اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی) وزیراعظم نوازشریف نے سیالکوٹ ورکنگ باو¿نڈری بھارت کی بلا اشتعال فائرنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیز فائر کی خلاف ورزیاں قبول نہیں ، سخت جواب پر مجبور نہ کیا جائے، بھارت حالیہ واقعات کا جواب دے، ہماری امن پسندی کا غلط مطلب نہ لےا جائے ،بلااشتعال فائرنگ کا منہ توڑ جواب دینگے،کنٹرول لائن اور ورکنگ باو¿نڈری پر سیز فائر کی حالیہ خلاف ورزیوں کی تحقیقات کر کے ذمہ داران کو کیفر کردارتک پہنچایا جائے ،ہم نے ہر ممکن تحمل کا مظاہرہ کیا،امن کی خواہش کو ہماری کمزوری نہ سمجھا…
Author: Daily Khabrain
کوئٹہ (بیورو رپورٹ) عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی نے کہا ہے کہ اگر حکمرانوں نے ہوش کا ناخن نہ لیا تو پاکستان کی صورتحال عرا ق اور شام جیسے ہو گا سی پیک کے متعلق وزیراعظم اے این پی پشتون اور بلوچ عوام کی غلط فہمیان دور کریں اور ہم سی پیک کے خلاف نہیں ہے لیکن جو ہمارے تحفظات اور خدشات ہے وہ دور کیا جائے ایسا نہ ہو کہ ہم کالا باغ ڈیم کی طرح سی پیک کے خلاف بھی اس طرح اقدام اٹھائے پشتون بلوچ متحد ہوئے بغیر کبھی بھی حالات کو بہتر نہیں…
پبی(آن لائن)جمعیت علماءاسلام ف کے مرکزی سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ ایک طرف لائن آف کنٹرول پر بھارتی جارحیت جاری ہے۔ اور دوسری طرف عمران خان اسلام آباد کو بند کرکے ملک میں انتشار پھیلانا چاہتے ہیں جس کی ہم ہرگز اجازت نہیں دے سکتے۔ عمران خان اور اس کے کارکن گرم زمین پر پاﺅںنہیں رکھیںگے اس مرتبہ اسلام آباد کی زمین گرم ہے۔ اوران کے کارکن گیدڑوں کی طرح راہ فرار اختیار کریں گیدڑ شیروں کامقابلہ نہیں کرسکتے۔ وزیر اعظم نوازشریف کاانتخابی نشان شیر ہے ۔ تو پھر وہ کیوں ان سے گھبرارہے ہیں۔ عمران خان…
اسلام آباد‘راولپنڈی‘ لاہور‘ کراچی (نمائندگان خبریں) پولیس نے تحریک انصاف کے یوتھ کنونشن پر دھاوا بول دیا اور لاٹھی چارج کرتے ہوئے کئی کارکنان کو حراست میں لے لیا۔ اسلام آباد حکومت نے شیخ رشید کا جلسہ اور 2نومبر ناکا م بنانے کے لئے تمام تیاریاں مکمل کر لیں ہیں ، ذرائع کے مطابق لال حویلی اور بنی گالہ کو سیل کرکے عمران خان کو نظر بندکرنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں ،حکومت کا کریک ڈاﺅن تیار ہے ،جگہ جگہ مظاہرے جاری ہیں ،اطلاعات کے مطابق عمران گرفتاری کی صورت میں یا نظر بندی کی حالت میں عوام سے ویڈیو…
راولپنڈی(بیورو رپورٹ)آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف، وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کی ملاقات ہوئی جس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے سیاسی رہنماﺅں کے وفد کی ملاقات اسلام آباد میں ہوئی جس میں اعلیٰ عسکری قیادت بھی شریک تھی۔ ملاقات میں عسکری اور سیاسی رہنماﺅں نے ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جبکہ اہم عمارتوں کی سکیورٹی کیلئے فوج کی تعیناتی پر تبادلہ خیال بھی کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں…
برسبین (اے پی پی) آسٹریلیا اور نیوساﺅتھ ویلز کے مایہ ناز اوپننگ بلے باز ڈیوڈ وارنر نے رواں شیفلڈ شیلڈ ٹورنامنٹ میں کوئنزلینڈ کے خلاف دوسری اننگز میں شاندار سنچری بنا کر اپنی 30ویں سالگرہ کو یادگار بنا لیا۔ وارنر 27 اکتوبر 1986ءکو نیوساﺅتھ ویلز میں پیدا ہوئے تھے، انہوں نے ڈٹ کر کوئنز لینڈ کے باﺅلرز کا مقابلہ کیا اور شاندار سنچری مکمل کی۔ وارنر 134 رنز بنا کر آﺅٹ ہوئے۔
اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان کے سابق کپتان اور مایہ ناز بلے باز شاہد آفریدی نے پاکستان میں نوجوان ٹیلنٹ کو پروان چڑھانے کیلئے پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز پشاور زلمی کے زیر اہتمام عالمی معیار کا ٹورنامنٹ منعقد کرانے کا اعلان کیا ہے۔مااس ایونٹ میں دنیا کے دس ممالک کے کلب شرکت کریں گے۔ یہ ناز جارح مزاج بلے باز شاہد آفریدی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ میں زلمی ورلڈ کپ کا اعلان کرنے پر انتہائی فخر محسوس کررہا ہوں، یہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہو گا کہ…
شارجہ(اے پی پی) پاکستان کے کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز یونس خان نے کہا ہے کہ ٹیم مکمل طور پر فٹ اور بھر پور فارم میں ہے اور ویسٹ انڈیز کو تیسرے اور آخری میچ میں بھی مسلسل شکست دیکر سیریز کلین سوئپ کریگی۔ پاکستان کی ٹیم کو ویسٹ انڈیز کے خلاف 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 30 اکتوبر سے شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں شروع ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف مسلسل دو ٹیسٹ میچ جیتنے کے بعد ٹیم…
لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان کر کٹ بورڈ(پی سی بی )نے ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ اور دورہ نیوزی لینڈ کیلئے15رکنی قومی ویمنز ٹیم کا اعلان کر دیا، بسمہ معروف کو ٹی ٹوئنٹی ٹیم اور ثناءمیر کو ایک روزہ ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے، چیئر مین پی سی بی شہریار خان کی منظوری کے بعد پی سی بی نے ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ اور دورہ نیوزی لینڈ کیلئے15رکنی قومی ویمنز ٹیم کا اعلان کر دیا، بسمہ معروف کو ٹی ٹوئنٹی ٹیم اور ثناءمیر کو ایک روزہ ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے، ٹیم میں ثناءمیر ،بسمہ معروف ،جویریا…
لاہور (سپورٹس رپورٹر ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے 30 قومی کرکٹرز کے لئے سنٹرل کنٹریکٹ 2016-17 جاری کردیا۔ سنٹرل کنٹریکٹ کو چار کیٹیگری میں تقسیم کیا گیا ہے ۔ اے کیٹگری میں اظہر علی، مصباح الحق، محمد حفیظ، یونس خان، شعیب ملک، سرفراز احمد، یاسر شاہ شامل ہیں ۔سینٹرل کنٹریکٹ میں سب سے نمایاں بات شاہد آفریدی اور سعید اجمل کا اخراج ہے جبکہ فاسٹ باو¿لر جنید خان اور فواد عالم بھی سینٹرل کنٹریکٹ حاصل کرنے میں ناکام رہے۔جبکہ بی کیٹیگری میں وہاب ریاض، راحت علی، اسد شفیق، محمد عامرکو رکھا گیا ہے جبکہ حارث سہیل، محمد رضوان، عمران خان…
