لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزیر اعظم میاں نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کے والدمیاں محمد شریف کو جہان فانی سے رخصت ہوئے بارہ برس بیت گئے ان کی12ویں برسی29اکتوبرہفتہ کو منائی جائے گی مسلم لیگ ن ذرائع کے مطابق برسی کے سلسلے کی مرکزی تقریب رائے ونڈ میں منعقد ہو گی جس میں میاں نواز شریف،شہباز شریف،پارٹی کے مرکزی رہنما ،عزیز و اقارب اور دیگر شرکت کریں گے جہاں مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی اور اجتماعی دعا کی جائے گی اس موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے جائیں گے۔مسلم لیگ ن جنوبی…
Author: Daily Khabrain
کراچی (خصوصی رپورٹ)پاکستان سٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں جمعہ کے اختتام پر جاری مندی پر100انڈیکس 114.43 پوائنٹس کمی پر 39900 کی بالائی حد برقرار نہ رکھ کر39872.88 کی نچلی سطح پربند رہی۔ سرمایہ کاری مالیت میں 34 ارب 93کروڑ روپے کی کمی رہی۔ اپوزیشن کی 2نومبر کو اسلام آباد میں ہونے والے دھرنے کی کنفیوژن غیرملکی سرمایہ کا انخلا اور کئی منفی اطلاعات کے باعث سرمایہ کاروں نے گیس سیمنٹ اورتوانائی سیکٹر سمیت بیشتر حصص کی منافع کے حصول میں کم داموں خریدوفروخت کرکے اپنے سرمایہ کے حصول میں سرگرم رہے جس کے نتیجے میں مارکیٹ اختتام پر 100…
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) خبریں گروپ کے چیف ایڈیٹر، سینئر صحافی و تجزیہ کار ضیا شاہد نے کہا ہے کہ راولپنڈی، اسلام آباد میں گزشتہ روز جو کچھ ہوا اس سے اتنا فائدہ عمران خان کو نہیں ہوا جتنا شیخ رشید کو ہوا۔ عوامی مسلم لیگ اب ایک سیاسی پارٹی بن گئی ہے جس کا مستقبل روشن نظر آ رہا ہے۔ شیخ رشید فلمی ہیرو کی طرح کمیٹی چوک پہنچے بھی اور پھر نکل بھی گئے۔ چینل ۵ کے تجزیوں و تبصروں پر مشتمل پروگرام ”ضیا شاہد کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومتی حلقوں سے ایسا…
اسلام آباد(خصوصی رپورٹ)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے پولیس حصار سے نکلنے کیلئے نجی کمپنی سے ہیلی کاپٹر کی بکنگ کرا لی۔ذرائع کے مطابق ممکنہ نظربندی کے پیش نظرعمران خان کارکنوں کے حصارمیں بنی گالا سے نکلیں گے۔عمران خان کےلئے نجی کمپنی سے ہیلی کاپٹر کی بکنگ بھی کرالی گئی ہے۔ پولیس رکاوٹ کی صورت میں ہیلی کاپٹرکے ذریعے بنی گالہ سے نکلنے کا آپشن بھی زیر غور آیا۔
اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکومت کو پی ٹی آئی کارکنوں کی پکڑ دھکڑ سے روکنے کا حکم جاری کر تے ہوئے گرفتار کارکنوں کی فہرستیں طلب کرلی ہیں۔ عدالت عالیہ نے انتظامیہ کو شہر میں کنٹینر نہ لگانے کا بھی حکم دیا ہے جبکہ پی ٹی آئی کے وکیل نے اسلام آباد بندش کے خلاف عدالت عالیہ کا حکم من و عن تسلیم کرنے کا بیان عدالت میں ریکارڈ کروا دیا ہے۔ پی ٹی آئی کے وکلاءنے بتایا کہ انتظامیہ نے عدالت کے جمعرات کے حکم کی خلاف ورزی کرتے ہوئے نہ صرف کنٹینرز لگا کر…
