Author: Daily Khabrain

کراچی (خصوصی رپورٹ) کراچی شہر میں ایک بار پھر خون خرابے اور دہشت کا بازار گرم کرنے کیلئے دبئی، امریکہ، بنکاک، جنوبی افریقہ سے ”را“ کے خطرناک دہشت گرد کراچی پہنچ گئے، جن کا ہدف کراچی آپریشن میں اہم کردار ادا کرنے والے افسروں کو نشانہ بنانا اور شہر میں امن و امان کو تباہ کرنا ہے ۔ اس کے علاوہ سکیورٹی اداروں سے لڑنے کی اہم سازش بھی ہے۔ ”را“ کے سلیپر سیلز کی ٹیم کا سرغنہ آپریشن کمانڈر چیف نبیل بھائی عرف نبیل ٹینشن عرف وارثی بھائی عرف نبیل دادا ہے اور اس گروپ کے ہی تانے بانے…

Read More

لاہور (خصوصی رپورٹ) حکومت نے دو نومبر کو پی ٹی آئی کے دھرنے سے نمٹنے کیلئے حکمت عملی تیار کرلی، تحریک انصاف کو پہلے ایک سیاسی جماعت کے ذریعہ مذاکرات کی پیشکش کی جائے گی، جواب مثبت نہ آیا تو عمران خان سمیت پی ٹی آئی کے سرکردہ رہنماو¿ں کو گرفتار کرلیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق سرکاری حکمت عملی کے مطابق پہلے کپتان اور ان کی ٹیم کو دھرنے سے روکنے کیلئے مذاکرات کا آپشن اختیار کیا جائے گا، عمران خان اپنے اعلان پر اڑے رہے تو حکومت پلان بی پر کام وع کردے گی، ایک سیاسی جماعت کے…

Read More

سیالکوٹ (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی فوج نے آج صبح چاروہ اور پکھیاں سیکٹر میں ورکنگ باﺅنڈری پر فائرنگ کر دی جس سے ایک بچی سمیت 2شہری شہید جبکہ 7زخمی ہو گئے جنہیں سی ایم ایچ سیالکوٹ منتقل کر دیا گیا ہے۔ پنجاب رینجرز نے اس کا بھرپور منہ توڑ جواب دیا۔

Read More

لاہور (خصوصی رپورٹ) پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے اسلام آباد بند کرنے کی تاریخ دو نومبر جیسے جیسے قریب آ رہی ہے‘ ملک بھر میں سیاسی سرگرمیاں غیرمعمولی حد تک تیز ہو گئی ہیں۔ وزراءکو تحریک انصاف کے سوا دیگر سیاسی جماعتوں سے رابطوں کا ٹاسک دے دیا گیا ہے جبکہ تحریک انصاف نے اپوزیشن کی جماعتوں سے رابطے تیز کر دیئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے دھرنے کو ناکام بنانے کیلئے قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے ہر حربہ استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ابتدائی طور پرمسلم لیگ (ن) کی قیادت نے اپنی اتحادی سیاسی جماعتوں…

Read More

لاہور (آئی اےن پی) پےپلزپارٹی کے چےئر مےن بلاول بھٹو اور شر ےک چےئر مےن آصف علی زرداری نے تحر ےک انصاف کے2نومبر کے احتجاج سے ملک مےں پےداہونےوالی سےاسی صورتحال پر پارٹی پالےسی دےتے ہوئے کہا ہے کہ پےپلزپارٹی پانامہ لےکس کے معاملے پر نوازشرےف سے کوئی رعاےت کر ےگی اور نہ احتساب یا استعفیٰ کے علاوہ کوئی راستہ دیا جائے گا‘پارٹی قائدےن نوازشرےف کی حکومت کا ساتھ دےنے کے تاثر کو مکمل طور پر زائل کر ےں اور پےپلزپارٹی کے4نکات کو اجاگر کےا جائے ۔ پےپلزپارٹی کے ذمہ دار ذرائع کے مطابق پےپلزپارٹی نے نواز شریف اور عمران…

