Author: Daily Khabrain

کوانتن (نیوزایجنسیاں) دفاعی چمپئن پاکستان چوتھی ایشین مینز ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔ پاکستانی ٹیم نے اپنے آخری میچ میں چین کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 4-0 گولز سے ہرا کر تیسری کامیابی حاصل کی اور اس کے ساتھ ہی سیمی فائنل میں پہنچنے کا اعزاز حاصل کیا۔ گرین شرٹس کی طرف سے عبدالحسیم خان نے 2 جبکہ علی شان اور محمدعرفان جونیئر نے ایک، ایک گول کر کے ٹیم کو فتح سے ہمکنار کرایا۔ میزبان ملائیشیا اور جنوبی کوریا کی ٹیموں کے درمیان میچ 1-1 گول برابری پر ختم ہوا۔ گرین شرٹس ٹائٹلز کی ہیٹرک…

Read More

ممبئی(شوبز ڈیسک) معروف بالی ووڈ اداکار اجے دیوگن نے کہا ہے کہ کسی فلم میں پاکستانی اداکار نے کام کیا تو اس کی ریلیز کے لیے پیسوں کا تقاضہ کرنا غلط ہے اور کسی پرڈیوسر کو مجبور نہیں کرسکتے کہ وہ 5 کروڑ روپے آرمی فنڈ میں جمع کروائے۔ پاکستانی فنکار دہشت گرد نہیں کیونکہ ہم نے کئی بار آن کے ساتھ مل کر کام کیا اور انھیں اچھی طرح سے جانتے بھی ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ اجے دیوگن کا کہنا تھا کہ فلم انڈسٹری کے تمام لوگ پاکستانی فنکاروں کے…

Read More

لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ صبا قمر کراچی میں اپنی پہلی فلم ”لاہور سے آگے“کی پرموشن میں مصروف ہیں جس میں ان کے ہمراہ اداکار یاسر حسین اور ڈائریکٹر وجاہت رﺅف سمیت دیگر لوگ شامل ہیں۔صبا قمر اور فلم کی ٹیم نے بہت سے ٹی وی شوز کے علاوہ مختلف تعلیمی اداروں کا دورہ بھی کیا۔اس بارے میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ میری پہلی فلم ہے جس پر میں ہی نہیں بلکہ پوری ٹیم بہت محنت کررہی ہے کیونکہ آج کے دور میں کسی بھی پراجیکٹ بھی پرموشن بہت ضروری ہے ۔ایک سوال کے جواب میں انہوں…

Read More

لاہور(شوبز ڈیسک) پاکستانی فلم انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ ریما خان 45سال کی ہو گئیں‘شوبز سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے اداکارہ کو اپنی زندگی کی 45 بہاریں دیکھنے پر مبارکباد دی ہے۔ ۔فلم سٹار ریما خان27اکتوبر 1971ءکو لاہور میں پیدا ہوئیں انہوں نے اپنے فنی کیرئیر کا آغاز ہدایتکار جاوید فاضل کی فلم بلندی میں معاون اداکارہ کے طور پر کیا انہوں نے بطور اداکارہ دو سو سے زائد فلموں میں کام کیا انہیں بجا طور پر پاکستان کی ایشوریہ رائے کہا جاتا ہے فلم انڈسٹری میں شان اور معمر رانا کے ساتھ ان کی جوڑی کو پسند کیا جاتا…

Read More

لاہور(شوبز ڈیسک) معروف گلوکارہ حنا ملک نے کشمیریوں کی قربانیوں پر نغمہ تیار کر لیا ۔آن لائن سے ایک خصوصی ملاقات میں حنا ملک نے کہا کہ انہوں کشمیر میں ہونے والے مظالم اور کشمیریوں کی بے دریغ قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے نغمہ تیار کیا ہے۔اس سے پہلے وہ عبدالستار ایدھی کی شخصیت پر بھی اپنا نغمہ ریکارڈ کر اچکی ہیں انہوں نے کہا اپنے لیے تو سارے ہی جیتے ہیں دوسروں کے لیے جینا سیکھنا چاہیئے۔کشمیر بنے گا پاکستان اس میں کوئی شک نہیں ہے اور کشمیر کے بارے عالمی برادری کو محرک ہوکر کشمیریوں…

