لاہور(کلچرل رپورٹر)راحت فتح علی خان آج مقامی ہوٹل میں پریس کانفرنس کریں ہے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ راحت فتح علی خان اس پریس کانفرنس میں بہت اہم اعلان اور انکشاف کریں گے۔
Author: Daily Khabrain
لاہور (شوبز ڈیسک ) ٹی وی کے نامور اداکار و ماڈل دانش تےمور اور ان کی اہلیہ عائزہ خا ن نے کہا ہے کہ اچھے اور معےاری کام کرنے کو اولےن ترجیح دےتا ہوں ،تعداد کے بجائے معےار کو ترجےح دےنے والے فنکار ہمےشہ عزت پاتے ہےں ۔ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ مےری کوشش ہوتی ہے کہ ہر نئے ڈرامے مےں اپنے پرستاروں کو منفرد نظر آﺅں ۔ا نہوں نے کہاکہ دور حاضر کے ٹی وی ڈراموں مےں گلےمر کے ساتھ کہانی اور کرداروں پر خصوصی توجہ دی جاتی ہے جس کی وجہ سے عوام میں ان…
لاہور(شوبز ڈیسک) ماڈل و اداکارہ مومل شیخ کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنے والد جاوید شیخ کی شہرت کو کامیابی کی سیڑھی نہیں بنایا، اپنی صلاحیتوں کے بھروسے پر کیرئیر کی منازل طے کیں، ٹی وی کے ساتھ اگر کسی اچھے اسکرپٹ کی آفر ہوئی تو فلم کروں گی۔ بامقصد فلم میکنگ ہی پاکستان فلم انڈسٹری کی ساکھ کو مزید مضبوط کرسکتی ہے۔اپنے ایک انٹرویو میں مومل شیخ کا کہنا تھا کہ فنکار اپنے کردار اور پروجیکٹ کی نوعیت کو دیکھنے کے بعد کوئی فیصلہ کرتا ہے۔ میرے نزدیک معیار ہی اولین ترجیح ہے، میری پہلی فلم ”ہیپی بھاگ…
لاس اینجلس (شوبز ڈیسک)ایکشن سے بھرپور امریکن وار ڈرامہ فلم’ہیکسارِج‘ کی نئی جھلکیاں جاری کردی گئیں۔میل گبسن کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی دوسری جنگ عظیم میں حصہ لینے والے ایک ایسے امریکی سپاہی کے گرد گھومتی ہے جو جنگ کے دوران گولی چلانے سے انکار کردیتا ہے اور اپنے 75ساتھیوں کی جان بچا لیتا ہے۔فلم کی کاسٹ میں اینڈریو گارفیلڈ، ونس وان، سیم وارتھنگٹن، لیوک بریسے، ریان کور اور ٹیریسا پالمر کے علاوہ دیگر اداکار شامل ہیں۔ پال کورے کی پروڈیوس کردہ یہ فلم 4نومبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
لندن، لاہور (بیورو رپورٹ، ایجوکیشن رپورٹر) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے تحریک انصاف کے 2نومبر کو اسلام آباد دھرنے میں شرکت کی دعوت قبول کر لی ہے،عمران خان نے ڈاکٹر طاہر القادری کو ٹیلیفون کر کے احتجاج میں شرکت کیباضابطہ دعوت دی ،سربراہ عوامی تحریک نے اپنی جماعت کو دھرنے میں شرکت کی تیاری کرنے کی ہدایات بھی جاری کر دیںتاہم اپنی شرکت کا فیصلہ مشاورت کے بعد آئندہ چند روز روز میں کریں گے۔ تحریک انصاف کے ترجمان کے مطابق پارٹی سربراہ عمران خان نے عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہر القادری کو فون کر…
لاہور(آئی این پی) فلمسٹار میرا کے بعد قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بالر شعیب اختر بھی اپنی گلابی انگریزی کی وجہ سے سوشل میڈیا پر مشہور ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق شعیب اختر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر مانٹ ایورسٹ سر کرنے والی پہلی خاتون کوہ پیما ثمینہ خان کے ہمراہ ملاقات کی تصویر شیئر کی تاہم ان کی انگریزی پڑھنے کے بعد بہت سے سوشل میڈیا صارفین کے ہنسی چھوٹ گئی اور کئی نے تو مذاق مذاق میں ان کے استاد کا پتہ لگانے کے لیے سی آئی ڈی کی مدد لینے کا مشورہ بھی دے…
ابوظہبی(آئی این پی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز یونس خان متحدہ عرب امارات (یو اے ای)کی سرزمین پر زیادہ رنز بنانے والے پہلے بلے باز بن گئے وہ 26 ٹیسٹ میچوں میں 56.58 کی اوسط سے 2433 رنز سکور کر چکے ہیں جس میں 11 سنچریاں شامل ہیں۔دوسرے نمبر پر پاکستان کپتان مصباح الحق ہیں جنہوں نے 25میچوں میں 61.48رنز کی اوسط سے 2152رنز سکور کئے ہیں جن میں 6سنچریاں بھی شامل ہیں۔
کراچی (یو این پی) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر معین خان کا کہنا ہے کہ فاسٹ بالر عمران خان جونیئر کے ساتھ زیادتی ہوئی اور ان کو اچھی کارکردگی کے باوجود اتنا موقع نہیں دیا گیا جتنا انہیں ملنا چاہئے تھا۔ اسپورٹس ٹی وی چینل پر بات چیت کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ چند سال میں قومی ٹیم میں مختلف بالرز کو موقع ملنے کی بڑی وجہ یہ تھی کہ کچھ اہم بالرز انجری کا شکار ہوگئے تھے۔چند کھلاڑیوں کو میچ فکسنگ کی وجہ سے سزا دی گئی جبکہ بعض بالرز کو متنازع بالنگ ایکشن…
ابوظہبی(آئی این پی )پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین جاری دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان نے میچ پر اپنی گرفت مضبوط کرلی،آخری روز پاکستان کو جیت کیلئے 6وکٹیں جبکہ ویسٹ انڈیز کو285رنز درکار ہیں،ویسٹ انڈیز نے اپنے دوسری اننگز میں 4وکٹوں کے نقصان پر171رنز سکور کرلیے،ویسٹ انڈیز کی جانب سے دوسری اننگز میں کریگ بریتھ ویٹ 67،بلیک ووڈ41،مارلن سیمیولز23رنز بنا کر نمایاں بلے باز رہے،پاکستان کی جانب سے یاسر شاہ نے 2،راحت علی اور محمد نواز نے 1,1وکٹ حاصل کی۔تفصیلات کے مطابق ابوظہبی کے شیخ زید کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز پاکستان نے اپنے تیسرے دن کے…
راولپنڈی، سیالکوٹ (بیورو رپورٹ) جنگی جنون میں مبتلا بھارت کی سرحدی علاقوں پر بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری ،1سالہ کمسن بچی سمیت 3 افراد شہید 14شہری شدید زخمی ہو گئے ، پنجاب رینجر ز کی جانب سے دشمن کو بھرپور جواب ، تفصیلات کے مطابق جنگی جنون میں مبتلا بھارت کی سکیورٹی فورسز نے ورکنگ باو¿نڈری کے علاقوں چپراڑ سیکٹر ، سجیت گڑھ ، ہرپال سیکٹر ،بجوات سیکٹر اورمعراجکے سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی ۔ بھارت نے گولہ باری کے ساتھ مارٹر گولوں کا آزادانہ استعمال کیا ۔ بھارت کی جانب سے کی گئی فائرنگ…