Read More

راولپنڈی ( بشارت فاضل عباسی ، عکاسی الفت شاہ ) فوج اور حکومت کے حالات انتہائی کشیدہ ہیں، دونوں میں آنکھ مچولی جاری ہے، فوج نے مداخلت کی تو لو گ مٹھائیا ں تقسیم کریں گے ،فضل الرحمن کی طر ح کے لوگ اپنے ٹینکوں کے آگے نہیں کھڑے ہوں گے ۔ نواز شریف پہلے آرمی چیف کا اعلان کرنے والے تھے کہ اچانک رک گئے۔ آرمی چیف نے ابھی الوا داعی دورے بھی کرنے شروع نہیں کئے۔ ان خیالات کا اظہار سابق وزیر اطلاعات و عوامی مسلم لیگ کے سر براہ شیخ رشید احمد نے ”خبریں“ کو خصو صی…

Read More

اسلام آباد(این این آئی)پیپلز پارٹی کے سینیٹر سعید غنی نے عمران خان کو خود کش بمبار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کے مطالبات جائز ہیں لیکن طریقہ کار غلط ہے ¾ پیپلز پارٹی حکومت کی حامی نہیں مگر آنکھیں بند کر کے عمران کا ساتھ نہیں دے سکتے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعید غنی نے کہاکہ عمران خان خود کش بمبار کی طرح حکومت پر حملہ آور ہونا چاہتے ہیں تاہم اکیلی پی ٹی آئی کچھ حاصل نہیں کر سکتی۔سینیٹر سعید غنی نے کہاکہ عمران خان میں سیاسی پختگی نہیں، پیپلز پارٹی کسی غیرجمہوری اقدام کی حمایت…

Read More

ابو ظہبی(ویب ڈیسک) ٹیسٹ کے تیسرے روز ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم 224 رنز پر آو¿ٹ ہو گئی تاہم فالو آن کرانے کے بجائے پاکستان نے اپنی دوسری اننگز کا آغاز کیا جس کے بعد پاکستان نے ویسٹ انڈیز پر 342 رنز کی برتری حاصل کرلی ہے۔ابو ظہبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم پہلی اننگز میں 224 رنز بنا کر آو¿ٹ ہوگئی تاہم پاکستان نے کھیل کے تیسرے روز کے اختتام تک اپنی دوسری اننگز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 114 رنز بنا لئے اس طرح قومی ٹیم کو…

Read More

سیالکوٹ(بیورورپورٹ)بھارتی سکیورٹی فورسز کی چپراڑ سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری ،پنجاب رینجرز کادشمن کو بھرپور جواب۔ تفصیلات کے مطابق جنگی جنون میں مبتلا بھارتی سکیورٹی فورسز نے گزشتہ روز چپراڑ سیکٹر کے علاقوں نند پور و دیگر ملحقہ علاقوں میں شدید فائرنگ کی ۔ بھارتی سکیورٹی فورسز نے فائرنگ کے ساتھ گولہ باری بھی کی۔پنجاب رینجرز نے دشمن کو بھرپور جواب دیا جس کے بعدبھارت کی جانب سے گنیں خاموش ہو گئیں۔ تا ہم بھارت کی جانب سے فائرنگ کا سلسلہ وقفہ وقفہ سے جاری رہا ۔ آخری اطلاعات کے مطابق کسی قسم کے کوئی نقصان کی…

Read More

راولپنڈی(بیورو رپورٹ)آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ پاکستان آرمی نے دہشت گردی کے خلاف اپنا لوہا منوایا جب کہ امن کے لیے آپریشن ضرب عضب دنیا کے لیے بڑی مثال ہے جس کے ذریعے ملک سمیت خطے میں استحکام آیا،اس امن کی قیمت ہمارے بہادر جوانوں اور افسروں کے خون سے تحریر کی گئی ہے، انتہا پسند سوچ اور دہشت گردی کو شکست دے کر اب یہ قوم اور ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق فورٹریس سٹیڈیم لاہور میںپہلی پیسز انٹرنیشنل چیمپئن شپ کی رنگا…

Read More