Read More

لاس اینجلس (آئی این پی)ہالی ووڈکی تھرل سے بھرپور نئی ایکشن ڈرامہ فلم ’جسٹس‘کا پہلا سنسنی خیز ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ہدایتکاررچرڈ گیبی کی اس فلم 1868میں امریکا کے ایک ایسے ٹاﺅن کے کہانی بیان کی گئی ہے جس میں مافیا کا ایک گروہ ٹاﺅن کے رہائشیوں سے غیر قانونی طور پر پیسہ وصول کرتا ہے اور حکم عدولی کرنیوالوں کوسخت سزا دے کر قتل کر دیتا ہے۔حالات اس وقت نیا موڑ لیتے ہیں جب ایک بہادر نوجوان مسیحا بن کر اس ٹاﺅن کے رہائشیوں کی مدد کیلئے آتا ہے اور مافیا کے اس گروہ کو ناکوں چنے چبوا…

Read More

ممبئی( شوبز ڈیسک ) بھارتی ماڈل عرشی خان کو فحاشی کا کاروبار چلانے کے الزام پر گرفتار کر لیا گیا ہے۔ کرکٹر شاہد آفریدی کی والہانہ حمایت کرنے والی بھارتی ماڈل عرشی خان کو پولیس نے گرفتار کر لیا جس کے بعد بتایا گیا ہے کہ انہیں فخاشی کا کاروبار چلانے کے الزامات ہیں۔عرشی خان کو بھارتی شہر پونے کی پولیس نے گرفتار کیا ہے اور ان پر مقدمہ درج کر کے بحالی کے مرکز منتقل کیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق اداکارہ 2 دن قبل پونے پہنچی تھیں جہاں وہ فائیو سٹار ہوٹل سے جنسی کاروبار کرنے والے گروہ کو…

Read More

سیالکوٹ، شکرگڑھ، تتہ پانی (نمائندگان خبریں) بھارتی فوسز کی جانب سے شکرگڑھ سیکٹر پر ورکنگ باﺅنڈری پر بلا اشتعال شدید گولہ باری اور فائرنگ، جنگی طرز کی ظالمانہ کارروائی میں درجنوں دیہات میں شہری آبادی کو مارٹر شیلز،گولہ باری سے نشانہ بنا ڈالا۔ خاتون جاں بحق،عورتوں،بچوں سمیت آٹھ افراد زخمی ، ہلاکتوں اور زخمیوں کی تعداد میں اضافہ کا خطرہ ، ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ، امدادی کارروائیوں میں مشکلات۔ بھارتی سکیورٹی فورسز نے جنگی جنون کا مظاہرہ کرتے ہوئے شکرگڑھ سیکٹر میں سرحدی دیہات ابیال ڈوگر، کرول،ننگل،سکھو چک،بڑا بھائی مسرور،چک بیکا،ٹمبر چک،ڈیرہ کنگراں،سنگراں،سکمال،نورنگ آباد، بھوجپور، چک نارہ،چک جھیمل، بھوپال پور…

Read More

فیصل آباد (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے دو نومبر احتجاج سے تاجراور صنعتکار پریشان، یارن مارکیٹ پر برے اثرات، کاروبار بند، جبکہ دو نومبر کو اسلام آباد بند ہوگا کہ نہیں ہے، جواری بھی میدان میں نکل آئے ملک میں اربوں روپے کا جوا لگ گیا آن لائن کے مطابق پاکستان کے تیسرے بڑے فیصل آباد سمیت ملک بھر کے کارو بار کو ”تالے“ لگ گئے ہیں۔ خاص طور پر لاہور اور اسلام آباد سے تعلق رکھنے والی بڑی بڑی پارٹیاں کارو بار بند کرکے زیر زمین چلی گئی ہیں اور کسی قسم کا لین دین نہ ہو رہا…

Read More

اسلام آباد، لاہور، کراچی، پشاور (نامہ نگار خصوصی + نمائندگان خبریں) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت نے اپنے پاں پر خود کلہاڑی مار لی ہے، ٹوئیٹر پر اپنے پیغام میں بلاول بھٹو نے کہا کہ حکومت اور تحریک انصاف تحمل کا مظاہرہ کرے سیاسی کارکنوں کے ساتھ اس طرح کا بڑتا¶ درست نہیں ہے، حکومت نے سیاسی کارکنوں پر تشدد کرکے اپنے پا¶ں پر خود کلہاڑی مار لی ہے، انہوں نے کہا کہ احتجاج جمہوری عمل ہے جمہوری عمل کو روکنے کی شدید مذمت کرتے ہیں، پولیس کا کام امن و امان کو قائم…

Read More