Author: Daily Khabrain

کراچی (نیو زڈیسک)کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خواجہ اظہار الحسن کا کہنا تھا کہ میئر اور ڈپٹی میئر کے خلاف سارش کی جا رہی ہے، پیپلز پارٹی زیادتیوں کا سلسلہ بند کرے اور شہری علاقوں کے نمائندوں کی آواز پر کان دھرا جائے۔ سندھ میں 2 لاکھ سے زائد نوکریاں بانٹی گئیں لیکن شہری علاقوں کو محروم رکھا گیا، جعلی ڈومیسائل کے ذریعے نوکریاں پیچی گئیں، نوکریوں کے معاملے پر وائٹ پیپز لا رہے اور اس حوالے سے ہر فورم پر آواز اٹھائیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت کی پالیسی معتصبانہ ہے جب کہ شہر…

Read More

ملاکنڈ(نیوز ڈیسک)عمران نے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف کے لئے نئی مشکلات کھڑی کر دیں ،کہتے ہیں نواز شریف اب حکومت نہیں چلا سکیں گے ،2تاریخ کو کشتیاں جلا کر اسلام آباد پہنچیں گے، عمران کے اس اعلان کے کشتیاں جلا کر اسلام آباد آ رہے ہیں حکومت ایوانوں کیلئے نئی مشکلا ت کھڑی کر دیں ہیں ۔ اسلام آباد میں 10لاکھ لوگ لے کر آئیں گے ،اسلام آباد میں میچ پاکستان کے مستقبل کیلئے ہو گا ،اُس وقت اسلام آباد میں رہینگے جب تک نواز شریف تلاشی یا استعفیٰ نہیں دے گا ،کارکنوں کا جنون دیکھ کر نواز شریف…

Read More

سکھر (وقائع نگار خصوصی) قومی اسمبلی میں حزب اختلاف کے لیڈر سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان اور نواز شریف دونوں کے عزائم خطرناک ہے میں عمران خان کو سیاستدان نہیں مانتا ہوں ۔ اسلام آباد کو بند کرنے سے ریاست کو نقصان پہنچے گا ۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا ہے کہ عمران خان بھی یہی چاہتا ہے کہ انہیں گرفتار کرے اور لاشیں گرے ۔ پہلے بھی کہہ چکا تھا کہ میں انہیں سیاستدان نہیں مانتا ہوں ۔ عمران خان جس نہج پر جا رہے ہیں اس سے ریاست…

Read More

لاہور(آئی اےن پی) پی آئی اے کے ڈاکٹر بھی چور نکلے جبکہ پی آئی اے انتظامیہ نے چوری ثابت ھونے پر سب کو شوکاز نوٹس جاری کر دیاجبکہ تحقیقات کے بعد انتظامیہ نے جیل روڈ پر واقع عثمان میڈیکل اسٹور کو بھی ہمےشہ کے لیئے بلیک لسٹ کر دیا۔ذرائع کے مطابق مےڈ ےکل کے جعلی بل بنواکر خزانہ سے لاکھوں روپے وصول کر نےوالے پی آئی اے کے لاہور میں تعینات ڈاکٹر حسن ابرار، ڈاکٹر تہمینہ، ڈاکٹر علی ورک اور ڈاکٹر حسن گیلانی کو شو کاز نوٹس جاری ہو چکے ہےں چاروں ڈاکٹروں نے غیرقانونی طور پر اپنے اور اہل…

Read More

فیصل آباد ( ویب ڈیسک )پنجاب حکومت نے فیصل آباد کے چاروں اضلاع سمیت صوبہ کے دیگر اضلاع میں 5 لاکھ کاشتکاروں کو 5 ہزار مالیت کا موبائل فون صرف 110 روپے میں فراہم کرنے کیلئے 2 ارب 50 کروڑ کی رقم مختص کر دی ۔ اس بارے کاشتکاروں کی رجسٹریشن شروع ۔ روزانہ ہزاروں کسان اس ضمن میں رجسڑڈ ہو رہے ہیں ۔

