Author: Daily Khabrain

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) وزیر مملکت ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے بھارتی اخبار کو انٹر ویو میں انکشاف کیا ہے کہ حکومت آئندہ 10روز میں نئے چیف آف آرمی سٹاف کا اعلان کر دیگی ،ٹائمز آف انڈیا کے مطابق جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت میں توسیع بارے انکار کر چکے ہیں ،نجی اخبار کے ذرائع کے مطابق اہم وزیر کا ایسا انکشاف پاکستان کی بجائے بھارتی میڈیا میں کرنا حیران کن اقدام ہے ۔

Read More

کراچی (نیوز ڈیسک)غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بل گیٹس کا کہنا تھا کہ میرے تینوں بچوں کو اس بات کا اچھی طرح احساس ہے کہ میں اور میری اہلیہ ملنڈا کیوں اپنی دولت عطیہ کر رہے ہیں۔ بچوں کو ہمارے اس فیصلے پر فخر ہے۔ مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس کا شمار دنیا کے امیر ترین اشخاص میں ہوتا ہے۔ ان کے پاس موجود اثاثوں کی مالیت اربوں ڈالرز بنتی ہے، لیکن اس کے باوجود بل گیٹس نے مرنے کے بعد اپنی اولاد کیلئے کچھ بھی چھوڑ کر نہ جانے کا ارادہ کیا ہے۔ بل گیٹس نے اپنی…

Read More

اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کا یوتھ کنونشن جاری تھا کہ وہاں پولیس نے چھاپہ مارا اور کارکنوں پر لاٹھی چارج شروع کر دیا اور متعدد کو پولیس وینز میں بھر کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔شاہ محمود قریشی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے پر امن یوتھ کنونشن پر پولیس نے دھا وا بول دیا ،شاہ محمود نے کارکنوں کو مخاطب کر تے ہوئے کہا کہ ہم باہر ہوں یا اندر ہمارے احتجاج میں کمی نہیں آئے گی ،کرپٹ نظام کو ختم کرنے کیلئے عوام کو جدوجہد جاری رکھنی ہے ،شاہ محمود قریشی…

Read More

اسلام آباد (ویب ڈیسک)جنر ل راحیل شریف کی ریٹائرمنٹ کے بعد دوبارہ تقرری بارے مختلف باتیں سامنے آرہی ہیں ،نئے آرمی چیف کی تقرری بارے باتیں سامنے آ رہی ہیں ۔تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق آرمی چیف بننے کے بعد جنرل راحیل شریف کے اثاثوں میں اضافہ کی بجائے کمی دیکھنے میں آرہی ہے ،ایک خبر کے مطابق اگلے چند روز میں وہ اپنے اثاثے شو کر دینگے ،اطلا عات کے مطابق عہدہ سنبھالنے کے بعد انہوں نے کوئی جائیداد نہیں بنائی ۔تاہم ابھی تک آئی ایس پی آر نے تصدیق نہیں کی ہے ۔

Read More

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی راہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ حکومت نے ان کے گھر پولیس بجھوا کر ہراساں کرنے کی کوشش کی ہے جبکہ پاکستان تحریک انصاف کے دیگر رہنماﺅں کے گھروں پر بھی پولیس پہنچ رہی ہے جمعرات کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی راہنما جہانگیر ترین نے کہا کہ وہ گھر سے نکلے تو پولیس ان کے گھر کے باہر موجود تھی تاہم ان کو نہیں روکا گیا انہوں نے کہا کہ حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہے ایسے ہتھکنڈوں کے استعمال سے وہ ہمیں خوف زدہ…

Read More

اسلام آباد(ویب ڈیسک) حکام نے ذہنی طور پر معذور شخص امداد علی کے ڈیتھ وارنٹ جاری کردیے جس کے مطابق اسے 2 نومبر کو ویہاڑی جیل میں پھانسی دے دی جائے گی۔سپریم کورٹ نے بھی اپنے فیصلے میں کہا تھا کہ شیزوفرینیا کوئی مستقل ذہنی بیماری نہیں ہے۔وکلاء اور انسانی حقوق کی تنظیموں کا کہنا ہے کہ قتل کے الزام میں سزائے موت پانے والا امداد علی جسے 2012 میں شیزوفرینیا کا مریض قرار دیا گیا، اسے پھانسی نہیں دی جاسکتی کیوں کہ اس کی ذہنی حالت ایسی ہے کہ نہ وہ اپنے کیے گئے جرم کو سمجھ سکتا ہے…

Read More