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے تحریک انصاف کے ”لاک ڈاو¿ن اسلام آباد “ کو ناکام بنانے کے لئے تیاری مکمل کر لی ،مظاہرین سے نمٹنے کے لئے ”ہتھیار“ اکٹھے کر لئے ،تحریک انصاف ،پاکستان عوامی تحریک اور عوامی مسلم لیگ کے کارکنوں کو سبق سکھانے کے لئے 20ہزار آنسو گیس کے گولے ، 7ہزار بلٹ پروف جیکٹ اور 7ہزار ربڑ بیلٹ خرید لیں ،تحریک انصاف کے ”جنونیوں “ کا جنون ٹھنڈا کرنے کے لئے وفاقی حکومت نے اسلام آباد میں ،300کنٹینرز ،2000خصوصی اضافی لاٹھیاں ،ایف سی کے 3ہزار اضافی اہلکار ، 10بکتر بند گاڑیاں،20جیل کی گاڑیاں اور دیگر…
اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکومت کو پی ٹی آئی کارکنوں کی پکڑ دھکڑ سے روکنے کا حکم جاری کر تے ہوئے گرفتار کارکنوں کی فہرستیں طلب کرلی ہیں۔ عدالت عالیہ نے انتظامیہ کو شہر میں کنٹینر نہ لگانے کا بھی حکم دیا ہے جبکہ پی ٹی آئی کے وکیل نے اسلام آباد بندش کے خلاف عدالت عالیہ کا حکم من و عن تسلیم کرنے کا بیان عدالت میں ریکارڈ کروا دیا ہے۔ پی ٹی آئی کے وکلاءنے بتایا کہ انتظامیہ نے عدالت کے جمعرات کے حکم کی خلاف ورزی کرتے ہوئے نہ صرف کنٹینرز لگا کر…
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاق نے وزیر اعلیٰ کے پی کے کو پروٹوکول دینے سے انکار کردیا۔ فیڈریشن کے خلاف احتجاج کیلئے آئے تو پروٹوکول نہیںدیا جائے گا۔ وزارت داخلہ کا آئی جی کو جواب ۔ نجی ٹی وی کے مطابق آئی جی کے پی کے نے وزارت داخلہ کو خط بھیجا تھاکہ وزیر اعلیٰ کے پی کے اسلام آباد آرہے ہیں انہیں انکے منصب کے مطابق سرکاری پروٹوکول فراہم کیا جائے جس کے جواب میں وزارت داخلہ نے جواب دیا ہے کہ وزیر اعلیٰ اگر سرکاری کام کیلئے اسلام آباد آئیں تو انہیںپروٹوکول دیا جائے گا۔ پرویز خٹک اگر…
جہلم (بیورو رپورٹ) کرسچن کالونی میں زہریلی شراب پینے سے ایک ہی خاندان کے 10 افراد ہلاک ¾ 5 کی حالت غیر ہو گئی۔ اطلاعات کے مطابق جہلم کی کرسچن کالونی میں شادی کی تقریب کے دوران زہریلی شراب پینے سے متاثرہ افراد کو راولپنڈی کے ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا ¾ یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ شراب کہاں سے منگوائی گئی تھی ذرائع نے بتایا کہ زہریلی شراب ان لوگوں نے خود تیار کی تھی۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا میڈیا رپورٹ…
کراچی (این این آئی) سندھ ہائی کورٹ میں شرمیلا فاروقی کو سرکاری عہدے کے لئے نااہل قرار دینے کی کاروائی سے متعلق جمعہ کوکیس کی سماعت ہوئی ۔شرمیلا فاروقی کے وکیل نے جواب الجواب داخل کرانے کے لئے عدالت سے مہلت مانگ لی ۔سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس نعمت اللہ پھلپوٹو کی سربراہی میں بینچ نے شرمیلا فاروقی کو نااہل قرار دینے کی کاروائی سے معتلق کیس کی سماعت کی۔ عدالت میں نیب کی جانب سے جواب میں بتایا گیا ہے کہ شرمیلا فاروقی سزایافتہ ہیں اور کوئی سرکاری عہدہ نہیں رکھ سکتیں نیب قانون کے مطابق کارروائی کرہا ہے…
