Author: Daily Khabrain

لندن (شوبز ڈیسک)مشہور فیشن ڈیزائنر وکٹوریہ بیکہم نے انکشاف کر کے سب کو حیران کردیا کہ ان کی کوئی سماجی زندگی نہیں اور ان کی پہلی ترجیح ان کے بچے اور شوہر ہیں۔نوے کی دہائی کے مشہور میوزک بینڈ اسپائس گرلز میں شامل وکٹوریہ بیکہم ماڈل بھی رہیں اور اب وہ دنیا کی ایک کامیاب اور مشہور فیشن ڈیزائنر ہیں۔ ان کے شوہر ڈیوڈ بیکہم مشہور فٹ بالر ہیں۔ تاہم دونوں کے لیے پہلی ترجیح ان کے بچے ہیں۔اپنے ایک انٹرویو میںوکٹوریہ کا کہنا تھا کہ وہ اپنے کیرئیر اور خاندان کو موزوں وقت دیتی ہیں اور کبھی ان کا…

Read More

کوئٹہ‘ راولپنڈی(بیورو رپورٹ‘ مانیٹرنگ ڈیسک) کوئٹہ میں سریاب کے علاقے میں واقع پولیس ٹریننگ سینٹر پر دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں64 اہلکار شہید اور 158 زخمی ہوگئے،زخمیوں کو قریبی ہسپتالوں میں منتقل کردیا گیا جن میں سے کئی کی حالت تشویشناک ہے اور ہلاکتوں میں اضافے کاخدشہ ہے ،کوئٹہ کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ، قانون نافذ کرنے والے اداروں نے 4 گھنٹے تک جاری رہنے والے آپریشن کے بعد 3 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا،بلوچستان حکومت کی جانب سے سانحہ کےخلاف 3روزہ سوگ کااعلان کردیاگیا۔تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سریاب میں واقع پولیس ٹریننگ…

Read More

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے پولیس ٹریننگ سنٹر، کوئٹہ میں دہشت گردوں کے حملے کی شدیدالفاظ مےں سخت مذمت کی ہے اوردہشت گردی کے اس افسوسناک واقعہ میں قیمتی انسانی جانو ںکے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسو س کا اظہار کیا ہے۔ وزےر اعلیٰ نے حملے مےںشہےد ہونےوالے پولیس اہلکاروںکو خراج عقےدت پےش کرتے ہوئے لواحقےن سے دلی ہمدردی اوردکھ کا اظہار کےا ہے ۔وزےراعلیٰ نے زخمی ہونےوالے پولیس اہلکاروں کی جلد صحت ےابی کے لےے دعاکی ہے اورکہا ہے کہ دہشت گردوں نے بد ترین سفاکیت اور بربریت کا مظاہرہ کیا ہے اور دہشت…

Read More

محمدنوازشریف وزیراعظم پاکستان نے چیف ایڈیٹر خبریں ضیا شاہد اور ایڈیٹر خبریں گروپ کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ روزنامہ ”خبریں“ اِس کے قارئین اور اخبار سے وابستہ عملہ و دیگر افراد یقینی طور پر مبارکباد کے مستحق ہیں۔ میں آپ کی وساطت سے سب کو خبریں اخبار کی 24 ویں سالگرہ کے موقع پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ 17 اکتوبر 1992ءکو خبریں اخبار کے اجراءسے پاکستان میں صحافت کے ایک نئے دور کا آغاز ہوا کیونکہ یہ کارکن صحافی کا اخبار تھا۔ عوام نے اس اخبار کی دل کھول کر پذیرائی کی۔ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ…

Read More

میں24سال مکمل ہونے پر روز نامہ ” خبریں “ کے مدیر محترم ضیاءشاہد اور ان کی ٹیم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں ” خبریں“ نے صحافتی دنیا میں جو مقام حاصل کیا ہے وہ اخبار کے مدیران اور کارکنوں کی انتھک کوششوں اور محنت کا نتیجہ ہے -ہمارے معاشرے میں صحافت کے کردار کی اہمیت اور اس کے مقام کی نوعیت کسی وضاحت کی محتاج نہیں لیکن یہ امر اپنی جگہ حقیقت ہے کہ صحافت کے کردار اور مقام کی اہمیت میں اضافے کے ساتھ ساتھ ذمہ داریاں بھی اسی تناسب سے بڑھ گئی ہیں- مجھے امید ہے کہ روز…

Read More

مجھے اس اطلاع سے انتہائی خوشی ہوئی ہے کہ روزنامہ ”خبریں“ نے اپنی اشاعت کے 24سال پورے کر لئے ہیں۔ اس خوشی کے موقع پر میں روزنامہ ”خبریں“ کے پبلشر، ادارتی سٹاف، صحافیوں،انتظامیہ اور تمام اخباری کارکنوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔صحافت کا 24سال کا سفر کامیابی سے مکمل کرنا روزنامہ خبریں سے منسلک صحافی اور اخباری کارکنوں کی کوششوں کا ثمرہے جو بجا طور پر قابلِ فخر بات ہے۔ موجودہ دور مسابقت کا دور ہے اور اس دور میں پرنٹ میڈیا کی بقا بہت محنت اور ریاضت کا تقاضا کرتی ہے۔ اس کاروباری اور پیشہ وارانہ مقابلہ کے دور…

Read More

روزنامہ خبریں کی 24ویں سالگرہ پر میری جانب سے اور پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے ملک بھر میں روزنامہ خبریں کے سٹاف کو مبارکباد۔روزنامہ خبریں نے جدید صحافتی رجحانات میں ایک کلیدی کردار ادا کرتے ہوئے ایک ممتاز جگہ بنائی۔روزنامہ خبریں کی قانون کی بالا دستی کےلئے کاوشیں قابل ستائش ہیں۔ اس اخبار نے آئین کی سربلندی اور جمہوریت کے استحکام کےلئے قابل قدر خدمات انجام دیں۔ ملک میں جمہوریت کی بقا اور استحکام کےلئے شفاف صحافت ناگزیر ہے۔ امید ہے روزنامہ خبریں ملک اور عوام کی بہتری کےلئے اپنا بھرپور مثبت کردار ادا کرتا رہے گا۔

Read More

امیرجماعت اسلامی سےنٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ خبرےں نے ہمےشہ حق اور مظلوم کا ساتھ دےا اس نے ملک کی ترقی اور خوشحالی مےں بھی اہم کردار ادا کےا ےہی وجہ ہے کہ خبرےں گروپ کی ترقی کی منازل طے کر رہا ہے اور ہماری دعا ہے کہ ورزنامہ خبرےں اسی طرح ترقی کی راہ پر گامزن رہے خبرےں کی 24 وےںسالگرہ کے موقع پر چےف اےڈےٹر ضےاءشاہد و اےڈےٹر امتتان شاہد کو مبارک باد پےش کرتے ہے ۔

Read More