Read More

اسلام آباد،لاہور، کراچی (نمائندگان خبریں) تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ خورشید شاہ کی گفتگو اور لہجے میں بدلاﺅ کا سیاق و سباق سمجھتے ہیں ،حکومتی اشارے کے بعد پیپلز پارٹی اپنے اصل کی جانب لوٹ رہی ہے ۔میڈ یا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی پاناما لیکس پر پہلے موقف سے رجوع کا فیصلہ کر چکی ہے تو یہ اس کا حق ہے ،پاناما زدہ حکمرانوں کے پہلو سے جو بھی بندھنا چاہے گا صفر ہو جائے گا۔شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاناما لیکس پرعمران خان اور تحریک انصاف…

Read More

کراچی(این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان آج 10روپے کا سکہ جاری ہوگا،وفاقی حکومت نے اسٹیٹ بینک کو 10 روپے کا سکہ جاری کرنے کا اختیار دیا ہے۔ یہ سکہ پیر 24اکتوبر 2016 سے ایس بی پی بینکنگ سروسز کارپوریشن کے تمام فیلڈ دفاتر کے ایکسچینج کاونٹرز سے جاری کیا جائے گا۔ اسٹیٹ بینک کے اعلامیہ کے مطابق یہ سکہ پیلے رنگ کا اور گول ہے اور کنارے پر دندانے ہیں۔ اس کا قطر 25.5ملی میٹر ہے اور وزن 5.50گرام ہے۔اس کی دوسری خصوصیات میں سامنے کے رخ پر وسط میں بڑھتا ہوا ہلال اور پانچ نوکوں کا ابھرتا ہوا ستارہ…

Read More

اسلام آؓباد (نامہ نگار خصوصی) دھرنے کے پیش نظر حکومت کی جانب سے پولیس کو شرکا کو روکنے کی تیاری کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد میں وزیرداخلہ چودھری نثارکی زیرصدارت پاکستان تحریک انصاف کے 2نومبرکو ہونے والے دھرنے پرسیکیورٹی پلان کے حوالے سے اجلاس ہوا، اجلاس میں راولپنڈی اوراسلام آباد کے پولیس حکام نے شرکت کی اور دھرنے کے شرکا کو روکنے کی حکمت عملی پرغور کیا گیا۔ذرائع کے مطابق اجلاس کے دوران وزیرداخلہ چوہدری نثارنے پولیس کوشرکا کوروکنے کی تیاری کرنے کا حکم دیا، دھرنے کے شرکا کو کنٹینرلگا کرروکا…

Read More

لاہور (سپورٹس رپورٹر )چھ روزہ انٹرنیشنل پیسز چیمپئن شپ اختتام پذیر ہوگئی۔ پیسز چیمپئن شپ مقابلوں میں مجموعی طورپر پاکستان نے پہلی ، چین نے دوسری اور سری لنکا نے تیسری پوزیشن حاصل کی ۔ ایونٹ کے آخری روز دو منی میراتھن ریسز ہوئیں۔ گریژن کلب سے ایوب سٹیڈیم تک ہونیوالی ریس میں ملکی و غیر ملکی ایتھلیٹس کے علاوہ عام شہریوں نے بھی شرکت کی۔ مردوں کی تین عشاریہ دو کلومیٹر ریس ساہیوال کے عامراحمد نے جیت لی ۔دوسری پوزیشن رفیق احمد نے حاصل کی ۔ بچوں کی ریس میں ننگے پاﺅں شریک ہونیوالے واحد علی پہلے نمبر پر…

Read More

لاہور(آئی اےن پی) پاکستان تحر ےک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اسد عمر نے اپنے بھائی وفاقی وزےر محمد زبیر کی عمران خان پر تنقےد کا سخت جواب دےدےا‘عمران خان اور تحریک انصاف کے دیگر قائدین پر الزامات لگانے والے نون لیگی رہنماوں کو جیل میں ڈالنے کا مطالبہ کر دےا سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اظہار خیال کرتے ہوئے اسد عمر کا کہنا تھا کہ رنگے ہاتھوں چوری کرتے پکڑے جانے والے سرغنہ کے ساتھ مل کرانہیں لوٹ مارکی ایسی عادت ہے کہ اسے ٹی وی کی حد تک کا ایک مسئلہ سمجھتے ہیں۔ انکے لئے بہتر…

Read More