راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) سیاسی جنگ نے معصوم کی جان لے لی، والدہ غم سے نڈھال ہے، والد نے شیخ رشید، عمران خان، نواز شریف اور شہباز شریف کو ذمہ دار قرار دے دیا۔ راولپنڈی میں آج پورا دن سیاسی کارکنوں اور پولیس کے درمیان آنکھ مچولی چلتی رہی، سیاست کی جنگ نے ایک معصوم کی جان لے لی، لیاقت باغ کا 3 دن کا شیرخوار آنسو گیس شیلنگ کے باعث دم گھٹنے سے چل بسا۔ بچے کے والد کا کہنا ہے کہ مغرب کے وقت شدید شیلنگ ہوئی، بڑوں کیلئے بھی سانس لینا دشوار ہورہا تھا، میرا بچہ چھوٹا تھا برداشت…
Author: Daily Khabrain
راولپنڈی (بیورو رپورٹ) شیخ رشید نے حالیہ صورت حال میں کمیٹی چوک پر ڈرامائی اینٹری دے کر سب کو دنگ کر دیا لیکن اب ان کی ’یادگار‘ اینٹری کا ایک اور دلچسپ پہلو بھی سامنے آ گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق شیخ رشید ڈھوک کشمیریاں سے موٹر سائیکل پر بیٹھ کر چٹیاں ہٹیاں کی تنگ گلیوں سے ہوتے ہوئے کمیٹی چوک پہنچے جہاں راستے میں لوگ انہیں دیکھ کر دنگ رہ گئے۔ لیکن جب وہ ایک ایسی جگہ پہنچے جہاں پولیس کے ناکے موجود تھے تو انہوں نے منہ پر رومال باندھ لیا اور سر پر کشمیری ٹوپی تو پہلے…
اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی زیرصدارت صورتحال کا جائزہ لینے کےلئے اجلاس جاری تھا کہ اس دوران بنی گالہ میں ڈرون کیمرہ پرواز کرتاہواآگیا جس پر بنی گالہ کے سکیورٹی سٹاف میں ہلچل مچ گئی ۔نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی زیرصدارت صورتحال کا جائزہ لینے کےلئے اجلاس جاری تھا کہ اس دوران بنی گالہ میں ڈرون کیمرہ پرواز کرتاہواآگیا جس پر بنی گالہ کے سیکیورٹی سٹاف میں ہلچل مچ گئی دوسری جانب مری روڈ سے بنی گالہ جانیوالے…
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف نے اسلام آباد دھرنے کی حکمت عملی میں تبدیلی کا فیصلہ کر لیا۔ خیبرپختونحوا صوبائی قیادت کو لاکو¿ھوں کارکنوں کو لے کر دھرنے میں پہنچنے کی ہدایت کارکنوں کیلئے موٹر وے پر صوابی انٹر چینج کے قریب خیمہ بستی قائم کی جائے گی۔ نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف نے اسلام آباد میں دھرنے کی حکمت عملی کو تبدیل کر کے دھرنے کی کامیابی کا ٹاسک کے پی کے قیادت کو سونپ دیا ہے صوبائی قیادت کو لاکھوں کارکنوں کی دھرنے میں شرکت یقینی بنانے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔ کے پی…
