ابو ظہبی ( ویب ڈیسک ) شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ٹیسٹ کے آخری روز پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 133 رنز سے ہراکر ٹیسٹ سیریز بھی اپنے نام کرلی جب کہ ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم دوسری اننگز میں پاکستان کے ہدف 456 رنز کے تعاقب میں 322 رنز ہی بناسکی۔ میچ کے پانچویں اور آخری روز171 رنز 4 وکٹوں کے نقصان پر کھیل شروع ہوا تو روسٹن چیز اور بلیک ووڈ نے تیزی سے رنز بنانا شروع کیئے اور 70 رنز کی شراکت قائم کی، تاہم روسٹن چیز 187 کے مجموعی اسکور 20 رنز بنا کر یاسر…
Author: Daily Khabrain
اسلام آباد(نیوزرپورٹر)سی پی این ای کے صدر ضیاءشاہد نے کہا ہے کہ جب تک پاکستان میں مظلوم کو انصاف اور غریب کو روٹی نہیں ملے گی ملک کیسے جنت نظیر بنے گا،ایک کمرے میں پانچ جماعتیں کیسے پڑھائی جا سکتی ہیں اور 15 ہزار کا ملازم کیسے دس ہزار کابجلی کا بل ادا کر سکتا ہے۔ ان خیالا ت کااظہار انہوں نے سی پی این ای کی قومی یکجہتی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے سیاستدانوں کی میڈیا پر تنقید کے جواب میں کہا کہ میں نے 17 سال کی عمر میں صحافت کا آغاز کیا جب میں…
واشنگٹن (نیٹ نیوز) امریکی ریاست ٹیکساس میں ایک بچی دو بار ”پیدا“ ہوئی ہے۔ اسے ماں کے رحم سے 20 منٹ تک باہر نکال کر اس کا آپریشن کیا گیا تھا۔ جب اس بچی کی ماں مارگریٹ ہاکنز بیمر 16 ہفتے کے حمل سے تھیں تو انہیں پتہ چلا کہ ان کی بچی لینلی ہوپ کی ریڑھ کی ہڈی پر رسولی ہے۔ اس کی وجہ سے بچی کے دل کو خون مناسب طریقے سے نہیں پہنچ پا رہا تھا اور خطرہ تھا کہ اس کا دل کام کرنا چھوڑ دے گا۔ جب سرجنوں نے رحم سے باہر نکال کر بےبی…
نیویارک (این این آئی) ہالی ووڈ کی معروف گلوکارہ جینٹ جیکسن نے پہلی بار مسلم خواتین کے لباس کی علامت سمجھا جانے والا برقع زیب تن کر کے سب کو حیران کردیا، وہ حاملہ ہونے کے بعد برقع پہن کر پہلی مرتبہ لوگوں کے درمیان آئیں جہاں سب انہیں دیکھ کر دنگ رہ گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جینٹ جیکسن نے 2012 میں قطر کے ارب پتی وسیم المنا سے شادی کی تھی جس کے بعد وہ بھی مسلمان ہو گئی تھیں۔ وہ رواں ہفتے لندن میں اپنے شوہر کے ساتھ شاپنگ کر رہی تھیں جہاں انہیں…
بچپن میں کسی بات کی فکر ہوتی ہے، نہ کوئی دبا۔ لڑکپن کے دن خود کو سنوارنے اور مستقبل کے خواب سجانے میں گزر جاتے ہیں۔ اسی لیے کھانے پینے پر کوئی خاص توجہ نہیں ہوتی۔ ہماری توجہ اس وقت ہوتی ہے، جب لوگ کہنا شروع کر دیتے ہیں کہ آپ موٹی ہوگئی ہیں۔ یہ خواتین کا ایک بہت بڑا مسئلہ ہے، کتنے ہی خوب صورت لباس زیب تن کر لیں، لیکن اگر مٹاپے کا شکار ہیں، تو لباس کی ساری خوب صورتی بھی ماند سی لگنے لگتی ہے۔ وقت بے وقت کھانا پینا اور جنک فوڈ (Junk Food) کی…
کراچی ( این این آئی ) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے سندھ حکومت کی جانب سے سرکاری نوکریوں کی بندر بانٹ کرنے اور بلدیاتی نمائندوں کو اختیارات نہ دینے کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان کر دیا ۔ سندھ حکومت کی عوام دشمن پالیسیوں ، خلاف ضابطہ بھرتیوں اور ناقص کارکردگی کے خلاف وائٹ پیپر آئندہ چند روز میں جاری کیا جائے گا ۔ یہ اعلان ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما اور سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خواجہ اظہار الحسن نے پیر کو سندھ اسمبلی بلڈنگ میں پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے…
ریاض (خصوصی رپورٹ) سعودی شوہر نے شادی کے 2گھنٹے بعد ہی دلہن کو طلاق دے دی۔ خلیجی اخبار ”گلف نیوز“ کے مطابق سعودی عرب میں شوہر نے منع کئے جانے کے باوجود شادی کی تقریبات کی تصاویر دوستوں کو بھیجنے پر شادی کے 2گھنٹے بعد ہی دلہن کو طلاق دے دی۔ دلہن طلاق
گھر یا خاندان کو معاشرے کی اکائی کہا جاتا ہے، توعورت اس اکائی کے ایک اہم ستون کی حیثیت رکھتی ہے ،جس کا وجود گھر گرہستی کے لیے بہت اہم ہوتا ہے۔ عورت ملازمت پیشہ ہویا گھریلو، دونوں صورتوں میں گھر داری کی بھاری ذمہ داری عورت کے ناتواں کا ندھوں پر ہی ہوتی ہے۔مردوں کی نسبت عورت کا کام اس لیے زیادہ ہوتا ہے کہ اسے گھر داری کے ساتھ ساتھ بچوں کی پرورش اور تربیت کی ذمہ داری بھی زیادہ اٹھانا پڑتی ہے اور اس کے ساتھ شوہر اور سماجی رشتوں ناتوں کو بھی حسن و بخوبی نبھانا…
اسلام آباد،لاہور (نمائندگان خبریں) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اسلام آباد بند کرنے والے پاکستان کی تباہی کا ایجنڈا لیکر چل رہے ہیں سڑکوں پر فیصلے کرنے والوں کو مایوسی اور ناکامی ہو گی، باشعور عوام منفی سیاست کرنے والوں کو ہر سطح پر مسترد کر چکے ہیں معاشی بحالی کے لیے مشکل اور ٹھوس فیصلے کیے مثبت پالیسیوں کے باعث اقتصادی اشاریے بہتر ہوئے بیرونی سرمایہ کاروں کا پاکستان پر اعتماد بڑھا، دہشتگردی کے خلاف جنگ کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنماﺅں طلال چوہدری اور وزیرمملکت محمد زبیر نے کہا ہے…
لا ہور (نامہ نگار )لاہورمیں پی ٹی آئی اسلام آباد دھرناکو نا کا م بنا نے کے لئے وفاق و پنجاب کی بیوروکریسی و عہدیداروں کا مشترکہ اہم اجلاس ہوا۔ ذرا ئع کے مطا بق اجلاس میں انکشاف ہواہے کہ پنجاب میں 1473سرگرم رہنماء، عہدیداروں اور ورکرز کی فہرستیں مرتب کر لی گئی ہیں ۔مرتب کی جانیوالی فہرستوں میں 124خواتین بھی شامل ہیں ۔اجلا س میںحکومت کے اعلیٰ حکومتی عہدیدار نے فےصلہ کےا ہے اسلام آباد کو کسی صورت بند نہ ہونے دیا جائے۔ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ آئندہ اجلاس تک فےصلہ ملتوی کےا گےا ہے کہ پی ٹی…
