی تب ہوتی ہے جب ٹیم بھی جیت رہی ہو،مجھے تیسرے نمبر پر بیٹنگ کرتے ہوئے کوئی مشکل پیش نہیں آتی، ڈومیسٹک کرکٹ میں اسی پوزیشن پر کھیلتا رہا ہوں، فرق صرف اتنا ہے کہ چھٹے نمبر تک میچ کی صورتحال بن چکی ہوتی اور اس کے مطابق کھیلنا پڑتا ہے، ون ڈاو¿ن…

Read More

لاہور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ پش اپس لگانے سے بورڈ نے منع نہیں کیا اور پش اپس لگانے کا مقصد کسی کی دل آزاری نہیں تھی اس حوالے سے قائمہ کمیٹی میں جو بات ہوئی وہ مناسب نہیں تھی کیونکہ یہ ایک خراج تحسین کا اظہار تھا جن لوگوں کے ساتھ ہم نے کام کیا ٹریننگ کی ان سے وعدہ تھا کہ ہم انہیں خراج تحسین پیش کرینگے۔ ہمارے ذہن میں کوئی منفی سوچ نہین تھی یا مخالف ٹیم کو کم تر کہنے یا ان کی تذلیل مقسد نہیں تھا…

Read More

لاہور (شوبزڈیسک ) اداکار فہد مصطفےٰ ، فواد خان اورماہرہ خان کی ٹی وی کمرشل مےں مانگ بڑھ گئی ۔ بتاےاگےا ہے کہ ٹی وی اور فلم سے تعلق رکھنے والے اداکار فہد مصطفےٰ اور فوادخان کے ساتھ مائرہ خان آج کل سب سے زےادہ ٹی وی کمرشل مےں مصروف ہےں اور خاص طور پر جنےد مصطفےٰ کے پانچ کمرشل آن اےئر ہےں ۔اس کے بعد مائرہ خان اورفواد خان شامل ہےں ۔یہ تےنوں اداکار ٹی وی ڈراموں کے ساتھ فلموں مےں بھی اداکاری کر کے بھرپور شہرت حاصل کرچکے ہےں ۔

Read More

ممبئی (شوبزڈیسک)دہشت اور خوف کے سائے میں فواد خان کی فلم ’اے دل ہے مشکل ‘ریلیزکردی گئی، فلم کی ریلیز کے موقع پربھارت میں سینماﺅں کے باہر مظاہرے کئے اور شائقین کو فلم نہ دیکھنے کی دھمکیاں دیں۔بالی ووڈ پروڈیوسرز کا ہندو انتہا پسندوں کے آگے گھٹنے ٹیکنا بھی کام نہ آیا ،فلم اے دل ہے مشکل کی ریلیز کے موقع پر انتہاپسند تنظیموں کے کارندوں نے اپنا رنگ دکھا یا ،کرن جوہر کی وضاحتوں کے باوجود تعصب کی آگ بجھ نہ سکی ۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کی مختلف ریاستوں میں فلم کی ریلیز کےخلاف مظاہرے کیے گئے ۔بل…

Read More