اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر پاکستان اور بھارت کے درمیان یہ بنیادی تنازعہ ہے ، برطانیہ مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عملدرآمد کرانے کیلئے ٹھوس کردار ادا کرے، عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے،پاکستان ہمسایہ ممالک کیساتھ اچھے اور دوستانہ تعلقات کی پالیسی پر عمل پیرا ہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے برطانیہ کے قومی سلامتی کے مشیر مارک لائل گرانٹ سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔اس موقع پر دونوں رہنماﺅں نے خطے کی مجموعی امن وامان اور…
Author: Daily Khabrain
کوئٹہ (بیورو رپورٹ،مانیٹرنگ ڈیسک) سریاب کے علاقے میں واقع پولیس ٹریننگ سینٹر پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا اور ہاسٹل میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے بعد فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان مقابلہ جاری ہے جب کہ اس دوران اب تک 5فوجی جوانوں سمیت106 اہلکار زخمی ہوگئے۔ 4 خود کش حملہ آور مارے گئے، 280 یرغمال کیڈٹس کو بازیاب کرا لیا گیا۔ میڈیا کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سریاب میں واقع پولیس ٹریننگ سینٹر پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کردیا اور سینٹر میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کردی جب کہ مسلح افراد ہاسٹل کی…
کوئٹہ: سریاب روڈ پر پولیس ٹریننگ سینٹر پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا اور ہاسٹل میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کےبعد فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان مقابلہ جاری ہے جب کہ اس دوران اب تک 17 اہلکار زخمی ہوگئے ہیں جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ کوئٹہ کے علاقے سریاب میں واقع پولیس ٹریننگ سینٹر پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کردیا اور سینٹر میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کردی جب کہ مسلح افراد ہاسٹل کی طرف چلے گئے۔ پولیس حکام نے ٹریننگ سینٹر پر حملے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ سینٹر پر 5 سے…
مکہ المکرمہ(نیوز ڈیسک) ہر مسلمان طواف خانہ کعبہ اور اللہ کے گھر کی زیارت کو اپنے لئے باعث فخر اور نجات کا ذریعہ سمجھنے کے ساتھ کار ثواب سمجھتا ہے اور رواں برس حج کے دوران لی گئی دل کی شکل میں طواف کعبہ کی ایک تصویر کو انٹرنیٹ پر بہت زیادہ پزیرائی مل رہی ہے۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق رواں برس حج کے دنوں میں احمد حاضر نامی ایک شہری نے خانہ کعبہ میں طواف اور دیگر مناسک کی بہت سی تصاویر اپنے کیمرے کی آنکھ سے محفوظ کیں جن میں طواف خانہ کعبہ کی ایک تصویر کو بہت…
